خرگوش نے غصے سے کہا، "اس جھاڑو کو میرے سامنے سے ہٹا لو، ورنہ۔۔۔ "
"مجھے یہ نلکی گپ شپ جادوگر نے دی ہے۔ اس میں لال دیو بند ہے۔
زبردست ، بہت اعلیٰ:applause:
سچ مچ مزہ آگیا پڑھ کے، منا بھائی کی زبان میں بولے تو "بھیجا ایک دم فریش ہوریلا اے":grin:
:laugh::laugh::laugh:
جانے بھی دیں سرکار
درندوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
اور نہ ہی کوئی مذہب ایسی درندگی کے بدلے فلاح کی بشارت دیتا ہے
اور میرا نہیں خیال کہ ایس نقوی بھائی نے کسی کی سائیڈ لی ہو، انہوں نے تو بس ایک جنرل سی بات کی، میری طرح
ہو سکتا ہے آپ کی غلط فہمی ہو
کہیں ایک شعر پڑھا تھا، جو کہ عین یہ الفاظ لکھتے وقت یاد نہیں آرہا، بہر حال جو تھوڑا بہت یاد ہے وہ لکھ دیتا ہوں
بنی آدم اعضائے یکدیگرند
حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ایک جسم کی طرح ہے جس کے کسی ایک حصے کو تکلیف ہو تو دوسرے حصے بھی اس تکلیف کو محسوس کرتے ہیں اور بے چین ہو جاتے ہیں
جیسے کبھی...
پیارے بھائی جان!
آپس کی بات ہے کیا اتنے جوتے کھانے کے بعد بھی آپ مجھ میں اتنی ہمت پاتے ہیں؟:grin:
خیر یہ تو حسب عادت مذاق تھا
مگر سچ تو یہ ہے کہ میں بھی آپ سب کی طرح اول خویش بعد درویش کا قائل ہوں
اور ایک اور سچ یہ ہے جب کوہستان میں کی گئی درندگی سامنے آئی تھی تو دل میں بھی اور جب ایک بھائی نے...
بہت شکریہ آپی جی
اور سچ میں آپ کے تبصرے کا مزہ آیا
آپ کبھی سردیوں کے موسم میں تشریف لائیے فیملی ٹرپ پر، آپ کو وسیب کی خوبصورتی دکھائیں، اسی بہانے مجھے بھی آپا جی کی میزبانی کا موقع ملے
بات غصے کی نہیں یار
افسوس تو ہوتا ہے
اور بات مسلمانوں کی بھی نہیں، جیسے بڑے غالبؔ قبلہ کیلئے سب انسان بھائی تھے ویسے ہی میرے لیے بھی چاہے وہ کسی بھی مذہب یا مسلک کا ہو بھائی ہے
ہفتہ ہو گیا اس اندھیر کو ، اور کسی کے کان پر جوں نہیں رینگ رہی
البتہ غصہ تو آیا ان لوگوں پر جو لاشوں پر سیاست کرتے ہیں،...
آپ مسلمان نہیں ہو کیا؟
آپ خو دکیوں نہیں اٹھاتے؟
کس کا انتظار ہے آپ کو؟
حضور یہ فیک آئی ڈیز سے تماشے کرنا چھوڑئیے
آپ نے جس ڈھکے چھپے انداز میں دنیا بھر کے مسلمانوں پر بھڑاس نکالی وہ نظر آ رہی ہے
اور آپ جس طرح کا انتشار محفل میں پھیلاتے پھر رہے ہیں وہ بھی سب کے سامنے ہے
لہذا عرض صرف اتنی ہے کہ
آپ...
ہم جب تک ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچتے رہیں گے اسی طرح ذلیل ہوتے رہیں گے
صرف آمین کہنے میں کسی کا کیا جاتا تھا
مگر یہاں تو علم و فضل کے دریا بہا دیئے گئے صرف اس لیے کہ اس دعا سے پہلے کسی "بڑے" سے منظوری نہیں لی گئی تھی
ایک ننھا سا ابابیل چونچ میں پانی کا قطرہ لیے اڑا جا رہا تھا
کسی نے پوچھا خیریت تو ہے اتنی تیزی سے کہاں جا رہے ہو
جواب دیا کہ سنا ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا جا رہا ہے، میں آگ بجھانے کیلئے پانی لیے جا رہا ہوں
پوچھنے والے نے طنزا کہا کہ اس چھوٹے سے قطرے سے آگ بجھا لو گے؟
ابابیل کا...
مقدس اور مدیحہ گیلانی جی
اگر آپ کو مسلمانوں کے قتل عام سے زیادہ برما کی بے چاری حکومت کیلئے لکھے گئے میرے لوز ٹاک پر دکھ ہوا ہے تو سوری
مگر میں نے بالکل ٹھیک لکھا ہے
کیونکہ میں جانتا ہوں کہ "مرد ناداں پہ کلام نرم و نازک ہے بے اثر"
آپ بے شک ناپسند یا غیر متفق پر کلک کر دیجئے
اگر آپ کو 20000 ہزار مظلوموں کی بے بسی پر کوئی غم یا غصہ نہیں
ہو سکتا ہے فرشتے بھی اس لوز ٹاک کی وجہ سے میری دعا کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں
مگر اس وقت میرا دل جیسی حالت میں ہے وہ میں ہی جانتا ہوں