نتائج تلاش

  1. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    گھڑوں کا زمانہ گزر گیا نی سوہنیے ہن چکنا واٹر کولر بن جا
  2. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اس غلام کو جو آپ کی قید میں ہے۔
  3. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں آپ ابھی بھی نہیں سمجھیں۔ لوہے کے راڈ کا اثر باقی ہے :(
  4. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ دوسری کی اجازت دیں، تیسری اور چوتھی کی وہ خود اجازت وصول کر لیں گے۔ آزمائش شرط ہے
  5. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ اصل میں سمجھی نہیں ہیں۔ ذرا غور سے میرا مراسلہ پڑھ لیتیں تو ان کے ہاہاہا کا مطلب بھی سمجھ جاتیں ؛)
  6. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    آمین
  7. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    جب سے بغیر اجازت دوسری تیسری چوتھی پہ جیل شروع ہوئی ہے۔۔۔ :)
  8. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ وگ پھڑائیں بھی ایک نیگ ہے۔ ہو سکتا ہے یہ نیگ ان کو روزانہ ملتا ہو۔ :D
  9. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    شکوہ نا کرنے کی
  10. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    اس کو محاورہ کہا جاتا ہے۔ اُڑتے ہوئے آنا۔۔۔ اگر آپ دوسرے طریقے سے اُڑ کے آنا چاہتی ہیں تو بصد شوق :ROFLMAO::ROFLMAO:;)
  11. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    چلیں کچھ نہیں ہوتا، وقت کے ساتھ ساتھ اسے عادت ہو جائے گی۔
  12. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ارے پہنچی تو ہیں نا۔ پانچ نمبر تو استاد صفائی کے بھی دے ہی دیتے ہیں۔ یہ مجھے لگتا ہے اڑتی اڑتی آ رہی تھیں کہ راستے میں موٹروے پہ لگا بورڈ پڑھ بیٹھیں دیر سے پہنچنا نا پہنچنے سے بہتر ہے بس پھر قانون کے ہاتھوں سے بچنے کے چکر میں واگ پھڑائی ہاتھوں سے نکل گئی
  13. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ارے یہ عبدالقدیر بھائی ہیں، اور ویسے بھی ابھی شوال چل رہا ہے :ROFLMAO: دو مہینے ٹہریں، صبر صبر، تحمل تحمل، تب تک آئینے پہ مشق اندازی کرتی رہیں، وہ کیا کہتے ہیں آئی ٹی کی زبان میں رئیل ٹائم ٹیسٹنگ ;):sneaky:
  14. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    ہن او باتاں کتھے ریاں ہن تے اسٹیرنگ پھڑائی دا دور اے۔۔۔
  15. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    سنگ ہیں ناوک دشنام ہیں رسوائی ہے یہ ترے شہر کا انداز پذیرائی ہے ایک پتھر ادھر آیا ہے تو اس سوچ میں ہوں میری اس شہر میں کس کس سے شناسائی ہے
  16. وسیم

    آئیں گپ شپ کریں

    نیگ
  17. وسیم

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    جی بہتر
  18. وسیم

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    چوچی کھا کر سوئیے گا۔ :LOL::D
  19. وسیم

    دودھ کی ٹکیاں

    جس میں ہنر کا استعمال ہو اسے ہنر مندی کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ باقی سب کو سلیمانی ٹوپی پہنانا یا عرف عام میں رنگ بازی کرنا کہتے ہیں :ڈ
  20. وسیم

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    "طوطے کا" واحد کا صیغہ ہے۔ کچھ نا سمجھے خدا کرے کوئی :ROFLMAO::ROFLMAO: ساری دنیا کو سمپل طریقے سے سمجھانے والی کو سمجھانا پڑے گا :)
Top