اللہ، عندلیب اپیا کوئی غلط مطلب نہ لیجیے گا۔ایسی تصاویر لگا کر کیا جتانے کی کوشش کی جارہی ہے ؟؟
یہی کہ جب ہم ہارتے ہیں تو ہم بھی ایسے ہی افسردہ ہوتے ہیں۔۔۔ ۔
ہم افسردہ ضرور ہوتے ہیں۔۔۔ پر ایسے نہیں ہوتے۔۔یہی کہ جب ہم ہارتے ہیں تو ہم بھی ایسے ہی افسردہ ہوتے ہیں۔۔۔ ۔
شمشاد بھائی اپیا سے ڈر گئےاللہ، عندلیب اپیا کوئی غلط مطلب نہ لیجیے گا۔
ظاہر ہے افسردگی کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کی طرف سے بونس بھی تو ملتا ہے۔ہم افسردہ ضرور ہوتے ہیں۔۔۔ پر ایسے نہیں ہوتے۔۔
وہ تو میں شروع دن سے ڈرتا ہوں۔شمشاد بھائی اپیا سے ڈر گئے
کیوں ہماری اپیا اتنی خوفناک تو نہیںوہ تو میں شروع دن سے ڈرتا ہوں۔
چلیں جی ہم تو صرف منہ سے ہی بکتے ہیں۔۔۔ظاہر ہے افسردگی کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کی طرف سے بونس بھی تو ملتا ہے۔
لگتا ہے آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔کیوں ہماری اپیا اتنی خوفناک تو نہیں
بھلا میں اپنی شامت کو کیوں دعوت دینے لگالگتا ہے آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔
ارے بھئی وہ بڑی جو ہیں۔ تو ڈرنا تو پڑتا ہے ناں۔
ارے بھئی تبھی تو آپ کو مشورہ دے رہا تھا۔بھلا میں اپنی شامت کو کیوں دعوت دینے لگا
اپو مجھے بہت مانتی ہیں ہاں
ماہر کرکٹیاتاس میچ میں انڈیا نے اپنی اننگ میں 23 چوکے اور 5 چھکے لگائے،
جبکہ پاکستانی ٹیم نے اپنی اننگ میں 16 چوکے اور 8 چھکے لگائے۔
کبھی پاکستان کے سٹیڈیم میں ہارنے کے بعد عوام نے آگ لگائی ہو، ایسا کبھی ہوا؟یہی کہ جب ہم ہارتے ہیں تو ہم بھی ایسے ہی افسردہ ہوتے ہیں۔۔۔ ۔
شمشاد بھائی، بھلکڑ ، لئیق احمد بھائی، ابن رضا بھائی، آبی ٹوکول بھائی
مزے کی بات سنیں
میچ کے فوراً بعد چچی کی کال آئی مبارک سلامت کے بعد کہنے لگیں کہ جو سب سے چھوٹا کزن ہے (نرسری میں ہے) وہ باقائدہ چیخیں مار رہا تھا کہ "اگر فریدی آؤٹ ہوا تو میں نے مر جانا ہے"
اور چچی کہنے لگیں کہ اسے بڑی مشکل سے قابو کر کے گود میں بٹھایا ہوا تھا۔
کیا آج تک لالہ کبھی آؤٹ نہیں ہوا؟ہاہاہاہا
ویسے آفریدی کے آؤٹ ہونے پر پاکستانی شائقین (کے شوق کا) کا فوت ہوجانا یقینی تھا۔
کیا آج تک لالہ کبھی آؤٹ نہیں ہوا؟
مجھے سیمی فائنل کے بعد ایسا ہی لگا تھا جیسا آپ نے بولا۔۔۔
پر دیکھ لیں
اسی لئیے تو2011 سیمی فائنل کا حوالہ دیامیری مراد صرف مذکورہ میچ کے لئے تھی۔