یہاں سرائیکی اور پنجابی کے ایک ہی زبان کے دو لہجے یا دو الگ زبانیں ہونے کی بحث چھڑ گئی ہے۔۔۔
میں ان دونوں کو الگ الگ زبان اس لیے مانتا ہوں کہ بلا شبہ ان میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔ سرائیکی میری مادری زبان ہے۔۔۔ میں پنجابی بالکل پنجابیوں کی طرح بولتا رہا ہوں اور ایک وقت تھا کہ پہچان مشکل ہوگئی...