نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ ہم بے چارے ز کی جانب سے اسے نظر انداز کئے جانے پر صدائے احتجاج بلند کریں۔ البتہ ساتھ ہی السلام علیکم بھی عرض کئے دیتے ہیں
  2. محمد شکیل خورشید

    نئی زندگی سے متعلق ایک غزل

    پسندیدگی کا شکریہ، میں ہمیشہ سے خواتین خصوصاََ بیویوں کی عزت، تکریم اور محبت کے اظہار کا قائل ہوں
  3. محمد شکیل خورشید

    نئی زندگی سے متعلق ایک غزل

    شکریہ استادِ محترم، پسندیدگی اور دعاؤں دونوں کے لئے
  4. محمد شکیل خورشید

    نئی زندگی سے متعلق ایک غزل

    بہت شکریہ، میں یہ کام اپنی مرحومہ اہلیہ کے لئے بھی کر چکا ہوں، نکاح اور رخصتی کے درمیانی وقفے میں 1992 میں۔ یہیں شیئر کی تھی، وہ بھی۔
  5. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا سلام قبول کیجیئے اے اہلیانِ محفل
  6. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ صبر وشکر کی تلقین جاری رکھیں احباب ایک دوسرے کو، تاکہ حالت کی مایوسی غالب نہ آ پائے
  7. محمد شکیل خورشید

    ہم نے خیالِ خام کا چرچا نہیں کیا

    بہت ہی ارفع و اعلیٰ غزل ما شاالہہ اور اتنی ہی پر مغز علمی بحث کھٹکا کرنا کے حوالے سے پڑھنے کو ملی۔ علم میں بہت سا اضافہ ہوا
  8. محمد شکیل خورشید

    یوں تو انکارِ خدا اکثر ہوا

    ماشا اللہ، ساری غزل ہی لائقِ تحسین ہے، بھولنا تھا جو وہی ازبر ہوا جانتا کوئی نہیں کیونکر ہوا جو بھی بھٹکا راہ سے رہبر ہوا نہائت ارفع مضامین ۔ ماشا اللہ
  9. محمد شکیل خورشید

    آہ نیم شبی ؎۱

    ماشا اللہ، ہت ہی اعلیٰ پائے کے اشعار ہیں۔ جزاک اللہ
  10. محمد شکیل خورشید

    نئی زندگی سے متعلق ایک غزل

    صبحِ نو کی نوید ہوتی ہے جب ہمیں ان کی دید ہوتی ہے ایک گونہ سکون ملتا ہے جب بھی گفت و شنید ہوتی ہے اجنبیت کہاں رہی اب تو روز ملتے ہیں عید ہوتی ہے مے سے مطلب ہمیں ، ہماری تو اس نظر سے کشید ہوتی ہے ہم بھی بے اختیار ہیں کہ شکیل دل کو ان سے امید ہوتی ہے ہر شعر کے پہلے لفظ کو ملایا جائے تو زوجہ...
  11. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ زبردست، اللہ نئی مصروفیت بابرکت بنائے، آمین
  12. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گمان رکھنا چاہیئے کہ خیریت سے ہوں گی، اللہ ہمارے گمان کو درست ثابت فرمائے آمین
  13. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ سہواََ ہونے والی غلطی تسلیم کرنے پر آپ کی عالی ظرفی کی تعریف کی جائے
  14. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلام عرض ہے شکیل کی جانب سے
  15. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی بھائی اور دیگر احباب کی خدمت میں السلام علیکم
  16. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ لمبی غیر حاضری کی معافی طلب کرتے ہوئے احباب کو سلام عرض کیا جائے السلام علیکم
  17. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرصت ملتے ہی آدھکتے ہیں ہم احباب کی محفل میں، السلام علیکم کہنے کے لئے
  18. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیئے ہم حاضر ہو گئے السلام علیکم
  19. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوپہر گذرے تین گھنٹے ہوگئے، اب شام کام سلام کہیں یا دوپہر کا السلام علیکم
Top