نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    یہ جو آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں - تازہ کلام

    رہنمائی کا شکریہ استادِ محترم اصلاح کی کوشش کرتا ہوں
  2. محمد شکیل خورشید

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    اور یہ بھی سمجھ نہیں آرہی کہ زیادہ لطف اشعار پڑھ کر آیا، یا اوپر والی نوک جھوک پڑھ کر :D
  3. محمد شکیل خورشید

    مشعلِ دل جلا کے لائے ہیں

    بہت ہی اعلیٰ کلام ظہیراحمدظہیر بھائی، الفاظ سے داد کا حق ادا نہ ہو پائے گا
  4. محمد شکیل خورشید

    غزل: کوئی نہ یہاں نشّۂ پندار میں آئے

    بہت عمدہ غزل محترم عرفان علوی اس دور میں کلام میں رجائیت برقرار رکھنا آپ کی مثبت سوچ کا غماز ہے، ماشا اللہ
  5. محمد شکیل خورشید

    اب چھوڑ کے تنہا مجھے بیٹھا ہے کہیں وہ

    واہ، شائد ضرورت بھی پیش نہیں آئی مزید قافیوں کی اتنی روانیِ طبع کے ہوتے ہوئے زبردست
  6. محمد شکیل خورشید

    تفریق ہو بھی کس طرح اب خاص و عام کی

    ماشا اللہ، حمد، نعت، مزاح اور طنز کا اک اچھوتا مجموعہ ہے ، مزا آیا
  7. محمد شکیل خورشید

    یہ جو آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں - تازہ کلام

    سوچو کتنے عذاب ہوتے ہیں یہ جو آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں عشق میں سوہنیوں کی قسمت میں آگہی کے چناب ہوتے ہیں ان سے ملنا اگر تو پڑھ لینا بعض چہرے کتاب ہوتے ہیں یونہی لفظوں سے بو نہیں آتی بعض لہجے گلاب ہوتے ہیں اے علیم و خبیر برزخ میں کیوں سوال و جواب ہوتے ہیں سچ کے اور آگہی کے بیچوں بیچ جانے...
  8. محمد شکیل خورشید

    یہ شورِ نغمۂ زنجیر التجا ہے مری

    ماشا اللہ !!!تلخ مضامین کو اتنے شیریں انداز میں باندھا ہے محترم ظہیراحمدظہیر کہ ذرا بھی تلخی کا احساس نہیں ہوتا، واقعی علی وقار بھائی والا سوال پوچھنے کو دل چاہتا ہے اتنا اچھا کیسے لکھ لیتے ہیں؟
  9. محمد شکیل خورشید

    دل کی حالت جسے سنانی ہے !

    نہائت اعلیٰ کلام حسیب احمد حسیب بھائی
  10. محمد شکیل خورشید

    کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا - ایک نئی کاوش

    رہنمائی کا شکریہ ظہیر بھائی گام کے لفظ سے تو تصحیح میں رجوع کرلیا۔ آپ اوپر ملاحظہ فرمالیں۔ باقی ردیف میں الف کے اسقاط کے داغ کو میری زبان دانی کی کم فہمی سمجھ کر معذرت قبول فرمالیجیئے۔ اردو زبان اور شعر گوئی کے حوالے سے اپنی بنیادی تعلیمی خامیوں سے پوری طرح سے آگاہ ہوں
  11. محمد شکیل خورشید

    کانچ کے اس شہر میں کوئی بھی شیشہ گر نہیں

    ماشااللہ جتنی عمدہ غزل اتنی ہی معلوماتی بحث ، بہت بہے داد وصول کیجیئے
  12. محمد شکیل خورشید

    غزل: کِس کِس بِنا پہ فیصلے ٹالے نہیں گئے

    ماشا اللہ عرفان علوی بھائی داد قبول فرمایئے، نہایت ہی اعلیٰ کلام
  13. محمد شکیل خورشید

    واقعہ آپ نے پورا تو سنایا ہی نہیں

    ظہیراحمدظہیر ماشااللہ پوری غزل ہی زبردست ہے، البتہ یہ شعر تو مجھ ناچیز کو حاصلِ کلام لگا داد قبول فرمایئے
  14. محمد شکیل خورشید

    کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا - ایک نئی کاوش

    رہنمائی کا شکریہ استادِ محترم!! آپ کی ہدایات کی روشنی میں یوں تبدیلیاں کی ہیں گھر کے اندر نگاہ جاتی تھی در سے پردہ ذرا ہٹا ہوا تھا مجھ کو لگتا تھا راستے گم ہیں لوگ کہتے ہیں میں ڈٹا ہوا تھا (اس شعر کی معنویت برقرار رکھنے کے لئے پہلے مصرعے میں واحد متکلم کا صیغہ آنا ضروری ہے میری ناقص سمجھ...
  15. محمد شکیل خورشید

    کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا - ایک نئی کاوش

    رہنمائی کا شکریہ عظیم بھائی!! اس ناچیز کی مودبانہ وضاحت پیش ہے گام کا ایک معنیٰ لگام بھی ہے، مجھے بھی کچھ شک ہوا آپ کے اعتراض کے بعد تو لغت دیکھ کر کنفرم کیا۔ ظلمت شب کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ گھٹ رہا ہے یہاں، باقی گستاخی معاف لیکن میرا بھی حوصلہ ۔۔۔۔ تو روانی مزید متاثر کر رہا ہے میری ناقص...
  16. محمد شکیل خورشید

    کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا - ایک نئی کاوش

    حوصلہ افزائی کا شکریہ محمد عبدالرؤوف بھائی
  17. محمد شکیل خورشید

    کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا - ایک نئی کاوش

    حوصلہ افزائی کا شکریہ سر پذیرائی کا شکریہ بہن
Top