نتائج تلاش

  1. با ادب

    امامیات

    کیسے دوں ؟
  2. با ادب

    امامیات

    مجھے تو وہاں آپکی رائے نہیں ملی ۔
  3. با ادب

    امامیات

    نوازش اس عنایت کی ۔ میں لکھنے میں بہت تیز نہیں ۔ جوں جوں وقت ملتا جائے گا ۔ توں توں لکھتی جاوں گی
  4. با ادب

    امامیات

    اسی منزل کی جستجو ہے کہ خزانے مل جائیں ۔ سفر جاری ہے ۔ راہ میں جو جو ملتا جائے گا ۔ عرض گزارتی رہوں گی ۔ جس دن خزانہ مل گیا اس دن شاید سفر کا اختتام ہو جائے گا۔ انجام بخیر ہو بس۔
  5. با ادب

    امامیات

    نور سعدیہ امامیات کی کڑی میں میں دوسرا کالم بھیج چکی ہوں ۔ آپکی رائے با عث مسرت ہوگی
  6. با ادب

    امامیات

    پیاری بہن خوف ناک بلائیں سامنے ہوں اور جان کے لالے پڑے ہوں تو شاید اپنے پاس موجود زیورات بھی میں ہم غرق سمندر کر آئیں ۔ میری بہادری کا تو یہی عالم ہے۔
  7. با ادب

    امامیات

    بہت شکریہ اصلاح کے لئے ۔ لفظ تقلید قلادہ سے ماخوذ ہے ۔ اور قلادہ مویشیوں کے گلے میں ڈالے جانے والے پٹے کو کہا جا تا ہے ۔ اس قلادے کو ما لک پکڑ کے آگے چلتا ہے ۔ اور جانور بغیر سوچے سمجھے پیچھے چلتا رہتا ہے ۔ اب تقلید ان معاملات میں تو بہتر ہے جہاں حتمی حکم پایا جاتا ہے ۔لیکن بعض دوسرےمعاملات میں...
  8. با ادب

    امامیات

    پیاری بہن سمندر کو تشبیہ کے طور پہ استعمال کیا گیا ہے ۔ دراصل یہ دنیا خود ایک سمندر ہے اور اس میں ہر قسم کی مخلوق پائ جاتی ہے ۔ اب یہ تو ناممکن تھا کہ میں تمام اقسام کی مخلوق کا تذکرہ کر سکوں ۔ اس لئے چند ایک کو بطور نمونے کے لکھ دیا ۔ آپکی تشفی کے لیئے کوشش کروں گی کہ سمندری دنیا پہ ریسرچ کے...
  9. با ادب

    امامیات

    کواکب اور نجم کا تو پتہ نہیں کوکب اوت نجم البتہ الگ الگ خواتین ہیں ۔ :)
  10. با ادب

    امامیات

    اور کس نے کہا سانپ جھینگے حفاظت کے ضامن ہیں ۔ مین نے تو کہا ہے سمندر میں کیا کیا مخلوق پائ جاتی ہے کنوئیں کے مینڈک کے علم میں ہی نہ تھا ۔
  11. با ادب

    امامیات

    شکریہ نور سعدیہ آپ نے تحریر پڑھی اور نہ صرف پڑھی تبصرہ بھی فرمایا ۔ نوازش۔
  12. با ادب

    امامیات

    بہت شکریہ لاالمی ۔ آپکی داد میرے لئے معنی رکھتی ہے آپکی شاعری نظروں سے گزری ہے آپ خود اپنی صنف میں با کمال ہیں ۔ آپ جیسے لوگوں کی داد حوصلہ بڑھاتی ہے ۔
  13. با ادب

    امامیات (کالم2)

    شکریہ درستگئ املا کے لئے
  14. با ادب

    امامیات (کالم2)

    بعض خبط اگر سوار ہو جائیں تو خبطی کئیے بغیر جانے کا نام نہیں لیتے ۔ اب خبط اور خبطی کا کیا ربط کیا تعلق ، اس بارے میری معلومات ہمیشہ ناقص ہی رہیں ۔ لیکن خبط سے میری اتنی واقفیت ضرور تھی کہ مجھے پڑھنے لکھنے کا خبط تھا اور ایسے تمام عارضے صغر سنی سے لا حق تھے اور صغر سنی کا یہ عارضہ کبر سنی کے...
  15. با ادب

    امامیات

    معذرت ۔ کچھ سمجھ نہیں آئ
  16. با ادب

    امامیات

    اب مجھے اسی سلسلے کا ایک اور کالم لکھنا ہے اسک لئے نئ لڑی شروع کروں ؟ یا اسی میں لکھا جا سکتا ہے ؟
  17. با ادب

    امامیات

    بہت نوازش جناب ۔ سمجھے کیا تھے یہ بھی فرما دیجیئے ۔
  18. با ادب

    امامیات

    الف عین بھائ آپ کے تصرے کا انتظار ہے ۔
  19. با ادب

    امامیات

    امام صاحب کی شخصیت بے حد خوب ہے ۔ مردوں کی یہ قسم اب نا پید ہو چکی ہے لیکن شاید ہر زمانے میں پچھلے زما نے کی با قیات رہ جا تی ہیں ۔ یا اللہ میا ں کو ایک آدھ ایسی مثال زندہ رکھ کر نئ نسل کو پرانی نسل سے آگاہی دینا مقصود ہوتی ہے ۔ نرمی ، شائستگی کسی زما نے میں امام صاحب کا خا صہ ہوا کرتی تھی ، حس...
  20. با ادب

    وہ بلائیں تو کیا تما شا ہو یا وہ بلائیں بھی کیا تما شا ہیں ۔

    وہ بلائیں تو کیا تما شا ہو یا وہ بلائیں بھی کیا تما شا ہیں ۔
Top