نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    محفل کی بارہ دری

    جب ان دونوں کا انتظام ہوجائے تو راحت فتح علی خان کو بلوا لیں گے۔ قوالی اور گانا دونوں ہی کروا لیتے ہیں۔ ٹھیک؟
  2. مزمل شیخ بسمل

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ ہم تو ایسے ہی ہیں جی۔ :)
  3. مزمل شیخ بسمل

    شاعری میں عمل تسبیغ

    تمہاری میں ہائے مخلوط التلفظ ہے۔ تم ہاری نہیں بلکہ اس کا وزن تماری کے برابر ہے۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    شاعری میں عمل تسبیغ

    یہ شعر شروع سے ہی وزن سے خارج ہے۔ "نہ آئیں گے" کو فاعلاتن کے برابر کیسے باندھا ہے آپ نے؟
  5. مزمل شیخ بسمل

    جہاں میں ہر جگہ بھٹکا ۔۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    مناسب غزل ہے۔ کوئی نیا مضمون نہیں ملا۔ لکھتے رہیں۔ شاد رہیں۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    نہیں جناب ہم نے قطعاً مائنڈ نہیں کیا۔ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    یہ کونسی بد تمیزی والی اردو ہے؟ :chatterbox::chatterbox::chatterbox::idontknow::idontknow::idontknow:
  8. مزمل شیخ بسمل

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    یہ تبصرہ میں ایک بار پھر پوسٹ کردوں اس پر معلوماتی ریٹ کردو؟ :laugh1::laugh1:
  9. مزمل شیخ بسمل

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    میرا اپنا کمرہ تین حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک وہ جہاں میرا لائبریری سیکشن ہے۔ تقریباً دو ہزار کتابیں ہیں اس جگہ اور ایک عدد میز اور گدی ہے۔ یہ جگہ میری پسندیدہ اور عزیز ترین ہونے کے باوجود مجھے بیٹھنے کے لیے پسند نہیں۔ دوسرا حصہ میرا وہ ہے جہاں میرا مائکرو ویو، کپ، پیالی، پتی، دودھ اور چینی وغیرہ...
  10. مزمل شیخ بسمل

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    جناب جو بحر سالم مانوس ہے وہ لازم ہے کہ مربع سالم بھی مانوس ہوگی مسدس بھی اور مثمن بھی۔ نامانوس بحر وہ ہوتی ہے جو نہ تو مستعمل ہو اور نہ اسکا وزن سمجھ میں آئے۔ دوسری طرف ہر مانوس بحر ضروری نہیں کہ ہر طرح مستعمل ہو۔ مثلاً ہزج مثمن مستعمل بھی ہے اور مانوس بھی۔ لیکن ہزج مسدس مستعمل نہیں لیکن نا...
  11. مزمل شیخ بسمل

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    مفاعیلن فعولن اس وزن کا نام ہزج مربع محذوف ہے۔ ہزج مربع سالم مفاعیلن مفاعیلن ہوتا ہے۔ مربع سے مراد دو ارکان فی مصرع ہے۔ ان ارکان کی کیفیت کو اس لفظ سے کوئی تعلق نہیں۔ کیفیت اگلے مرحلے پر بیان ہوگی۔ جیسے سالم، محذوف، مخبون وغیرہ۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    اب دو ارکان ہوں یا چار۔ ہے تو سالم ہی۔ چار ارکان فی مصرع پر مثمن سالم ہوگی، تین پر مسدس سالم ، دو مربع سالم اور ایک پر مثنی سالم :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    میرے خیال میں تو یہ انتہائی مانوس اور مترنم بحر ہے۔ میرے لیے تو کچھ زیادہ ہی مترنم۔ اقبال: کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں میر: کئی دن سلوک وداع کا مرے درپئے دلِ زار تھا کبھو درد تھا، کبھو داغ تھا، کبھو زخم تھا، کبھو وار تھا اور حسن کوزہ...
  14. مزمل شیخ بسمل

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    متفاعلن متفاعلن پڑھیں۔ شاید یہی بحر ہے۔ :)
  15. مزمل شیخ بسمل

    جنت کی خبر مت دے احمد کی محبت لا ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    میرے ناقص خیال میں دونوں ہی ہوسکتے ہیں۔ اپنے ایمان کو بچاؤ۔ اپنا ایمان بچاؤ۔ باقی اہلیان علم درست تر بات کرسکتے ہیں۔ ایماں کو بچا ناداں ایمان بچا ناداں۔ وزن کا بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ جس پر ترجیح ہو ویسا کرلیں۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    نیند نے غم بنا تقصیر دیا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    مجھے بنا کے الف کو گرانے میں بھی تامل ہے۔ خیر اگر بڑے استاد جی نے اجازت دی ہے تو ہماری کیا اوقات۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    جنت کی خبر مت دے احمد کی محبت لا ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    بہت خوب جناب۔ کیا بات ہے۔ بھر پور داد حاضر میری جانب سے۔
  18. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    اگر وہ وزن کسی دوسرے طریقے سے کسی دوسری بحر میں حاصل ہوتا ہے تو جائز ہے۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    کسی بحر کے کسی وزن کے استعمال کے نا جائز ہونے کی بہت سی صورتیں ہوسکتی ہیں۔ جیسے بحروں کے مجموعی وزن پر کچھ زحافات عائد ہوتے ہیں۔ یہ عربی رویہ ہے۔ جیسے مراقبہ اور اس کے ذیلی زحافات معاقبہ اور مکانفہ ہے۔( تفصیل کے لیے عروض کی کوئی جامع کتاب دیکھ لیجئے۔ ) یہ بھی ایک وجہ ہے۔ مثلاً مضارع کے سالم وزن...
  20. مزمل شیخ بسمل

    شاعری میں عمل تسبیغ

    قصر کا کام ایسا رکن جو سبب خفیف پر ختم ہوتا ہو اسکے آخری ساکن کو ساقط کرکے اس سے ماقبل کو ساکن کرنا قصر کہلاتا ہے۔
Top