نتائج تلاش

  1. بنتِ سلیم

    خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    چوزے تو بہت پیارے ہوتے ہیں ۔ دل چاہتا ہے بس ہاتھ میں دبوچے رہو۔میمنا نہیں پالا۔ بچے تو سارے ہی پیارے ہوتے ہیں۔
  2. بنتِ سلیم

    خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    سنا ہے خرگوش کھانے میں بڑا لذیذ ہوتا ہے۔آسٹریلین طوطےہمارےہا ں بھی تھے مگر اس قدر لڑتے تھےکہ الامان۔
  3. بنتِ سلیم

    خواتین کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    ایک وقت تھا جب ہمارے گھر میں طوطا، کبوتر، مرغی اور چوزے اور مچھلیاں تھیں۔ اور اب طوطا مر گیا، کبوتر اڑ گئے مرغی اور چوزے دسترخوان کی زینت بن گئے اب صرف مچھلیاں باقی ہیں۔
  4. بنتِ سلیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہممممم یقینا مزے دار ہوگا۔ ویسے سچی بتاوں ایسا لگ رہا تھا کے آلو گوبھی کی بھجیا بنا کر ٹماٹر سے چھپا دی ہے :grin:
  5. بنتِ سلیم

    آج کی تصویر - 1

  6. بنتِ سلیم

    آج کی تصویر - 1

  7. بنتِ سلیم

    آج کی تصویر - 1

    بھئی سیاحوں کی مزید توجہ کے لیے ایسے اسٹیچئیو بھی بنائے جا سکتے ہیں۔ اس دیو قامت بکرے کے ماموں کو دیکھ کر تو ایسا ہی لگ رہا تھا :grin:
  8. بنتِ سلیم

    آج کی تصویر - 1

    بھئی سیاحوں کی مزید توجہ کے لیے ایسے اسٹیچئیو بھی بنائے جا سکتے ہیں۔ اس دیو قامت بکرے کے ماموں کو دیکھ کر تو ایسا ہی لگ رہا تھا :grin:
  9. بنتِ سلیم

    آج کی تصویر - 1

    واقعی میں 10 روپےکے چپس میں 7 روپے کی ہوا اور 3 کے چپس۔۔۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟
  10. بنتِ سلیم

    آج کی تصویر - 1

    کچھ سمجھ نہیں آیا یہ بکرا اصلی ہے یا نقلی؟؟؟
  11. بنتِ سلیم

    آج کی تصویر - 1

    جب تک بندہ سوچے گا کیا ٹائم ہوا ہے ٹائم ہی گزر جائے گا۔ : )
  12. بنتِ سلیم

    آج کی تصویر - 1

    اف یہ کیا ہےِ؟؟؟؟ مچھلی ہا مینڈک؟؟؟؟
  13. بنتِ سلیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہم نےتو آج امی سے فرمائش کر کے دہی بڑے اور ابلے ہوئےسفید چھولے بنوائے۔ پاپڑی کہیں دستیاب نہ ہوئی تو یوں ہی کھالیے۔
  14. بنتِ سلیم

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بھائی جان اس ڈش کا تعارف تو کروائیں۔
  15. بنتِ سلیم

    کیا ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

    ان دو عورتوں کا تعارف کروا دیں۔۔
  16. بنتِ سلیم

    سیاسی کارٹونز

    بالکل صحیح بات ہے۔ لیکن اس امن کی آشا سے ہمیں کیا حاصل ہو رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. بنتِ سلیم

    سیاسی کارٹونز

    :mrgreen::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
  18. بنتِ سلیم

    سیاسی کارٹونز

    :laugh:
  19. بنتِ سلیم

    سیاسی کارٹونز

    ایسا ہی برا حال ہمارا ہے۔ مگر اس کاٹون کو دیکھ کر اپنے حال پر ہنسی آگئی۔
  20. بنتِ سلیم

    سیاسی کارٹونز

    ارے ہاں یہ القاعدہ کہاں چلی گئی؟؟؟ طالبان ایسے سر پر سوار ہوئےکہ القاعدہ کو ہی امریکہ بھول گیا۔ کوئی اس کی خبرتو بتائے۔۔۔
Top