بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر
صرف دواءوں پر انحصار نہیں کیا جاسکتا
ہائی بلڈ پریشر اور زیابطیس کے بہت سے مریضوں کا خیال ہوتا ہے کہ ہم بلڈ پریشر اور شوگر کو کنٹرول کرنے والی دوائیں جب کھا رہے ہیں تو پھر غذائوں کی احتیاط کی کیا ضرورت ہے یا اس بات سے کیا فرق پڑتا ہے کہ میرا وزن گھٹ رہا ہے یا بڑھ رہا...