نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا - ایک نئی کاوش

    وقت کی دھول میں اٹا ہوا تھا کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا گھر کے اندر نگاہ جاتی تھی پردہ دروازے سے ہٹا ہوا تھا وہ بھی یکسو نہ تھا محبت میں دھیان میرا بھی کچھ بٹا ہوا تھا دیکھتا تھا میں راستے گم ہیں لوگ کہتے ہیں میں ڈٹا ہوا تھا ظلمتِ شہر بڑھتی جاتی تھی اور مرا حوصلہ گھٹا ہوا تھا تیز تھی رخشِ عمر...
  2. محمد شکیل خورشید

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    اللہ تعالیٰ وارث بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کے لوااحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین افسوس کس قدر تاخیر سے یہ خبر ہم تک پہنچی،
  3. محمد شکیل خورشید

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    سرگوشی سے کسی حد تک میں بھی متفق ہوں :) :) :)
  4. محمد شکیل خورشید

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    نہائت اعلیٰ کلام محترم ظہیراحمدظہیر عارفانہ رنگ حاوی نظر آتا ہے، ماشا اللہ
  5. محمد شکیل خورشید

    سَمت شمارہ 61 کا اجراء

    زہے نصیب استادِ محترم اور ایک انتہائی خوبصورت، شاندار اور ضخیم شمارے کی اشاعت پر مبارکباد قبول کیجیئے
  6. محمد شکیل خورشید

    دو غزلہ: ’لہروں سے لڑتے لڑتے کنارا تو کٹ گیا‘ اور ’موسم کتابِ زیست کے اوراق الٹ گیا ‘

    عرفان بھائی ایک ایک شعر کی کیا داد دی جائے ، مکمل دوغزلہ ہی لاجواب ہے۔ ایک عاجز کی داد قبول کیجیئے
  7. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش: جو ہو سکے تو مری رات کو سحر دے دے

    رہنمائی کا شکریہ استادِ محترم، کوشش کرتا ہوں بہتری کی
  8. محمد شکیل خورشید

    آج کا قطعہ

    بہت خوب ، ماشا اللہ
  9. محمد شکیل خورشید

    آج کا قطعہ

    بہت ہی اعلیٰ ، ماشاءاللہ
  10. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش: جو ہو سکے تو مری رات کو سحر دے دے

    ذرا سی دیر کو اس درد سے مفر دے دے جو ہو سکے تو مری رات کو سحر دے دے نہ ہاتھ مجھ سے دعا کے لئے اٹھے لیکن خبیر ہے تو مری آہ میں اثر دے دے خوشی سے ساتھ ترے صبحِ نو ، سفر پہ چلوں تو اپنا ہاتھ مرے ہاتھ میں اگر دے دے مری نوا میں نہیں سوزکی وہ گہرائی جو میرے درد کو اک آہِ معتبر دےدے میں جانتا...
  11. محمد شکیل خورشید

    ورڈل/اردل

    Wordle 884 3/6 ⬜🟩⬜⬜⬜ 🟩⬜⬜⬜⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩
  12. محمد شکیل خورشید

    ورڈل/اردل

    Urdle (677) اُردل 5/7 ⬛🟧⬛🟧 🟧⬛🟧⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  13. محمد شکیل خورشید

    ورڈل/اردل

    Wordle 881 3/6 ⬜🟩🟨⬜⬜ ⬜🟨⬜⬜⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩
  14. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں بھولے تھےہم یہ بیت بازی فقط مصروفیت نے راہ روکی
  15. محمد شکیل خورشید

    دماغ لڑائیے

    انسان جو بھی کچھ کھاتا ہے وہ کسی دوسرے کی خوراک ہی ہوتی ہے، جیسے دودھ، پھل، سبزیاں وغیرہ، (سوائے گوشت کے :D :D :D )
  16. محمد شکیل خورشید

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ جیسے دریا دل منصف ہونے چاہیئیں ہر جگہ:D
  17. محمد شکیل خورشید

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیجیئے آپ کا جرمانہ ہی ہم نے 5 دن بعد بڑھا۔ اب اس نالائق بھائی پر ڈبل جرمانہ کیجیئے گا کیا؟
  18. محمد شکیل خورشید

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اس غیر حاضری کا یقینا گناہ سرزد ہو جاتا ہے اس بندہ پر تقصیر سے، درگزر فرمایئے بہنا
Top