نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ادب دوست ہوں یا الف عین سر ہوں یہاں حاضری آ کے سب دے رہے ہیں کوئی چلتے پھرتے ہے ٹپکائے مصرع کہیں نظم صاحب کوئی دے رہے ہیں مگر ایسی ہلچل میں ایسی روانی فعولن فعولن ہی سب رٹ رہے ہیں
  2. کاشف اسرار احمد

    شاخِ ہستی پہ ہوں مرجھائے ہوئے گُل کی طرح - --- غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر ہے : بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعِلن‎ اساتذہء کِرام محترم جناب الف عین صاحب محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور احباب محفل توجہ دے کر ممنون فرمائیں۔ -------------------------------------- علم ایسا دے ہنر ایسا خدا دے مجھ کو کر دے...
  3. کاشف اسرار احمد

    "تشنہ یاد" -- ایک نظم اصلاح کے لیے

    بہت بہت شکریہ پرویز بھائی ۔۔ تصحیح کرتا ہوں ۔ جزاک اللہ ۔
  4. کاشف اسرار احمد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بلا وجہ مصرعوں پہ مصرعے بنائیں یہ کیا کھیل بھائی ہے تم نے نکالا عجب طرز کی کچھ نئی سوچ ہے یہ یہ اشعار ہیں یا کہ گڑ بڑ گھٹالا
  5. کاشف اسرار احمد

    "تشنہ یاد" -- ایک نظم اصلاح کے لیے

    :grin: بہت بہتر استاد محترم ۔۔۔
  6. کاشف اسرار احمد

    ہجرت ۔۔ نظم اصلاح و تنقید کے لئے۔۔۔۔

    جزاک اللہ بہتر سر ۔۔ دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔
  7. کاشف اسرار احمد

    "تشنہ یاد" -- ایک نظم اصلاح کے لیے

    استاد محترم میں نے پہلے یوں لکھا تھا ہر لفظ کو امیّد سے لکھ کر میں یہ چاہوں کاشف ہو وہ اسرار ابھی میری زباں سے جہاں میں نے اپنے نام کاشف کو اس کی معنی میں استعمال کیا تھا۔ یعنی "کھولنے والا، بتانے والا، تشریح کرنے والا" کیا وہ غلط تھا؟
  8. کاشف اسرار احمد

    ہجرت ۔۔ نظم اصلاح و تنقید کے لئے۔۔۔۔

    السلام علیکم ایک مختصر نظم اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں... نظم کا عنوان ہے "ہجرت" .. نظم کی بحر ہے: بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعِلن اساتذہء کِرام محترم جناب الف عین صاحب محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور احباب محفل کی توجہ کا طالب ہوں۔...
  9. کاشف اسرار احمد

    "تشنہ یاد" -- ایک نظم اصلاح کے لیے

    اصلاح کے بعد حاضر ہوں۔ -------------------------------------- تشنہ یاد کچھ واقعے ہوتے ہیں عیاں سے نہ نہاں سے اس ذہن میں پھرتے ہیں مگر بن کے دھواں سے کیا ایسے تجربے سے بھی گزرے ہو کبھی تم دھندلی سی ہو اک یاد، نہ نکلے جو زباں سے؟ لو تم کو سناتا ہوں مرے ساتھ ہوا کیا! اک نغمے کی روداد جو بڑھ کر...
  10. کاشف اسرار احمد

    "تشنہ یاد" -- ایک نظم اصلاح کے لیے

    نوازش عبید سر ۔۔ جزاک اللّہ میں ان تبدیلیوں کو شامل کرتا ہوں. ان شا اللّہ۔۔
  11. کاشف اسرار احمد

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    واہ جناب ۔۔ کیا عمدہ شعر ہے۔ ویسے تو پوری غزل ماشا اللہ نہایت عمدہ مضامین کو سموئے ہوے ہے۔ بہت خوب ۔۔۔
  12. کاشف اسرار احمد

    "تشنہ یاد" -- ایک نظم اصلاح کے لیے

    السلام علیکم آج پہلی بار ایک نظم اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں... نظم کا عنوان ہے "تشنہ یاد" .. نظم ایک نا مکمل اور ادھوری یاد کے چاروں طرف گھومتی نظر آتی ہے اس واقعے کو یاد رکھنے میں شاعر جس الجھن سے گزرتا یہ نظم اس الجھن کو بیان کرتی ہے نظم کی بحر ہے: بحر ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف مفعول مفاعیل...
  13. کاشف اسرار احمد

    اجنبی ہو کے بات کیوں کرتی

    شکریہ سر میں ان اشعار کو بہتر کرنے کی کوشش کرونگا۔ جزاک اللہ ۔
  14. کاشف اسرار احمد

    اجنبی ہو کے بات کیوں کرتی

    اساتذہء کِرام تصحیحات کے ساتھ حاضر ہوں ق اجنبی ہو کے بات کیوں کرتی تنگ مجھ کو حیات کیوں کرتی منتشر کر کے دل کی بستی کو مسکرانے کی بات کیوں کرتی زندگی، جان سے گزرنے پر آزمائش کی بات کیوں کرتی زخم گر دل کے بھر گئے ہوتے پھر نمائش کی بات کیوں کرتی وہ محبت کا گر سمندر تھی بوند بھر التفات کیوں...
  15. کاشف اسرار احمد

    اجنبی ہو کے بات کیوں کرتی

    جزاک اللہ عبید سر۔ میں پہلے قطعہ کو دوبارہ دیکھتا ہوں۔ اجنبی والی ترکیب کی اجازت پر آپ کا شکر گزار ہوں۔ آسی سر کو شاید وہ اتنا مانوس نہیں لگی تھی۔ آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ۔ میں تصحیح کر پایا تو ضرور دوبارہ حاضر ہوتا ہوں۔
  16. کاشف اسرار احمد

    اجنبی ہو کے بات کیوں کرتی

    تو گویا میں دونوں قطعات کو ایک کر کے لکھ دوں تو بھی مشکل نہیں؟ وہ اور بات کہ عبید سر نے قطعہ 1 میں دوبارہ غور کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
  17. کاشف اسرار احمد

    اجنبی ہو کے بات کیوں کرتی

    جزاک اللہ سر۔ آپ کی بات سمجھ گیا ہوں۔ ان شا اللہ ۔۔۔ میں ان اشعار پر دوبارہ غور کرتا ہوں۔ اگر صحیح نہیں کر پایا تو غزل سے ہٹا دونگا۔
  18. کاشف اسرار احمد

    اجنبی ہو کے بات کیوں کرتی

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ غزل کی بحر ہے: فاعلن فاعلن فعولن فع اساتذہء کِرام محترم جناب الف عین صاحب محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور احباب محفل کی توجہ کا طالب ہوں۔ -------------------------------------- قطعہ 1 اجنبی ہو کے بات کیوں کرتی تنگ مجھ کو حیات کیوں کرتی منتشر تھی...
  19. کاشف اسرار احمد

    یاد مضراب کی طرح دیکھی

    شکریہ عبید سر یہ سب اشعار ٹھیک کرونگا ۔ ان شا اللہ ۔
  20. کاشف اسرار احمد

    اصلاح کے متمنی اس لڑی کا مطالعہ ضرور کریں

    جو تبدیلیاں کی ہیں ان کو خود دیکھئے، اور بار بار دیکھئے۔ ایک دل چسپ بات بتاؤں آپ کو۔ ایک شاعرہ کو میں نے مشورہ دیا تھا جو ظاہر ہے آپ کو نہیں دے سکتا؛ بہر حال سن لیجئے۔ ان سے میں نے کہا تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "اپنے شعروں کو اتنا خوبصورت بنائیے جتنا آپ خود کو بناتی ہیں۔ اور جب ان کو پرکھئے تو ایسے...
Top