نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! ۔۔۔۔ایک غزل اصلاح کے لئے

    بہتر استاد محترم۔ کچھ عرصے بعد ذہن میں شاید کچھ بہتر ترتیب بن پائے۔ ابھی اسے یہیں چھوڑتا ہوں۔ جزاک اللہ سر۔
  2. کاشف اسرار احمد

    کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! ۔۔۔۔ایک غزل اصلاح کے لئے

    یہ صورت کس حد تک قابلِ قبول ہے، سر؟: رہنا ہے جس کو ہم سے، ہمیشہ ہی بد گماں گل رنگ اس فریب کا، پھر کیوں خیال ہے
  3. کاشف اسرار احمد

    تو مرے دل مری تنہائی کا افسانہ بنا

    بہت بہتر جناب۔ میرے ذہن میں یہ قلزم والا نکتہ نہیں تھا سر۔ میں دونوں اشعار درست کرتا ہوں۔ ان شا اللہ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ! جزاک اللہ
  4. کاشف اسرار احمد

    کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! ۔۔۔۔ایک غزل اصلاح کے لئے

    جزاک اللہ استاد محترم میں کوئی متبادل صورت کی تلاش کرتا ہوں اس شعر کے لئے۔
  5. کاشف اسرار احمد

    نئے امکاں، تری کوشش سے نکل سکتے ہیں

    ایک غزل پیش ہے۔ احباب کی توجّہ چاہونگا۔ **********--------------********** نئے امکاں، تری کوشش سے نکل سکتے ہیں آج کا دن نہ سہی، کل کو بدل سکتے ہیں کچھ توجّہ، اگر الجھے ہوئے رشتوں کو ملے پھر تعّلق کے نئے گام نکل سکتے ہیں اب یہ ضد ہے، وہ منانے ہمیں ، گھر تک آئے ایک بچّے کی طرح، ہم بھی مچل سکتے...
  6. کاشف اسرار احمد

    اک موڑ تیری راہ کا سب سے جدا ملا۔ ۔۔ غزل

    ایک غزل پیش کر رہا ہوں ۔ آپ سب کی آراء اور مشوروں کا منتظر رہونگا۔ ---------------------------- اک موڑ تیری راہ کا سب سے جدا ملا ہم کو تو اپنا سایہ بھی خود سے خفا ملا کیسا عجیب ذائقہ ہر شخص کا ملا میٹھا بہت زبان سے دل کا برا ملا ہونا مرے وجود کا، اک خواب ہی تو ہے بتلا، کہ میرے جیسا کوئی...
  7. کاشف اسرار احمد

    اب ہمیں درد دل کی دوا چاہیے (غزل)

    واہ ۔ کیا کہنے طبیعت خوب روانی پہ ہے !
  8. کاشف اسرار احمد

    ہو کوئی محفل میں مجھ جیسا تو دکھلانا مجھے

    کیا عمدہ غزل ہے بھائی۔ ما شا اللہ ۔۔:)
  9. کاشف اسرار احمد

    تو مرے دل مری تنہائی کا افسانہ بنا

    جناب الف عین سر ۔ یہ غزل آپ ی توجّہ کی منتظر ہے۔ ممنون فرمائیں۔
  10. کاشف اسرار احمد

    کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! ۔۔۔۔ایک غزل اصلاح کے لئے

    :) اوپر الگ پوسٹ میں لکھے تھے سر۔ دوبارہ کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر شعر درست کیا ہے اور اس غزل کا مقطع بھی پیش کر رہا ہوں۔ آپ کی توجہ چاہونگا: رہنا ہے جس کو ہم سے ہمیشہ ہی بد گماں کیوں اُس فریبِ خوشبوئے گُل کا خیال ہے ! ہر حادثہ پہ راستہ، ہم گھر کا، وَا رکھیں کاشف، یہ...
  11. کاشف اسرار احمد

    کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! ۔۔۔۔ایک غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم جناب الف عین سر مقطع اور شعر درست کیے ہیں ۔ ایک بار اپنی آراء سے نواز دیں۔ جزاک اللہ
  12. کاشف اسرار احمد

    کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! ۔۔۔۔ایک غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم کیا یہ مصرع وزن سے باہر ہے؟ کچھ لوگوں نے ایسا اعتراض کیا ہے ۔ :( یہ الگ بات کہ میں نے مصرع ہی بدل دیا ہے
  13. کاشف اسرار احمد

    کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! ۔۔۔۔ایک غزل اصلاح کے لئے

    جناب سید عاطف علی صاحب، جناب ادب دوست صاحب ، جناب ابن رضا صاحب آپ سب احباب کی رائے اور آراء کا منتظر ہوں۔ ممنون فرمائیں۔ :)
  14. کاشف اسرار احمد

    تو مرے دل مری تنہائی کا افسانہ بنا

    السلام علیکم استاد محترم جناب الف عین سر کافی عرصے بعد اس غزل میں کچھ نئے اشعار کہہ پایا ہوں۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ شاید اب کچھ بہتر شکل میں سامنے آئی ہو۔ کئی مصرع اور اشعار بالکل نئے ہیں یا اب ان کے مضمون مختلف ہیں۔ آپ کی توجّہ چاہونگا: اشکِ ہجراں سے ذرا بھر کے تُو پیمانہ بنا ! پھر مرے...
  15. کاشف اسرار احمد

    کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! ۔۔۔۔ایک غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم جناب الف عین سر شعر درست کیا ہے اور اس غزل کا مقطع بھی پیش کر رہا ہوں۔ آپ کی توجہ چاہونگا: رہنا ہے جس کو ہم سے ہمیشہ ہی بد گماں کیوں اُس فریبِ خوشبوئے گُل کا خیال ہے ! ہر حادثہ پہ راستہ، ہم گھر کا، وَا رکھیں کاشف، یہ ذوق، اہلِ وفا کو حلال ہے
Top