نتائج تلاش

  1. با ادب

    امامیات (کالم 3)

    مجھے الہام ہونا تھا کہ عظیم فلسفی کسے کہا جا رھا ھے ؟ (n)
  2. با ادب

    امامیات (کالم 3)

    اور اب آپ ہی مجھ سے میرے اندازے کی بابت پوچھ رہے ہیں ۔ کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا ۔
  3. با ادب

    امامیات (کالم 3)

    عظیم ماہر نجوم! بہن نور سعدیہ نے لکھا کیا کے پی کے میں کم مواقع میسر ہیں ۔ میں نے ان سے سوال کیا کہ وہ مجھ سے کے پی کے کا کیوں پوچھ رہی ہیں ۔ میرا کے پی کے سے تعلق ۔ آپ ماہر علم نجوم صاحب نے فرمایا آپکے انداز تحریر سے اندازہ لگایا ہوگا ۔ تو مجھے سمجھ نہیں آئی آپکی بات کی کہ کسی ک انداز تحریر سے...
  4. با ادب

    امامیات (کالم 3)

    نور سعدیہ بہن امامیات کسی امام صاحب کی سوانح حیات نہیں کہ میں ہر روز ان کے بارے میں ایک قصہ بیان کروں ۔ امام ایک سوچ ایک وژن کا نام ہے ۔ انداز چونکہ باقی اصناف سے شاید مختلف یے اس لیئے اصل مدعے کی بجائے قاری امام کی شخصیت کو لے کے بیٹھ جاتا ہے ۔ امام اس دنیا میں موجود کوئی بھی ہستی نہیں ۔ جیسے...
  5. با ادب

    امامیات (کالم 3)

    میری معلومات میں خاصا اضافہ ہو رہا ہے یہ جان کر کہ طر ز تحریر سے علاقوں کا پتہ چلتا ہے ۔ اگر میں چیچہ وطنی سے ہوں تو تحریر کیسی ہو گی ؟
  6. با ادب

    امامیات (کالم 3)

    وہ کیسے بھائی صاحب ؟
  7. با ادب

    امامیات (کالم 3)

    معاف کیجیئے گا آپ شاید برا مان گئیں ۔ مجھے دیہی علاقوں کا ا ندازہ نہیں ۔ اور یہاں بات گورنمنٹ کے اداروں کی نہیں پرائیویٹ سسٹم سکولز کی کی گئ ہے ۔ جہاں یہی رواج رائج ہے ۔
  8. با ادب

    امامیات (کالم 3)

    کے پی کے ؟ مجھے کے پی کے کا خاص اندازہ نہیں ۔ آپ نے کیوں پوچھا ؟
  9. با ادب

    امامیات (کالم 3)

    آپ نے بھائی صاحب ملاقات کے لئیے جانا ہے ؟
  10. با ادب

    امامیات (کالم 3)

    بہن خیال اور حقیقت کی دنیا میں بڑا فرق پایا جاتا ہے
  11. با ادب

    امامیات (کالم 3)

    امام صاحب سے کچھ سیکھا یا نہ سیکھا ہو مگر ایک بات سیکھی بھی اور گرہ سے بھی باندھ لی ۔ امام صاحب فرمایا کرتے تھے بات کے ہمیشہ دونوں پہلوءوں کو غور سے دیکھو اچھی طرح غور کر کے بین السطور کو سمجھو ۔ جیسا کہ میں عرض کر چکی ہوں کہ میں کنوئیں کا مینڈک تھی ۔بین السطور میں الجھ کہ رہ گئ ۔ مجھے تو سامنے...
  12. با ادب

    لبرل ہے اپروچ ہماری .. گوروں کے استاد ہوئے

    مسجد مندر کیسا جھگڑا ..؟ دقیانوسی باتیں ہیں چھوڑو یہ باتیں ان باتوں سے ہم کب کے آزاد ہوئے
  13. با ادب

    مسکرانا حرام کر دیجے

    کلام کی برجستگی بے حد خوب ہے ۔ پڑھ کر لطف آجاتا ہے ۔ اور واقعی حجت تمام کر دی آپ نے ۔ داد قبول کیجیئے
  14. با ادب

    امامیات (کالم2)

    ڈگری کا ہونا بھی بڑی قسمت کی بات ہے ۔
  15. با ادب

    امامیات (کالم2)

    ہیرے کی پہچان جوہری کو ہوتی ہے اور شکار کی شکاری کو ۔
  16. با ادب

    امامیات (کالم2)

    اپنے اپنے تجربے کی بات ہے ۔ میں نے تو مساجد بھی دیکھے اور بے حد نیک ہدایت یافتہ امام مساجد بھی دیکھے ۔ اور جو برے لوگ دیکھے وہ پھر امام نہ ہوئے کہ شیر کی کھال میں بھیڑیئے کو شیر نہیں کہا جا سکتا ۔ نظر بہر حال شکاری کی ہو نی چاہئیے۔ اگر آپکی نظر نے بھیڑئیے کو پہچانا نہیں تو قصور بھیڑئیے کا نہیں...
  17. با ادب

    امامیات (کالم2)

    اور میرا امام جنون نہیں ٹھراو ہے ۔ دراصل امام ایک سمت بھی ہو سکتا ہے اور درست سمت کی راہنمائ کرنے والا بھی ۔ اب یہ تو سمجھنے والے پر منحصر ہے ۔ امام کبھی حسن یا پیسہ دولت نہیں ہو سکتا کیونکہ امام تو صراط مستقیم کی جانب گامزن راہ پہ چلانے والا ہو تا ہے ۔ کبھی امام مسجد کو ذہن میں رکھ کہ امام کی...
  18. با ادب

    امامیات (کالم2)

    نہیں جنابہ لکھنے کی کوئ خاص وجہ تو نہیں تھی بس زبان کی چاشنی اور قاری کے تجسس کو ابھارنے کے لئے لکھ دیا۔
  19. با ادب

    امامیات

    اب پڑھ ڈالیئے ۔
  20. با ادب

    امامیات

    ھا ھا ھا تو مل تو گیا لنک آپ کو
Top