السلام واعلیکم
دسمبر آن پہنچا ہے اور جاڑے کی ٹھنڈا ٹھار گلابی شاموں میں سبز چائے کے گرما گرم بھاپ اڑاتے کپ ان خوبصورت لمحات کے حسن کو دوبالا کر دیتے ہیں
اس لیے حاضر ہے آپ کے لیے سبز چائے کی بے حد آسان ترکیب جو کہ کہ میری امی ہر سال بناتی ہین ،
اس چائے کا رنگ تیار ہونے پر پنک ہوتا ہے...