نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! ۔۔۔۔ایک غزل اصلاح کے لئے

    جزاک اللہ۔ بہت بہتر استاد محترم۔ کوشش کرتا ہوں کہ اس مصرع کو اور زیادہ رواں کر سکوں۔ ان شا اللہ
  2. کاشف اسرار احمد

    کیسی ہدف شناس، وہ چشمِ غِزال ہے ! ۔۔۔۔ایک غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ *********** --------------------*********** تیرِ نگاہِ یار، نشانہ پہ دل لیے !! کیسی...
  3. کاشف اسرار احمد

    "نوید بہار" نظم اصلاح کے لئے -

    جزاک اللہ استاد محترم میں آپ کی تمام اصلاحات اور تجاویز کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس نظم پر دوبارہ غور کرونگا ۔ اس نظم کو لکھنے میں کافی وقت لگا تھا اور اصلاح میں شائد اور زیادہ وقت لگے۔ خاص طور پر تیسرا بند شائد دوبارہ ہی لکھنا پڑیگا۔ ان شا اللہ درستی کے بعد دوبارہ حاضر ہوتا ہوں۔ نوازش جناب کی۔ :)
  4. کاشف اسرار احمد

    "نوید بہار" نظم اصلاح کے لئے -

    السلام علیکم ایک نظم اصلاح کے لئے پیش ہے۔ نظم کا عنوان ہے "نوید بہار" بحر مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ *********** --------------------*********** "نوید بہار"...
  5. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح کچھ اشعار

    ماشا اللہ ۔ خوب لکھا ہے نور ! :)
  6. کاشف اسرار احمد

    میٹھا بہت زبان سے دل کا برا ملا - غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ نذیر بھائی۔۔۔ نوازش سجاد صاحب
  7. کاشف اسرار احمد

    میٹھا بہت زبان سے دل کا برا ملا - غزل اصلاح کے لئے

    :D بہت بہتر استاد محترم۔ یا رب والے شعر کو دوبارہ باندھنے کی کوشش کرونگا۔ انشا اللہ جزاک اللہ
  8. کاشف اسرار احمد

    رقص کرتے ہیں، چلی آتی ہے برسات کے ساتھ

    خوب شعر ہے: ہاتھ اٹھتے ہیں دعا کو تو جھکائے ہوئے سر یعنی کچھ شکر بھی شامل ہے شکایات کے ساتھ ماشا اللہ ۔۔ عمدہ غزل ہے شاہد شاہنواز بھائی ۔۔
  9. کاشف اسرار احمد

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    خوب سے خوب شعر آپ کی غزلوں میں جناب اور چند ایک نہیں، سارے کے سارے دیکھے !
  10. کاشف اسرار احمد

    میٹھا بہت زبان سے دل کا برا ملا - غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم جناب الف عین صاحب غزل اصلاح اور کچھ تبدیلیوں کے بعد حاضر ہے ، آپ سے توجہ کی درخواست ہے: اک موڑ تیری راہ کا سب سے جدا ملا ہم کو تو اپنا سایہ بھی خود سے خفا ملا کیسا عجیب ذائقہ ہر شخص کا ملا میٹھا بہت زبان سے دل کا برا ملا ہونا مرے وجود کا، اک خواب ہی تو ہے بتلا، کہ میرے جیسا...
  11. کاشف اسرار احمد

    میٹھا بہت زبان سے دل کا برا ملا - غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ نور۔ نوازش نوازش جناب۔ آداب عرض ہے۔ شکریہ رضا بھائی۔
  12. کاشف اسرار احمد

    میٹھا بہت زبان سے دل کا برا ملا - غزل اصلاح کے لئے

    سچ کہوں تو مجھے اس شعر پر شبہ تھا اور غزل سے نکالنا چاہتا تھا لیکن اپنا شعر چھوڑنا اتنا آسان نہیں ہے۔ :) دیکھتا ہوں اگر کچھ بہتر صورت کر پایا تو ضرور کرونگا۔ بہت بہتر جناب ۔ اس قطعہ کو درست کرونگا۔ ان شا اللہ درست استاد محترم۔ مجھ سے چوک ہو گئی۔ تصحیح ضرور کرونگا۔ ان شا اللہ بہت بہتر استاد...
  13. کاشف اسرار احمد

    میٹھا بہت زبان سے دل کا برا ملا - غزل اصلاح کے لئے

    اس میں مجھے کوئی شک نہیں ہے۔ لیکن آپ میرے بھی استاد ہیں یہ بھی درست ہے۔ میں ان شا اللہ اس سلسلہ کا آئندہ سے خیال رکھونگا۔:)
  14. کاشف اسرار احمد

    میٹھا بہت زبان سے دل کا برا ملا - غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر ہے : بحر مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب جناب محمد اسامہ سَرسَری صاحب ، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ **********--------------********** اک موڑ...
  15. کاشف اسرار احمد

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    ماشا اللہ نذیر بھائی ۔۔۔ کیا خوب مرصع غزل ہے۔ ہر ایک شعر رواں اور خوب ہے۔ بس ایک اشکال ہے ۔ آپ نے کہا کہ: جھانکنا ہوگا ہمیں اپنے گریبانوں میں خیروشر میں تھی جو تفریق مٹا دی ہم نے میرے خیال میں خیر اور شر کے درمیان تفریق بھلائی تو جا سکتی ہے مٹائی نہیں جا سکتی۔ کہ یہی کائناتی سچ ہے۔ یہ تفریق...
  16. کاشف اسرار احمد

    ہر تمنّا مری، یوں سر کو جھکائے آئی ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    بہت بہتر استاد محترم... آپ نے بالکل درست اندازہ لگایا تھا۔ مقصدِ بیان وہی تھا۔ شعر میں نے تبدیل کر دیا ہے ... آپ ایک بار دیکھ لیجئے گا ... جزاک الله ۔
  17. کاشف اسرار احمد

    ہر تمنّا مری، یوں سر کو جھکائے آئی ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    برادرم راحیل فاروق صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہہ دینا دریدہ دہنی نہیں ہے حق گوئی ہے .. .. ہاں جن الفاز کا استعمال کیا جا رہا ہے وہ الفاظ ضرور اہمیت رکھتے ہیں ... اور ما شا الله آپ کا طرز تخاطب اصلاح یا مشورہ دیتے وقت تضحیک آمیز کبھی نہیں ہوتا ... سو یہ لب و لہجہ ہزار بار قبول ہے ... جیسا کے...
  18. کاشف اسرار احمد

    ہر تمنّا مری، یوں سر کو جھکائے آئی ۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لیئے

    السلام علیکم اسامہ سر ۔۔۔ آپ کی توجہ چاہونگا۔ کپکپاتا ہوا لب، عقدہ کُشا ہو جیسے بات ہو درد کی ، اور دل سے رِہا ہو جیسے ہر تمنّا مری، یوں سر کو جھکائے آئی باب رحمت کا ہر اک ، بند ملا ہو جیسے ایسی راہوں پہ چلوں، تُو، نہ تری یاد رہے سامنے کچھ نہ ہو، بس ایک خلا ہو جیسے شبِ تنہائی ہےاب ، میری...
Top