نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    آپ اپنے آنے سے سبک دوش نہیں ہو سکتے اس بہانے حضور، آپ آئیے تو پھر آپ کے ہماراہ ہی چلیں گے۔ آخر...

    آپ اپنے آنے سے سبک دوش نہیں ہو سکتے اس بہانے حضور، آپ آئیے تو پھر آپ کے ہماراہ ہی چلیں گے۔ آخر کو کوئی "امبیسڈر" بھی تو درکار ہے :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    آداب سرکار، جناب آپ یہاں آئیے، تو کیا ہی اچھا، ورنہ اس گرما میں ہمارا بھی ارادہ ہے کہ پنجاب کے...

    آداب سرکار، جناب آپ یہاں آئیے، تو کیا ہی اچھا، ورنہ اس گرما میں ہمارا بھی ارادہ ہے کہ پنجاب کے ادبی دورے پر نکلیں گے۔ تو ہم بھی مزاحم ہوں گے :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    سرکار اس طرف کا بھی رخ کیجیے کبھی۔۔۔ :) شہرِ قائدین کا! :)

    سرکار اس طرف کا بھی رخ کیجیے کبھی۔۔۔ :) شہرِ قائدین کا! :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ہمیں تو اب بھی شراب ہی چاہیے۔۔۔ :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    اس سلسلے کے مخالفین میں پائیں گے مجھے۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    Rebirth of the Goddess!

    Rebirth of the Goddess!
  7. مہدی نقوی حجاز

    جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

    میدان کب صاف ہوتا ہے!؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

    اور شاعر تو یوں بھی ہر میدان میں حیران پھرا کرتے ہیں
  9. مہدی نقوی حجاز

    جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

    یہی تو حیرانی ہے۔ :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

    کچھ نہیں، ہم بس اپنی "اسٹرائک فورس" کو اشارہ دے دیں گے۔ :) :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    مفتاح الملاقات

    کاش! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

    قیصرانی صاحب ہم اپنی وحی کی داستان سنا رہے ہیں آپ پرمزاح ریٹ کیے جاتے ہیں؟! :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    جہنم، کرۂ خاکی!

    جہنم، کرۂ خاکی!
  14. مہدی نقوی حجاز

    مفتاح الملاقات

    حیف ہم آپ کو خیر مبارک نہیں کہہ سکتے! :) حضور یہ آنکھیں ہمہ وقت اسی حال میں ہوتی ہیں۔ :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    جہنم، کرۂ خاکی (از مہدی نقوی حجاز)

    رات جبریل وحی لایا تھا۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    مفتاح الملاقات

    کیمرہ! :)
Top