فرحت کیانی
لائبریرین
۔نئے بلاگ کا ربط مل گیا ہے تو وہ بھی پڑھا کروں گی ان شاءاللہ۔شکریہ، فرحت۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی میرا بلاگ پڑھا کرتی تھیں۔ (خود آپ کا بلاگ ’دریچہ‘ بھی میرے فِیڈ ریڈر میں شامل ہے۔)
واقعی۔ ۔ بہت شکریہ۔ مجھے تو پہلے بھی یہی لگتا تھا کوئی میرا بلاگ نہیں پڑھتا ہو گا اور اب تو اتنے سارے لوگ اردو میں لکھتے ہیں نا کہ میں خود کو پکی بیک بینچر سمجھتی ہوں۔