نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    تلمیذ نایاب الف عین زبیر @زحال مرزا نیرنگ خیال نبیل @ محمد خلیل
  2. راشد اشرف

    اوراق پریشاں-ایک خودنوشت

    امی جان و دیگر منتخب اوراق ماخذ: اوراق پریشاں فیروز الدین احمد اشاعت: 1993 شہر کراچی میں پرانی کتابوں کے حصول کے کچھ مقامات پرانی کتابوں کے اتوار بازار کے سوا بھی تھے۔ کتاب سے شغف رکھنے والوں کے لیے اب ان میں سے بیشتر جگہیں "مقامات آہ و فغاں" میں تبدیل ہوچکی ہیں۔ عرصہ ہوا کہ...
  3. راشد اشرف

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    درست کہا، یہ نظارے ہر اتوار کو دیکھنے کو ملتے ہیں
  4. راشد اشرف

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    شکریہ ایک بات کہوں گا جس پر خود بھی ہمیشہ عمل کرتا ہوں، کتاب پڑھ کر مصنف کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کیجیے گا۔ کچھ شواہد ایسے ہیں کہ اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی اولاد بھی انہیں کب کی بھلا بیٹھی ہے
  5. راشد اشرف

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    سب دوستوں، بزرگوں کا شکریہ۔ امید ہے آپ اس کے مطالعے سے لطف اندوز ہوں گے۔ کسی کے بھی تحقیقی مضمون کے سلسلے میں یہ مقالہ کام آسکا تو کیا ہی کہنے، ساری محنت وصول ہوجائے گی
  6. راشد اشرف

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    جزاک اللہ بس اک ذرا دعا والی بات واپس لے لیجیے، اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
  7. راشد اشرف

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    سید شہزاد ناصر @ذحال مرزا فرخ منظور
  8. راشد اشرف

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    محمد وارث@زبیر تلمیذ @خلیل الف عین @ نایاب نیرنگ خیال
  9. راشد اشرف

    غالب پر 1947 میں لکھا گیا ایک مقالہ

    شہنشاہ سخن مرزا غالب کے فارسی کلام پر ناقدانہ نظر سید عارف شاہ گیلانی مدینہ پبلیشنگ کمپنی، کراچی، 1970 اس مقالے کے عوض پی ایچ ڈی کی ڈگری 1947 میں بمبئی یونیورسٹی سے حاصل کی گئی تھی، مصنف بعد ازاں کراچی چلے آئے تھے جہاں سے 1970 میں اس کے زیر نظر اردو ترجمے کی اشاعت ہوئی۔ مقدمے میں مصنف نے اپنی...
  10. راشد اشرف

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    زاہدہ حنا کا یہ اغلاط سے بھرپور کالم میں نے اپنی کتاب میں شامل کیا تھا، ڈھیر سارے حاشیوں کے ساتھ ۔ ۔ ۔وہ اس پر یقینا خفا ہوئی ہوں گی- گجراتی ترجمے میں کوئی سقم نہیں ہے خالد سعید صاحب سے آج بھی بات ہوئی۔ مقالوں کی وصولی کی آخری تاریخ 10 ستمبر ہے اور دعوت نامے 15 تک بھیجے جائیں گے
  11. راشد اشرف

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    شکریہ یہ زاہدہ حنا کے کالم کی سطور ہیں۔ کیا حوالہ دیا گیا ہے خاتون کے کسی کا ؟
  12. راشد اشرف

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    وہاں جانے کا بہت کم امکان ہے جناب، سچ پوچھیے تو اس وقت تمام تر توجہ مقالہ لکھنے کی جانب ہی مبذول ہے۔ دلی کے ابن صفی سیمنار کی دعوت محض ایک روز قبل بھیجی گئی تھی، نہ بھیجتے تو اچھا ہوتا۔ اس مرتبہ شاید معاملہ مختلف ہو لیکن ویزے کا حصول اور دیگر مسائل کے پیش نظر مقالہ ہی بھیج دینے میں عافیت نظر آرہی ہے
  13. راشد اشرف

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    بھیا بہت شکریہ آپ کا، خوش رہیے۔ میرے لیے یہ اہم ہے
  14. راشد اشرف

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    جزاک اللہ جناب والا دکن میں مقیم ہمارے ایک کرم فرما پروفیسر صاحب کو اس سلسلے میں زحمت دی تھی کہ یہ دریافت کریں کہ کیا پاکستان سے بھی ہم اپنا مقالہ بھیج سکتے ہیں۔ پروفیسر صاحب مدرس رہ چکے ہیں اور حیدرآباد میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے براہ راست بات کی اور نتیجتا" کل شام منتظم اعلی...
  15. راشد اشرف

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    ایسے تمام احباب، بہن بھائیوں کو، جو خاکسار کو نہیں جانتے،بلا اجازت ٹیگ کرنے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ آپ سبھوں تک سیمنار کی اطلاع پہنچ جائے، یہ مطمع نظر تھا
  16. راشد اشرف

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    زبیر مرزا تلمیذ نیلم محمد یعقوب آسی @ نیرنگ خیال عینی شاہ روحانی بابا نایاب زبیر نبیل @بابا جی غدیر زھرا بھلکڑ شمشاد محب علوی @
  17. راشد اشرف

    دو روزہ ابن صفی سیمنار-مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن، 23-24 اکتوبر، 2013

    دو روزہ ابن صفی سیمنار مولانا آزاد اردو یونیورسٹی حیدرآباد دکن 23-24 اکتوبر، 2013 مکمل تفصیل پر مبنی بروشر:
Top