نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب چار صفحے بڑھ گئے ہمارے دو دن چکر نہ لگانے میں السلام علیکم
  2. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرا دیا آپ نے تو ;) :D ذرا بتائیں تو میں نے آپ کا کیا بگاڑا:unsure::)
  3. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرحت اور راحت کا باعث ہوتا ہے وقتاَ فوقتاَ غصہ نکالتے رہنا۔
  4. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذالہ باری کی کسر رہ گئی بس، باقی تو ہر چیز برس گئی چوٹ کیا آنی تھی نیچے زمین تو تھی نہیں بس ایک سمندر ہے پانی کا
  5. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں درکار ہوں گی آج لاہوریوں کو رات گئے سے انگریزی محاورے کے مطابق کتے بلیاں تو کیا سارا جنگل ہی جیسے برس پڑا ہے
  6. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعلیکم السلام وجی بھائی کے لئے اور تمام محفلین کو میرا سلام
  7. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیشگی معذرت چند دنوں کی غیر حاضری کی تمام محفلین کو گذشتہ عید مبارک اور السلام علیکم
  8. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے جب بھی موقع ملے احباب کی خیر خیریت دریافت کرنے آ جاتے ہیں ہم یہاں، لیکن یہاں تو دوڑ لگی ہے کمنٹس کی
  9. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی کا زور ٹوٹا خدا خدا کرکے، جی بھر کے برسے بادل رات
  10. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں، سلام، نیک تمنائیں سب محفلیں کے لئے
  11. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبدالرؤف بھائی، جولائی کے مشاعرے کے لئے کوئی منصوبہ بندی فرما لیں، جیسا کہ کوئی مصرع طرح وغیرہ، ہم جیسے مبتدیوں کو عین وقت پر غزل پوری کرنے میں پریشانی ہوتی ہے۔
  12. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر و عافیت کی دعا کے بعد عرض ہے کہ میں نے پچھلے ایک مراسلے میں بھی دریافت کیا تھا کہ سالگرہ کا مشاعرہ کب منعقد ہو رہا ہے اس بار؟
  13. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح دم سلام عرض کرتا ہے ایک اور شکیل اے اہلیانِ محفل
  14. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری ہورہی تھی پچھلے دنوں مختلف شہروں میں، وہ بھی بے موسمی
  15. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت کی دعا مانگتے ہیں اللہ تعالیٰ کے حضور سب محفلین کے لئے۔ اور دریافت کرتے ہیں محفل کے کارپردازاں سے کہ کیا اس دفعہ بھی سالگرہ پر کوئی اہتمام کرنے کا ارادہ ہے؟
  16. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدقِ دل سے کہتے ہیں شکیل صاحب کہ ہم نے تو احتیاطاََ مزاح کے ثبوت میں :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO: بھی چسپاں کر دیئے تھے۔آپ بھی ہلکے پھلکے مزاح کے طور پر لیں
  17. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زحمت نہ ہو تو پوچھ لوں اتنی بدگمانی کیوں ہوئی:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  18. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت تو اس بات کی ہے کہ آپ نے کیوں گمان کیا کہ آپ کی بات کا میں برا مناؤں گا
  19. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر سے دیکھ لیجیئے حضور ہم نے سلام ہی قبول کرنے کو کہا، اسلام نہیں۔ :D :) :D
  20. محمد شکیل خورشید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا سلام قبول کیجیئے اے اہلیانِ محفل
Top