نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    ہر تمنّا مری، یوں سر کو جھکائے آئی ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    جزاک اللہ اسامہ سر ابھی گھر سے باہر ہوں۔ شام میں ان شا اللہ تفصیلی گفتگو ہوگی۔ نوازش آپ کی۔:)
  2. کاشف اسرار احمد

    ہر تمنّا مری، یوں سر کو جھکائے آئی ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر ہے : فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن ‎بحر رمل مثمن مخبون محذوف اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب جناب محمد اسامہ سَرسَری صاحب ، احباب محفل جناب راحیل فاروق صاحب، جناب ادب دوست صاحب اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔...
  3. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    بہت بہتر استاد محترم۔ جزاک اللہ۔ شاید کچھ وقت زیادہ لگے لیکن کوئی بہتر شکل سوچتا ہوں۔ان شا اللہ
  4. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    "ہیں" ہی تھا۔ پتہ نہیں کیا سوچ کر "ہو" کر دیا تھا؟ اب صحیح کر دیا ہے۔ جزاک اللہ :)
  5. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    غزل اصلاح کے بعد پیش ہے۔ اساتذہء کِرام اور احباب محفل سے توجہ کی درخواست ہے۔ **********--------------********** نئے امکاں، تری کوشش سے نکل سکتے ہیں آج کا دن نہ سہی، کل کو بدل سکتے ہیں کچھ توجّہ، اگر الجھے ہوئے رشتوں کو ملے پھر تعّلق کے نئے گام نکل سکتے ہیں اب یہ ضد ہے، وہ منانے ہمیں ،...
  6. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    بہت بہتر نذیر بھائی۔ درست کرتا ہوں اسے بھی جزاک اللہ
  7. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    عمدہ تجویز ہے۔ ماشا اللہ۔ ایک بار دیکھ لوں کہ یہاں کس طرح مناسب رہیگا۔ جزاک اللہ
  8. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    بہت بہت شکریہ استاد محترم۔ میں آپ کے مشوروں اور اصلاحات کی روشنی میں درستی کی کوشش کرتا ہوں۔ کچھ بہتر شکل سامنے آتے ہی پیش کرونگا۔ انشا اللہ اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔ آمین جزاک اللہ
  9. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    جناب راحیل فاروق اور جناب ادب دوست صاحبان ، یہ کیسا رہے گا؟ کاش ہم سیکھتے واعظ، کبھی تجھ سے یہ ہنر کیسے اک بات سے سَو معنی نکل سکتے ہیں
  10. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    ریشم والے شعر میں غور کرتا ہوں ۔ اگر کوئی بہتری کی صورت ہو سکی تو ضرور بدل دونگا۔ جی ۔کتابت کی غلطی تھی۔ لفظ "اپنی" نہیں لیکن "میری" یقیناََ" تھا۔۔ ویسے "اپنی" بھی ٹھیک ہی ہے۔ :) آپ کے تفصیلی تبصرے نے دل خوش کر دیا۔ انشا اللہ اور بہتر کرنے کی کوشش کرتا رہونگا۔ جزاک اللہ :)
  11. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    بہت بہتر راحیل بھائی۔ اس مصرع پر دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔ انشا اللہ مجھے آپ کے تبصرے اور تاثرات ہمیشہ پسند آتے ہیں۔ :) جزاک اللہ :good1:
  12. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    دیگر اساتذہ اور احباب سے بھی اصلاح اور مشوروں کی درخواست ہے۔ میں بطور خاص جناب الف عین صاحب جناب محمد وارث صاحب جناب محمد اسامہ سَرسَری صاحب جناب ہما حمید ناز صاحبہ جناب ادب دوست صاحب اور دیگر صاحبانِ محفل کا منتظر ہوں۔ ممنون فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔ جزاک اللہ
  13. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    نوشین۔ مطلع میں پیغامِ عام ہے۔ "آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں" کل فوری طور پر بدل جائے اس میں ابہام ہی رہے گا سو لفظ "تو" اسی ابہام کو ذہن میں رکھ کر کہا گیا ہے۔ الجھے رشتے عام طور پر قریبی رشتے ہی ہوتے ہیں۔ دور کے رشتوں کو کوئی اتنی اہمیت نہیں دیتا۔ :) چوتھے شعر میں بہتری کی...
  14. کاشف اسرار احمد

    غزل براے اصلاح

    بھائی کیوں ڈرا رہے ہیں۔:p
  15. کاشف اسرار احمد

    آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر ہے : فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن ‎بحر رمل مثمن مخبون محذوف اساتذہء کِرام اور احباب محفل سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ **********--------------********** کوششوں سے نئے امکان نکل سکتے ہیں آج کا دن نہ سہی، کل تو بدل سکتے ہیں کچھ...
  16. کاشف اسرار احمد

    تھرتھراتا ہوا لب عقدہ کُشا ہو جیسے -- ایک غزل

    احباب کی خدمت میں ایک تازہ غزل لے کر حاضر ہوں۔ آپ سب کی آراء ، مشوروں کا منتظر رہونگا۔ *********** -------------- *********** آہ اک سرد سی اس دل سے رہا ہو جیسے تھرتھراتا ہوا لب عقدہ کُشا ہو جیسے ہر تمنّا مری یوں سر کو جھکائے آئی تھک کے پلٹی درِ مقبولِ دعا ہو جیسے ایسی منزل کو چلیں، تُو، نہ...
  17. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل ۔۔۔ آپ کی آراء کی منتظر

    احباب مکمل غزل کچھ اس شکل میں ہوئی ہے : ..............**********************.............. حسین پھول خطا کے، ندامتوں کی چبھن تمام عمر کی مِحنت ہے یہ مہکتا چمن یہ ہے سیاستِ دوراں، یہاں ہے وہ رہبر کہ جس کو جانتے ہیں سب کہ ہے کھلا رہزن میں بچ کے شہرِ فِتَن سے تو آ گیا، لیکن گنوا کے خواب، کرا کے...
  18. کاشف اسرار احمد

    مبارکباد عید الفطر مبارک 1436ھ

    :AOA: میری طرف سے آپ سب کو :eid: کی پر خلوص مبارکباد ۔:thumbsup4::redrose:
  19. کاشف اسرار احمد

    خود سے خود کو روز گھٹانا پڑتا ہے

    ایک تازہ غزل پیش ہے ۔ آپ سب کے مشوروں اور تجاویز کا منتظر رہونگا۔ **************************************** ذہن سے اُس کو روز بھلانا پڑتا ہے خود سے خود کو روز گھٹانا پڑتا ہے حل ہوتی ہے ایک اک مشکل، بندے کو رب کے آگے سر کو جھکانا پڑتا ہے اک سائل سے نظریں چرانا کیا مشکل؟ شرم کا پانی تھوڑا...
Top