نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول کیجیئے سلام ہمارا علی الصبح پونے گیارہ بجے :D
  2. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاحبانِ محفل کو السلام علیکم
  3. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہتے ہیں سلام عرض کرنا، سو احبابِ محفلین کی خدمت میں السلام علیکم
  4. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گذشتہ شام لاہور میں بھی آندھی اور بارش ہوتی رہی
  5. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رکا ہواتھا یہ سلسلہ کب سے خیال آپ کو آیا تو چل پڑا ہے پھر
  6. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ لیجیئے ہم سلام کہنے حاضر ہو گئے السلام علیکم
  7. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گو روزوں کی ابتدا میں موسم ٹھنڈاہوگیا تھا لیکن آج صبح سے مطلع صاف ہے اوردھوپ پوری آب و تاب سے جلوہ افروز ہے یہاں لاہور میں
  8. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت ان کی آزاد منش ہے اس لئے سب کام خود سنبھال کر مجھے مزید فارغ کر دیاانہوں نے
  9. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکیل کا سلام قبول کیجیئے باعث غیر حاضری ہماری سست الوجودی کے سوا اور کچھ نہیں تھا
  10. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرتے ڈرتے قدم رکھ رہے ہیں، کافی دنوں کی غیر حاضری کے بعد محفلین کو السلام علیکم
  11. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکیل حاضر ہے سلام عرض کرنے کو
  12. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر اب ہم وعلیکم السلام کہہ دیتے ہیں
  13. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بڑے خلوص سے وعلیکم السلام کہتے ہیں آپ کو ، اور السلام علیکم دیگر محفلین کو
  14. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا سلام محفلین کو
  15. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر ممکن ہے کہ آداب عرض کا جواب نہ دیا جائے سو وعلیکم آداب
  16. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت فورا مائل ہوگئی حلوہ خوری کی طرف
  17. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکیل آپ کو بتائے گا کہ ژ سے ژولیدہ خاطر اور ژالہ باری بھی ہوتے ہیں ویسے ژ کی جلدی میں بیچارہ ز غائب ہوگیا
  18. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا، خود ڑ بھی نہیں کیونکہ صوتی طور پر لکھنے لگیں تو اڑے بن جاتا ہے جو الف سے شروع ہوتا ہے
  19. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیئے ہم آپ کی خیریت کے لئے دعا گو ہیں، انشا اللہ مکمل بہتری ہوگی جلد ہی
  20. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ عاطف بھائی کی مراد طپنچے سے طمنچے کی ہو، جو ایک پستول جیسا ہتھیار ہوتا ہے
Top