نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    جو رونق کبھی ہمارے دم سے تھی، وہ اب آپ نے اپنے نام کر لی ہے، ہمارا کیا کام؟! :) :) :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    عندلیب صاحبہ، آداب عرض ہیں، مزاج حسین؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    غزل: خوش نہیں ہو زندگی سے، جی رہا ہوں عادتاً (مہدی نقوی حجازؔ)

    ٹھیک کہتے ہیں، پھر بھی ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کام موچی ہی بطریقِ احسن کر سکتا ہے۔ گو کہ دل کے چاک سینا جراح کا کام تو نہیں ہو سکتا کہ اتنے گہرے زخم اور کھرنڈ نازک سوئی سے نہیں سیے جا سکتے، اور درزی اپنی قینچی کے لیے علامت ہے تو یہاں سلائی کا کام ہے، شاعری تو علامت کی بات کرتی ہے، رہا موچی تو واقعی...
  4. مہدی نقوی حجاز

    غزل: خوش نہیں ہو زندگی سے، جی رہا ہوں عادتاً (مہدی نقوی حجازؔ)

    سرکار، سینے سلانے کا کام تو موچی کا ہوتا ہے، گو کہ دل تو یوں بھی چمڑے کی چیز ہے۔۔۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    اے حسنِ آخرت ابھی مت چھیڑیو ہمیں۔۔۔ ہم سو رہے ہیں پہلوئے دنیا میں شل پڑے

    اے حسنِ آخرت ابھی مت چھیڑیو ہمیں۔۔۔ ہم سو رہے ہیں پہلوئے دنیا میں شل پڑے
  6. مہدی نقوی حجاز

    غزل: اٹھے خدا کا نام لیا اور نکل پڑے (مہدی نقوی حجازؔ)

    غزل وہ آج صبح حسن فروشی کے واسطے اٹھے خدا کا نام لیا اور نکل پڑے لے رکھ یہ کچھ عبادتیں، صوم و صلاۃ و حج اپنا بھی کام تیری عنایت سے چل پڑے اس کی ادا تھی ہر دو طرح روغنی، کہ ہم ہر دو طرح سے اس کی ادا پر پھسل پڑے پڑھتے ہیں زندگی کا سبق ہم بھی ٹھیک ٹھیک قبل اس کے اپنے سر پہ بھی چوبِ اجل پڑے اے...
  7. مہدی نقوی حجاز

    غزل: خوش نہیں ہو زندگی سے، جی رہا ہوں عادتاً (مہدی نقوی حجازؔ)

    غزل آج کل میں شام کو پینے لگا ہوں عادتاً خوش نہیں ہوں زندگی سے، جی رہا ہوں عادتاً اس نے اپنے یار کی پھر بات چھیڑی دفعتاً اور میں باتوں میں یوں ہی ہنس پڑا ہوں عادتاً میں نہ موچی ہوں، نہ وہ سلنے کے قابل ہیں مگر بیٹھے بیٹھے زخم دل کے سی رہا ہوں عادتاً جانتا ہوں ہر عمل پابندِ قسمت ہے مگر کیا...
  8. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    غلط بات، یہ اب ہماری متروکہ عادات میں سے ہے۔۔۔ :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

    جب ہو چکے گی تو گمان بھی گزر جائے گا، فی الحال تو ہے :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

    تسلیم عرض می دارم! :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو

    کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو
  12. مہدی نقوی حجاز

    ہم بس امتحانات میں جتے ہوئے ہیں، آخری آخری کوئی پانچ پرچے رہتے ہیں، 3 ہفتوں میں ختم ہو جائیں تو...

    ہم بس امتحانات میں جتے ہوئے ہیں، آخری آخری کوئی پانچ پرچے رہتے ہیں، 3 ہفتوں میں ختم ہو جائیں تو جان چھٹے
  13. مہدی نقوی حجاز

    یار کو مجھ پر ہو پورا اختیار۔۔۔ مجھ کو ایسی بےخودی درکار ہے۔

    یار کو مجھ پر ہو پورا اختیار۔۔۔ مجھ کو ایسی بےخودی درکار ہے۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

    مزید کیسی سزا؟! :) :) :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    زلف والی کا پتا پایا تو۔۔۔ زلف کا ناپ لیا سر ہونا!

    زلف والی کا پتا پایا تو۔۔۔ زلف کا ناپ لیا سر ہونا!
  16. مہدی نقوی حجاز

    دل لگانے کے لیے ہوتا ہے۔۔ بے قراری کی بھی حد ہوتی ہے

    دل لگانے کے لیے ہوتا ہے۔۔ بے قراری کی بھی حد ہوتی ہے
  17. مہدی نقوی حجاز

    لازم ہے کہ ہم پر آروب لگے۔۔۔ :)

    لازم ہے کہ ہم پر آروب لگے۔۔۔ :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    داد کیوں دیں تمہارے شعروں پر۔۔۔ ہم سے آگے کی بات کرتے ہو!؟

    داد کیوں دیں تمہارے شعروں پر۔۔۔ ہم سے آگے کی بات کرتے ہو!؟
Top