نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    غزل: اپنے رب کا نشان چاہتا ہوں (مہدی نقوی حجاز)

    غزل اپنے رب کا نشان چاہتا ہوں خود پر اس کا گمان چاہتا ہوں اپنا ماضی سمیٹنے کے لیے ایک اندھیرا مکان چاہتا ہوں اتنا بےلوث خیر میں بھی نہیں میں بھی تیرا دھیان چاہتا ہوں میں کوئی کانچ کا پرندہ نہیں میں حقیقی اڑان چاہتا ہوں میرا موقف خدا شناسی ہے اپنے حق میں بیان چاہتا ہوں اپنا پیغام عام کرنے...
  2. مہدی نقوی حجاز

    میرا موقف خدا شناسی ہے!

    میرا موقف خدا شناسی ہے!
  3. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    اتنی شدت سے تو اہل لکھنؤ بھی آداب نہیں کہتے بھئی!!
  4. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیبت تو نہیں ہو رہی یہاں کسی کی؟
  5. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے یہاں تو صرف کاسنی مٹی کا دستیاب ہے۔۔۔ :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    زور سے ہی کیوں!؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    نیا شادی دفتر

    غایت درجہ غلط بیانی۔۔۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    کہیے تو گھڑوندے کا انتظام کر لیں؟!
  9. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید صاحب آداب اور (داہنے ہاتھ کا چلو بنا کر تین مرتبہ) آداب۔ :) مزاج گرامی؟! :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    نیا شادی دفتر

    ہمیں تو رجسٹر ہوئے دو برس ہو گئے، کوئی آستین نہ چڑھائی گئی اب تک۔۔۔۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    غزل: ڈھونڈتا ہوں کوئی روشنی میں! (مہدی نقوی حجاز)

    غزل دن کی اور رات کی روشنی میں ڈھونڈتا ہوں کوئی روشنی میں تین ہی تو بڑی آیتیں ہیں یار کی: زندگی، روشنی، میں! کچھ نقوش اور واضح ہوئے ہیں ماند پڑتی ہوئی روشنی میں چاند نکلا تو پھر میں نے دیکھی رات کی بے بسی روشنی میں لکھی جائے گی تہذیبِ نو اب میرے اشعار کی روشنی میں مہدی نقوی حجازؔ
  12. مہدی نقوی حجاز

    :)

    :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    فی الوقت، اس طرح لکھتے ہیں صاحب، جو آپ نے لکھا ہے اس کا ترجمہ میں "full time" کر گیا تھا۔۔۔ :) :) :)

    فی الوقت، اس طرح لکھتے ہیں صاحب، جو آپ نے لکھا ہے اس کا ترجمہ میں "full time" کر گیا تھا۔۔۔ :) :) :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    مجھے تو لگتا ہے کہ یہاں کا آنگن ہمیشہ ٹیڑھا ہی رہے گا، میں کہیں اور ناچ دیکھنے چلا جاتا ہوں
  15. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    ہمیشہ سے اللہ میاں کے مقرب بندوں کے ساتھ ظلم ہوا ہے میرے بھائی بھلکڑ، دیکھو گوشت صبر سے دھونا، اللہ کو ہر دم یاد رکھنا، اور بریانی ہاتھ آئے تو اللہ کے اس بندے کو بھی یاد کرنا، کہ خدا بہتر جانتا ہے کتنا بےتاب ہے بریانی کے لیے!
  16. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    :cry: ہماری معصوم جان پر رحم!!!
  17. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    بریانی کے بارے یہ کہ اگر اس میں اپنی محنت ہو، تو زہرِ ہلاہل سے زیادہ بری لگتی ہے، (حتیٰ اگر یہ محنت بازار سے دہی لانے کی حد تک بھی ہو، کجا گوشت دھونا!) اور بیوی تو ویسے ہی امی جان کی خدمت گزاری پر مامور ہوگی، کہ ان کی لائی ہوئی ہوگی، ہم منہ دیکھیں گے؟
  18. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، انہوں نے ابھی ہم سے گوشت دھلوانا ہے، اور پاداش میں وہ اپنے لیے ہی ایک عدد گوشت دھونے والی کا مستقل انتظام کر لیں گی۔ ہمیں کیا بچے گا؟!!
  19. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    غیر دوستانہ۔ غیر مفید۔ بےرحمانہ! ہم گوشت دھوئیں گے!؟! کبھی گھر میں دھو لیا ہوتا تو ابھی تک اماں نے خوش ہو کر شادی نہ کرا دی ہوتی!! لاحول!
  20. مہدی نقوی حجاز

    محفل کی بارہ دری

    بھئی بریانی زیادہ تیز نہ بنائی جائے، ہمارا منہ پہلے ہی کٹا ہوا ہے۔۔۔
Top