نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    دلیپ کمار کے رومان

    تلمیذ @خلیل زبیر @ذحال مرزا
  2. راشد اشرف

    دلیپ کمار کے رومان

    پرانی کتابوں کے اتوار بازار 9 جون، 2013 کے احوال میں "دلیپ کمار کے رومان" نامی کتاب کا ذکر شامل تھا۔ دلیپ کمار کے رومان جعفر منصور اردو پبلیکیشنز کراچی سن اشاعت: 1955 یہ دلچسپ کتاب پیش خدمت ہے:
  3. راشد اشرف

    دلی کا پھیرا از ملا واحدی

    حسنین نے انگریزی ناول پی ڈی ایف میں بھیج دیا ہے، ان سے اردو ترجمے کے لیے کہا تھا۔ کہتے ہیں، نظرمیں رکھیں گے
  4. راشد اشرف

    دلی کا پھیرا از ملا واحدی

    شکریہ جناب والا ہمارے ایک دوست ہیں، حسنین جمال، دلی پر لکھی گئی کتابوں کے اسیر ہیں، ان سے دریافت کیا ہے۔
  5. راشد اشرف

    دلی کا پھیرا از ملا واحدی

    تلمیذ @خلیل نایاب زبیر @زحال مرزا
  6. راشد اشرف

    دلی کا پھیرا از ملا واحدی

    ہمارے دوست عادل حسن صاحب، صاحب طرز ادیب ملا واحدی دہلوی مرحوم کے عزیز اور قیسی رام پوری مرحوم کے نواسے ہیں۔ ایک روز غریب خانے پر تشریف لائے اور دلی کا پھیرا سونپ گئے۔ ان کی خواہش تھی کہ اس تاریخی اور دلچسپ کتاب کو احباب کے لیے پیش کیا جائے۔ سو کتاب حاضر ہے: دلی کا پھیرا از ملا واحدی، انجمن...
  7. راشد اشرف

    کراچی حلوہ اور بدایوں کے پیڑے سے اقتباس۔ کھلونا دہلی کی یاد

    اس کتاب کو پڑھ کر ایک سخت قسم کا تبصرہ کردیا تھا، عامرہ صاحبہ نے برا نہ مانا اور اس کے بعد ان سے خوشگوار مراسم قائم ہوئے ایک نئی کتاب کی اشاعت کی خبر دیتا چلوں، نوٹ کیجیے کہ جوش کی یادوں کی برات یا کہیے کہ 'براتوں کی یاد' کا دوسرا حصہ، قلمی نسخہ شائع ہوگیا ہے۔ قیمت 1000، صفحات 384، بڑے سائز میں...
  8. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 9 جون 2013

    تلمیذ @زیبر احمد @وارث @محمد خلیل سید زبیرنبیل نایاب مرزا
  9. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 9 جون 2013

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 9 جون 2013 مذکورہ بالا لنک پر آج ملنے والی کتابوں سے 125 صفحات کا انتخاب ملاحظہ کیجیے کتابوں کے نام اور تفصیل یہ ہے: دلیپ کمار کے رومان جعفر منصور اردو پبلیکیشنر، کراچی اشاعت: 1955 دید بازدید تابش دہلوی خاکے/مضامین ناشر: ادب گاہ، کراچی اشاعت: 1990...
  10. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    ایک طویل مضمون بعنوان " بچوں کا ادب-وہ خاموش مجاہد کیا ہوئے" مکمل کیا ہے، امید ہے کہ ایک ادبی جریدے میں شائع ہوگا۔ مضمون میں ان تمام لوگوں کا اور ان کی تخلیقات کا تفصیلی ذکر ہے جو فیروز سنز کے تحت سن ستر کی دہائی میں لکھتے رہے تھے۔ ابن صفی پر خاکسار کی دو عدد کتابیں آچکی ہیں...
  11. راشد اشرف

    علی گڑھ سے علی گڑھ تک-منتخب حصے-اطہر پرویز، مکتبہ جامعہ نئی دہلی-2012

    کوکس بازار کو ڈھاکہ کا بازار سہوا لکھ گیا ہوں، اسکرائبڈ پر replace file کی سہولت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے درست کردیا جائے گا۔
  12. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    تلمیذ @خلیل زبیر @ذحال مرزا براہ کرم اس لنک کو بھی ملاحظہ کیجیے...
  13. راشد اشرف

    علی گڑھ سے علی گڑھ تک-منتخب حصے-اطہر پرویز، مکتبہ جامعہ نئی دہلی-2012

    اطہر پرویز کی تحریر کردہ "علی گڑھ سے علی گڑھ تک" مکتبہ جامعہ نئی دہلی سے پہلی مرتبہ 1977 میں شائع ہوئی تھی۔ یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد خودنوشت ہے، علی گڑھ کے ایک دیوانے اطہر پرویز کے زور قلم کا نتیجہ لیکن خود اپنی بات کم اور "شمشاد" نامی مارکیٹ کے تذکروں سے پرُ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شمشاد کی کیا علی گڑھ میں...
  14. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    مجھے بیحد خوشی ہے کہ کوئی تو ایسا ہے جسے یہ کہانی، یہ تلخیص یاد ہے۔ یہ میری پسندیدہ کہانیوں میں سے ایک رہی ہے۔ "شب گزیدہ" کے مترجم ابو ضیاء اقبال مرحوم ہیں جنہوں نے فیروز سنز سے بچوں کے لیے بھی بہت عمدہ ناول لکھے تھے لیکن افسوس ان کا نام بھی آج کسی کو یاد نہیں ہے، ماسوائے ان لوگوں کے جنہوں نے یہ...
  15. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    یقینا اسے ڈاؤن لوڈ کرکے بہ آسانی پڑھا جاسکتا ہے، ویسے اس وقت بھی میں تینوں فائلوں کو دیکھ رہا ہوں، یہ بالکل واضح ہیں۔ آپ ڈاؤن لوڈ کیجیے اور اس میں کوئی دقت ہو تو مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل پتہ دیجیے
  16. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    اس سلسلے کا تیسرا حصہ پیش کررہا ہوں، یہ سب سے 'جاندار' ہے، پڑھ کر آپ کو اندازہ ہوجائے گا، سمجھ لیجیے کہ نچوڑ ہے:
  17. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-2 جون، 2013

    تلمیذ نایاب @محمد خلیل زبیر مرزا
  18. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-2 جون، 2013

    اس مرتبہ 2 جون، 2013 کو پرانی کتابوں کے اتوار بازار کی صبح اپنے جلو میں نت نئی دلچسپیاں لیے طلوع ہوئی۔ جو پایا گیا، جو لایا گیا، برسر عام رکھا جارہا ہے، لنک پیش خدمت ہے، تمام کتابوں کے سرورق اور فہرست مضامین کے ساتھ کلُ صفحات حسب معمول سو سے متجاوز ہوئے، دل کیجیے تو پڑھیے، دل کیجیے تو ڈاؤن لوڈ...
  19. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    تلمیذ @خلیل نایاب الف عین 2@زبیر ان دونوں فائلوں کے مطالعے سے آپ کا جی یقینا خوش ہوگا حصہ اول کی دوسری کہانی "شب گزیدہ" دل کو چھو لیتی ہے جبکہ تیسری "موت کی پرواز" کو پڑھتے وقت ہوں محسوس ہوگا جیسے آپ کوئی انتہائی دلچسپ سنسنی خیز فلم دیکھ رہے ہیں، شاید یہ آپ کو ڈائی ہارڈ کی یاد دلا دے حصہ دوم...
  20. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ دوم
Top