نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    نصیر الدین نصیر ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﺑﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺁﻧﮑﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

    جس طرف بزم میں وہ آنکھ اٹھا دیتے ہیں دل عشاق میں ہلچل سی مچا دیتے ہیں جام و مینا ہی پہ موقوف نہیں ان کا کرم موج میں آئیں تو آنکھوں سے پلا دیتے ہیں مسلک فقر کے وارث ہیں حقیقت میں وہی گالیاں سن کے بھی جو لوگ دعا دیتے ہیں کوئی بیٹھے تو سہی اہل نظر میں جا کر دل کو اک آن میں آیئنہ بنا دیتے ہیں...
  2. محمد علم اللہ

    افسانہ نگار عبید قمر کا انتقال

    محمد علم اللہ اصلاحی معروف افسانہ نگار عبید قمر کا آج صبح پٹنہ میں انتقال ہو گیا ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون نمازِ جنازہ آج بعد نماز عصر محمد پور مسجد (شاہ گنج، پٹنہ) میں ادا کی جائے گی۔قمر مرحوم کا اصل نام عبدالکریم تھا ،آپ کی پیدائش ۴؍ستمبر ۱۹۴۸ء کو بہار ہوئی تھی ۔ بی ایس سیاور ادیب کامل کے...
  3. محمد علم اللہ

    مبارکباد مہدی نقوی حجاز کو سالگرہ مبارک

    مہدی بھائی ہماری جانب سے بھی مبارکباد قبول کیجے
  4. محمد علم اللہ

    ایسے اشعار جن میں لفظ عورت یا زن آتا هو؟؟؟؟

    ہے حضرت انسان کے ليے اس کا ثمرموت جس علم کی تاثیر سے زن ہوتی ہے نازن کہتے ہیں اسی علم کو اربابِ نظر موت بیگانہ رہے دیں سے اگر مدرسہ زن اقبال
  5. محمد علم اللہ

    دلچسپ انگریزی

    ماخذ؟؟
  6. محمد علم اللہ

    جماعت اسلامی ہند کی طرف سے جاری کردہ ۔۔۔۔۔۔۔۔عوامی منشور برائے پارلیمانی انتخابات2014

    باسمہ تعالیٰ (مع پس منظر و تفصیلات) الف) تعارف دستوری اعتبار سے ہندوستان، پارلیمانی طرز حکومت کا حامل خود مختار، سیکولر اور جمہوری ملک ہے۔ دستور ہند میں ایک ایسے ملک کی تعمیر کا تصور پیش کیا گیا ہے جس کے خمیر میں عدل، آزادی اور مساوات کی قدریں شامل ہیں۔چنانچہ اب یہ ریاست کا کام ہے کہ وہ...
  7. محمد علم اللہ

    کبھی رنگ گل سے جداہوا، کبھی خوشبو اس کی بکھر گئی

    غزل کبھی رنگ گل سے جداہوا، کبھی خوشبو اس کی بکھر گئی اسی انتشار حواس میں، مری زندگی بھی سنور گئی میں اداس ہوں یہ کسے خبر، میں نہال ہوں یہ کسے پتہ جو مری متاع حیات تھی وہ سفر میں ساری بکھر گئی میں شجر بنا،میں ہی شاخ بھی، جو ثمر لگے تو سب آگئے کبھی پتھروں سے نہیں کہا، مرے دل پہ جو بھی گذر گئی...
  8. محمد علم اللہ

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    ناول کا نام بتائیے ہو سکتا ہے فلم کے ڈائریکٹر نے چوری کی ہو ناول پہلے لکھی گئی ہو ۔۔۔۔۔
  9. محمد علم اللہ

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    یہ سرقہ کے زمرے میں نہیں آتا شاید ۔۔۔۔۔
  10. محمد علم اللہ

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    اچھا ٹاپک ہے۔۔۔
  11. محمد علم اللہ

    ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس

    وہ تو ٹھیک ہے بھیا لیکن اگر سیریلس کے کچھ خاص نکات کو سامنے رکھ کر گفتگو کی جائے تو ہم سب کو فائدہ ہوگا ۔مثلا مکالمہ نگاری ،تیکنک، ڈیزائن،ساونڈ ،کیمرا ،ایڈیٹنگ،جذبات نگاری ،ایکٹنگ، زبان ،لہجہ وغیرہ کے حوالہ سے بھی تو بہت ساری معلومات بھی اکٹھا ہو جائیں گی ۔اور اگر اس بارے میں کوئی ریسرچ کرنا...
  12. محمد علم اللہ

    ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس

    اگر سیریلس کے نام کے ساتھ گفتگو کی جائے تو زیادہ اچھا ہوگا ۔۔۔۔۔ کچھ مثالیں مل جائیں تو اور بہتر ہے ۔۔
  13. محمد علم اللہ

    ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس

    ابھی دیکھتا ہوں گولڈن ایپل یو ٹیوب میں۔
  14. محمد علم اللہ

    ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس

    کچھ اچھے نام بتائیے تاکہ دیکھ سکوں ۔لیکن کیا یہ بھی ہمارے یہاں کے ڈراموں کی طرح کافی طویل ہوتے ہیں ۔
  15. محمد علم اللہ

    ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس

    ایک زمانے تک تو میں ٹی وی ہی نہیں دیکھتا تھا :) شاید اس کو حرام تصور کرتا تھا :)۔ مجھے یاد پڑتا ہے جب میں 6 کلاس کا اسٹوڈنٹ تھا ماموں کے یہاں گیا ٹی وی پر شایدکوئی سیریل یا فلم چل رہی تھی انھوں نے بہت کوشش کیا کہ میں دیکھ لوں لیکن نظر پھیرے رہا ۔۔۔۔۔۔۔ آج بھی وہ دن یاد کرتا ہوں تو بے اختیار...
  16. محمد علم اللہ

    ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس

    مجھے بھی اکثر ایسا محسوس ہوتا ہے ۔میں نے اسٹار پلس وغیرہ میں کئی سیریلس دیکھنے کی کوشش کی لیکن مجھے ایک بھی پسند نہیں آیا۔ اے جے کے ایم سی آر سی پورے ایشیا میں پہلے نمبر پر آتا ہے اس میں پاکستانی سیریلس کلاس میں دکھائے جاتے ہیں ۔کچھ خاص بات تو ہوگی ضرور ۔۔میں اور بھی بھی محفلین سے اس بارے میں...
  17. محمد علم اللہ

    ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس

    ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس میں کیا فرق یا کیا یکسانیت ہے ۔ میں نے کئی پاکستانی سیریلس دیکھےمجھے بہت حد تک ہندوستانی مسلم تہذیب کی عکاسی بھی نظر آئی اس میں ۔ میں نے آج تک کوئی بھی ہندوستانی سیریل نہیں دیکھی ۔ ہاں ایک دو سیر یل میں تھوڑا بہت کام کیا لیکن دیکھا ایک بھی نہیں ۔آپ لوگوں نے کون کون...
Top