صرف اتنا سا سوال؟ایک کپ چائے کا سوال ہے بابا ۔۔۔![]()
تو ایسے کیوں ۔۔۔۔ایک کپ چائے کا سوال ہے بابا ۔۔۔![]()
آپ کو کوئی تجربہ وغیرہ ہے تو بتائیے اتنے سوال کروں گی ۔صرف اتنا سا سوال؟
یہ لیجیے۔ (ایک مگ کافی ۔ ۔ ۔
یہ لیجیے۔ (ایک کپ چائے کا سوال ہے بابا ۔۔۔![]()
یہ لیجیے۔ (سرسری میرے لیے کافی لائیں ساتھ میں کچھ نمکین ۔۔
بھائی آج میرے پاس پیسے نہیں ہیں دینے کے لیے میرے پیسے بھی @عمرسیف بھائی سے لے لیجیے ۔یہ لیجیے۔ ()
![]()
یہ لیجیے۔ ()
![]()
یہ لیجیے۔ ()
![]()
شکریہ سرسری۔ ۔۔یہ لیجیے۔ ()
![]()
یہ لیجیے۔ ()
![]()
یہ لیجیے۔ ()
![]()
میرے کھاتے میں لکھ دیں ۔۔بھائی آج میرے پاس پیسے نہیں ہیں دینے کے لیے میرے پیسے بھی @عمرسیف بھائی سے لے لیجیے ۔
کیا کھانا ہے۔۔۔؟اسامہ بھائی کچھ ملے گا کھانے کے لیے ؟
جو آپ کھلا دیں بھیا بخوشی کھا لیں گے ۔کیا کھانا ہے۔۔۔ ؟
سالن روٹی۔۔۔ ؟
سالن چاول۔۔۔ ؟
یا فاسٹ فوڈ۔۔۔ ؟ ()
لیجیے پھر بریانی سے شوق فرمائیے۔ (جو آپ کھلا دیں بھیا بخوشی کھا لیں گے ۔
شکریہ جناب ساتھ میں مرچوں کا سالن بھی ملے گا؟؟لیجیے پھر بریانی سے شوق فرمائیے۔ ()
![]()
کیوں نہیں۔ (شکریہ جناب ساتھ میں مرچوں کا سالن بھی ملے گا؟؟
گوشت کا سالن ہے یہ یا مرچوں کا؟کیوں نہیں۔ ()
![]()
دونوں کا۔ (گوشت کا سالن ہے یہ یا مرچوں کا؟
ہیہیہی ۔ چلیے آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔دونوں کا۔ ()
جی فرمائیے کیا کھانا پسند فرمائیں گی۔۔؟ (بڑا منفرد دھاگہ شروع کیا ہے سرسری صاحب۔ دیکھ کر اچھا لگا۔![]()