نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    جب آپ نے فرمایا خراسان تو میرا دھیان سیدھا ایران کے (علاقے نہیں ضلعے) خراسان کی طرف گیا تھا، خیر۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    تعارف خراسان سے نعمان حجازی

    علیک السلام، خوش آمدید۔ سرزمینِ خراسان سے، اور ہیں حجازی۔ اچھا جناب، تو خراسان میں کتنے برسوں سے مقیم ہیں، اور وہاں حوزے سے وابستہ ہیں؟ استانِ خراسان میں مرکزی مشہد سے ہیں یا اطرافِ نیشابور؟!
  3. مہدی نقوی حجاز

    چن کتھاں گزاری - نوراں سسٹرز

    برادران کا تو نام سنتے ہی کوئی خواص کردار ذہن میں نہیں آتے (گو کہ جو نام ذہن میں آ رہے ہیں وہ انتہائی خراب ذوق کے تاثر میں ہیں) البتہ سسٹرز میں بینجمن سسٹرز کا نام پاکستان میں نمایاں رہا ہے۔۔۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    چن کتھاں گزاری - نوراں سسٹرز

    جی یہ ڈیلی موشن کا لنک ملاحظہ ہو۔ بڑی بہن واقفِ کار بھی ہے، چھوٹی سر بھول جاتی ہے گاہے۔۔۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    چن کتھاں گزاری - نوراں سسٹرز

    فلک شیر صاحب، اس سے واسطہ پڑا آپ کا؟!
  6. مہدی نقوی حجاز

    ہاں یہ وہ واحد کام ہے جس سے ہمارے آلکس ہونے پر کوئی خدشہ نہیں آتا۔۔۔ :)

    ہاں یہ وہ واحد کام ہے جس سے ہمارے آلکس ہونے پر کوئی خدشہ نہیں آتا۔۔۔ :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    یعنی آپ ہماری موت کی امید ابھی سے لیے بیٹھے ہیں۔۔۔ بھئی حد ہوئی

    یعنی آپ ہماری موت کی امید ابھی سے لیے بیٹھے ہیں۔۔۔ بھئی حد ہوئی
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قابلِ فکر بات یہ ہے کہ طوطی ہی کیوں اور طوطن کیوں نہیں؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    چن کتھاں گزاری - نوراں سسٹرز

    جی جگنی سنا ہے ہم نے بھی، خوب ٹریک ہے۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    چن کتھاں گزاری - نوراں سسٹرز

    موسیقی دنیا میں (ہمارے لیے) نئی اور بہترین کھوج، نوراں سسٹرز۔ ایک ٹریک تو ہم نے "ہائی وے" میں سنا اور گرویدہ ہو گئے۔رحمٰن صاحب کو سلام۔ ایک نمونہ پیش ہے۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    طرزِ نگارش میں پہلی والی کے، اور طرزِ حیات میں ثانوی کے! :) ان کے علاوہ اگر فلسفے کی کتب کے نام لکھے جائیں تو بہت خشک ہو جائے گا ماحول!! :) ناول میں راجہ گدھ ہی بہترین ہے، اور انگریزی میں "کیبنیٹ آف لو"
  12. مہدی نقوی حجاز

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    یوسفی کی یوں تو ہر کتاب نے بہت متاثر کیا لیکن سرِ فہرست "زرگزشت" ہے۔ اور "یادوں کی بارات"۔ حضرت جوش۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    علی علی کیجے (مہدی نقوی حجاز)

    علی علی کیجے بوذری کیجے قمبری کیجے یعنی ہر دم علی علی کیجے سارے عالم میں خسروی کیجے ان کے در کی گدا گری کیجے ان کو تسلیم کیجیے مولا اور اظہارِ عاجزی کیجے چھیڑیے ذکرِ آفتابِ نجف دور محفل سے تیرگی کیجے گل ولائے علی کا راہ میں ہے شاخِ ایماں ہری بھری کیجے کیا عجب ہے جو ان سا آقا ہو آپ احساسِ...
  14. مہدی نقوی حجاز

    غزل: ڈھونڈتا ہوں کوئی روشنی میں! (مہدی نقوی حجاز)

    وہی میں مراد ہے جس کا فارسی ترجمہ ہے "من"۔ بہت شکریہ۔
Top