بھیا بے حد شکریہ ۔
کہانی کی عمارت ہی تو محبت کے جرم پر قائم تھی ۔جہاں تک والدین کے محبت کی بات ہے تو اسے دوسرے انداز میں بھی بیان کیا جا سکتا ہے ۔آپ نے جو بتایا اس پر ایک الگ کہانی بن سکتی ہے ۔لیکن یہاں جو دکھانے کی کوشش کی گئی تھی وہ یہی کہ حالات کیسے بدلتے ہیں اور اس کے لئے انسان اپنے ماں باپ...