السلام علیکم سیاحانِ محترم!!
غالبؔ ایکسپریس آج بہاولپور کی صحرائے چولستان کی طرف عازمِ سفر ہے
جسے مقامی طور پر روہی بھی کہا جاتا ہے
یہ صحرا جعرافیائی طور پر ایک ہی بڑے صحرا کا حصہ ہے ، جو بارڈر کے پار بھارت میں راجھستان اور پاکستان کے صوبہ سندھ میں صحرائے تھر کہا جاتا ہے، پنجاب میں اس صحرا کا...