بھئی مجھے تو یہ دھاگہ نظر ہی نہیں آیا تھا اس لئے مبارکباد نہیں دے سکا خیر اب میری جانب سے بھی ڈھیروں مبارکباد اپنی پیاری بہنا کے لئے ۔
اپنی چیز کی بات ہی الگ ہوتی ہے ۔
اور یہ پروگرام اور مقابلے تو بس ایسے ہی ہوتے ہیں ۔یہی بہانے لکھنے پڑھنے کا شوق پیدا ہوتا ہے ۔
میں یہی کہوں گا کہ اب بغیر مقابلے...
کیجریوال نے کہا کہ جب بابری مسجد واقعہ ہوا تھا، تب میں نے نانی سے پوچھا تھا کہ آپ تو بہت خوش ہوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ میرا رام کسی کی مسجد توڑ کر بنے مندر میں نہیں بس سکتا.۔ ایک فساد کی بھی ٹھیک سے جانچ ہو جائے اور فساد کروانے والی پارٹی کے لیڈروں کو جیل بھیج دیا جائے تو ملک میں فساد بند ہو...
بھائی جان بہت شکریہ۔۔۔۔
میں بھی اب تک یہی سنتا آیا تھا لیکن آج ایک جگہ ایک انٹرویو سُن رہا تھا تو انھوں نے زَعم کہا یعنی ز پر زبر تو مجھے تشویش ہوئی۔۔۔۔اور میں نے یہ پوچھا ۔۔۔اچھا ہوا آپ نے کنفرم کر دیا ۔
اور اس کتاب کے بارے میں ہمیں تو چاچو نے کبھی نہیں بتایا وہ تو پروفیسر گوگل سے کہنا پڑا جباب ذرا دکھائیں یہ کتاب۔۔۔۔۔
http://www.iqbalcyberlibrary.net/Urdu-Books/969-416-206-005/index.php