بالکل درست۔ اسی بات پر اتوار بازار میں ہونے والا ایک قصہ یاد آیا۔ جہاں پٹھان کپڑے والے زمین پر چادر بچھاکر چائنا لان کے کپڑے فروخت کر رہے تھے۔ وہیں دو لڑکیاں بڑے بڑے گوگلز لگا کراور جدید فیشن کےلباس پہنے لان کے کپڑے دیکھ رہی تھیں اور ساتھ ہی کپڑے والے کو سمجھا بھی رہی تھیں کہ " وہ پنک گولڈن ڈاٹ...