سیاحت وہاں فروغ پاتی ہے جہاں امن پسند لوگ آباد ہوں۔ جس ملک میں ہر روز کبھی غیرت کے نام پر، کبھی مذہب کے نام پر، کبھی سیاست کے نام پر، کبھی احتساب کے نام پر اور کبھی دفاع کے نام پر انتشار ہی انتشار ہو وہاں سیاحوں نے آ کے مرنا ہے؟ ملک وہی ترقی کر پاتے ہیں جو امن پسند ہوں، اختلاف رائے کو برداشت...
حکومت میں آنے سے قبل کیا خان صاحب اٹھارویں ترمیم سے لا علم تھے؟ سندھ میں اگر خان صاحب کو یونیورسٹی بنانی ہے تو وہاں کا مینڈیٹ لے کر آئیں۔ اور جب تک پنجاب اور کے پی کے میں (چوری شدہ) مینڈیٹ ہے تو وہاں یونیورسٹیاں بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر کر لیں۔ دو صوبوں کو چھوڑ کر ایک صوبے کے پیچھے پڑنا محض...
کیوں کر نہ لائے رنگ گلستاں نئے نئے
گاتے ہیں راگ مرغ خوش الحاں نئے نئے
شاعر نئے نئے ہیں سخنداں نئے نئے
پیدا ہوئے ہیں اب تو غزل خواں نئے نئے
دلبر متاع دل کے ہیں خواہاں نئے نئے
کرتا ہے حسن عشق کے ساماں نئے نئے
آسیب عشق سر سے اترتا نہیں مرے
لکھتا ہے نقش روز پری خواں نئے نئے
بہکا کے تم کو کوئی...
Umar said, “a tax of Rs23.30 is being charged on petrol. The base price of petrol is Rs75.57 and the people are being charged Rs98.89. The prices are determined by Ogra.”
New tax amnesty scheme on the cards, says Umar
Interestingly, the Federal Court adopted the doctrine of civil or state necessity advanced by the counsel of the Federation of Pakistan, Lord Kenneth Diplock (1907-1985). Contrary to common perception, Justice Munir did not come up with the doctrine of necessity, he simply accepted the argument...
مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ بحث کا نقطہ کیا ہے؟ اللہ پاک دنیا کو سائنس کے اصولوں پہ بنائیں، چلائیں یا کسی اور جادوئی اصول پہ، اس سے اس اصول کی نفی یا انکار یا اس پر اعتراض کرنے کا جواز کیا ہے؟
مذہبی برادری کی اکثریت سائنس سے (صرف سائنس ہی نہیں بلکہ مذہب کی حقیقی تعلیمات سے بھی) کوسوں دور ہو کر...
کسی بھی چیز کے وجود کا ثابت نہ کر پانا بھی یہ دلیل نہیں ہو سکتا کہ وہ چیز نہیں ہے۔ اللہ پاک تمام کائنات کی حدود و قیود سے آزاد ہیں یا یوں سمجھ لیجیےAllah is beyond existence۔
بقول اکبر الہ آبادی۔۔۔۔
عقل میں جو گھر گیا لا انتہا کیوں کر ہوا
جو سما میں آ گیا پھر وہ خدا کیوں کر ہوا