نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    مولانا سندھی: اک وکھری ٹائپ کا مولوی

    بہت اچھی تحریر ۔۔۔ افسوس ہم اپنے آباء واجداد کی خدمات اور پیغام کو بھولتے جا رہے ہیں ۔آج کل کتنے لوگوں کے ذہن میں مولانا عبید اللہ سندھی کا نام زندہ ہے ۔آگے آنے والی نسلوں کو تو نام بھی نہ پتہ ہو ۔اس کو زندہ کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
  2. محمد علم اللہ

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یہ دھاگہ فعولن کا گم ہو گیا تھا اسے ہے تلاشا ضیا اور اسامہ
  3. محمد علم اللہ

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    یہ فعولن کا دھاگہ پھر آ گیا ہے :)
  4. محمد علم اللہ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-9مارچ 2014

    راشد اشرف بھائی اتوار بازار والے ہم آپ کے بے حد شکر گذار ہیں ۔:) اللہ آپ کو احسن بدلے سے نوازے۔
  5. محمد علم اللہ

    جدید اور روایتی تہذیب کے درمیان تصادم

    اقبال حسن صاحب پاکستان کے معروف اسکرپٹ رائٹر ہیں انھوں نے اس ویڈیو کے بعد اپنے فیس بُک میں تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ’’یہ درست ہے کہ مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے سیاسی ڈانڈے ہندوستان سے ملتے ہیں بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ ہندوستانی مسلمانوں کی وجہ سے یہ ایک انتہائی اہم حقیقت تھی اور رہے گی...
  6. محمد علم اللہ

    کچھ ذکر محفلین کا

    کیا ہوا ؟ سر کیوں پٹخ رہے ۔ میں نے آپا کو ہی تو ٹیگ کیا تھا :(
  7. محمد علم اللہ

    جدید اور روایتی تہذیب کے درمیان تصادم

    کیا اس نئی دنیا میں نئی تہذیب جنم لے رہی ہے ۔پاکستان کی جو تہذیب تھی وہ ہندوستانی تھی لیکن اب اس میں عربی کلچر حاوی ہوتا جا رہا ہے ۔دنیا سمٹتی جا رہی ہے اس کا احساس خصوصا مذہبی رہنماوں کو نہیں ہے ۔مذہب ہمارے تانے بانے کو تبدیل کر نے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ ریاست مذہبی جنونیت اور خاص طور پر...
  8. محمد علم اللہ

    جدید اور روایتی تہذیب کے درمیان تصادم

    فرسٹ ایپی سوڈ دوسرا ایپی سوڈ
  9. محمد علم اللہ

    کچھ ذکر محفلین کا

    سوری مجھے پتہ نہیں تھا محمد خان رند کا شعر ہے ۔:)
  10. محمد علم اللہ

    کچھ ذکر محفلین کا

    اچھا مذاق بھی نہیں کر سکتے کیا ۔ اتنا بھی نا سمجھ نہیں ہوں بھیا ۔ مرزا غالب کہ اس شعر سے کون ناواقف ہوگا بھلا ۔ میں تو بس ذرا چُٹکی لے رہا تھا ۔اسمائلی آپ نے نئی دیکھا کیا ۔
  11. محمد علم اللہ

    کچھ ذکر محفلین کا

    چاچو عندلیب آپا کو ٹیگ کر دیا ہے :)
  12. محمد علم اللہ

    کچھ ذکر محفلین کا

    اممممممممم ایسا آپ کو کیوں لگتا ہے ۔۔۔ مجھے کیا پتہ لوگ ایسا کہتے ہیں ۔
  13. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    ایسے نیا بلاگ بنانے سے بہتر تھا کہ پرانے ہی بلاگ کو مستقل کرتے بھائی جان ۔تحریر میں نکھار عمر اور تجربہ سے آتی ہے نا ۔میں تو کئی ایک پڑھا مجھے بہت اچھا لگا ۔یہ صرف آپ کی کسر نفسی ہے ۔
  14. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    واقعی بہت عمدہ ہے ۔قابل تعریف اشتہار ۔۔۔ایسے ہی ہونا چاہئے ۔دل خوش ہو گیا دیکھ کر۔۔
  15. محمد علم اللہ

    کچھ ذکر محفلین کا

    گل بانو اپیا آ گئی ہیں۔۔۔
  16. محمد علم اللہ

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    یعنی اب سارے وہابی بریلوی ہوئے :)
  17. محمد علم اللہ

    معروف افسانہ نگار علی امام نقوی کا انتقالِ پُرملال

    نئی دہلی۔ ۱۰؍مارچ ۲۰۱۴ء (انیس امروہوی) اُردو کے معروف افسانہ نگار علی امام نقوی کا آج دوپہر تقریباً ساڑھے بارہ بجے ممبئی میں انتقال ہو گیا (انا للہ و انا الہ راجعون)۔ مرحوم گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ علی امام نقوی کے انتقال کی خبر پروفیسر شمس الحق عثمانی نے شمیم عباس صاحب کے حوالے سے دی۔ مرحوم...
  18. محمد علم اللہ

    رب کی عطائیں

    کیا بات ہے آج کل اسامہ بھائی مائل خیرآبادی ہو رہے ہیں ۔
  19. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    ویڈیو تو ابھی چل نہیں رہی ۔مضمون بھی پڑھوں گا آپ نے جب نشاندہی کی ہے تو ضرور پڑھوں گا ۔لیکن فی الحال آپ کا بلاگ پڑھ رہا ہوں ۔ایک اور بات آپ اپنی ساری تحریریں بلاگ میں کیوں نہیں لگاتے ۔
Top