زبان کے بارے میں ہم آپ کو پریشان ہونے کی حاجت نہیں۔ ہمیں بس شخصی سطح پر اس کی درستگی مطلوب ہونا چاہیے۔ زبان اگر بھاڑے کے الفاظ سے مطلب رسانی بطورِ احسن کر جاتی ہے، تو مقصد پورا ہوا زبان کا۔ اور اگر مطلب رسانی میں کامیاب نہیں ہوتی، تو خود بخود بہ مرورِ زمان، دوسرے الفاظ ان لفظوں کی جگہ لے لیں گے،...