نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    عابد علی بھائی ۔ بہت اچھے خیالات ہیں ماشاءاللہ۔۔مگر کچھ مصرع بحر میں نہیں آ رہے 1--دوسرے شعر کا پہلا مصرعہ--جان--جہاں کو جانِ جہاں لکھیں تو شائد ٹھیک ہو جائے 2---تیسرے شعر کا دوسرا مصرعہ ، اس میں بھی آپ نے حروف کے نیچھے زیر ( ِ ) ڈالنے کی بجا ڈیش -...
  2. ارشد چوہدری

    مجھ سے ملنے جو یار آیا ہے : برائے اصلاح

    محمّد احسن سمیع :راحل: (راحل بھائی کچگ اغلاط درست کی ہیں دوبارہ دیکھ لیں،، آپ کی رہنمائی کا شکر گزار ہوں ) آج ملنے جو یار آیا ہے میرے دل کو قرار آیا ہے ------------- میرے قلبِ خزاں رسیدہ میں تو ہی بن کر بہار آیا ہے ----------- مجھ سے الفت کی بات کرتے ہو آج کیا مجھ پہ پیار...
  3. ارشد چوہدری

    مجھ کو ہے تیرے آنے کا انتظار اب تک---برائے اصلاح

    محمّد احسن سمیع :راحل: (اصلاح کے کے بعد دوبارہ) ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------ مجھ کو ہے تیرے آنے کا انتظار اب تک دل میں بسا ہے میرے تیرا ہی پیار اب تک ------------- گھوما جہان سارا تجھ سا کہیں نہ پایا دیکھے حسین چہرے ہیں بے شمار اب تک...
  4. ارشد چوہدری

    مجھ کو ہے تیرے آنے کا انتظار اب تک---برائے اصلاح

    محمد خلیل الرحمٰن الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: شاہد شاہنواز @سیّد عاطف علی عظیم ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- مجھ کو ہے تیرے آنے کا انتظار اب تک بستا ہے میرے دل میں تیرا ہی پیار اب تک --------------- لاکھوں حسین دیکھے گھومے جہان سارا تجھ سا نظر...
  5. ارشد چوہدری

    مجھ سے ملنے جو یار آیا ہے : برائے اصلاح

    محمّد احسن سمیع :راحل: (اصلاح کے بعد دوبارا ) ------------ فاعلاتن مفاعلن فِعْلن آج ملنے جو یار آیا ہے میرے دل کو قرار آیا ہے ------ میرے قلبِ خزاں رسیدہ میں تُو ہی بن کر بہار آیا ہے -------------- مجھ سے الفت کی بات کرتے ہو آج کیا مجھ پہ پیار آیا ہے؟...
  6. ارشد چوہدری

    سوال

    اب کم کر دی ہیں ،اس لئے استاد بننے کی کوشش کر کے تو دیکھیں ۔ وعدہ ہے آپ کو زیادہ تنگ نہیں کروں گا
  7. ارشد چوہدری

    سوال

    آج کل تمام اساتذہ محفل میں نہیں آ رہے۔ کوئی خاص وجہ الف عین،عظیم،شاہد شاہنواز ،سید عاطف علی اور دیگر اساتذہ۔محمّد خلیل الرحمن اور دیگر اساتذہ۔۔میرے جیسے مبتدی حضرات کی رہنمائی کون کرے گا
  8. ارشد چوہدری

    مجھ سے ملنے جو یار آیا ہے : برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمّد خلیل الرحمن ------------ مجھ سے ملنے جو یار آیا ہے میرے دل کو قرار آیا ہے ----------- میرا دل جو خزاں رسیدہ تھا اس میں بن کر بہار آیا ہے ---------- مجھ سے الفت کی بات کرتا ہے دل میں لے کر وہ پیار آیا ہے ------------ آج...
  9. ارشد چوہدری

    کسی کے پیار کو ایسے بھلایا جا نہیں سکتا ----برائے اصلاح

    محمّد احسن سمیع :راحل: --------------- راحل بھائی غزل کو ریوائز کیا ہے ، سرخ رنگ کے مصرعے تبدیل شدہ ہیں ----------- کسی کے پیار کو ہرگز بھلایا جا نہیں سکتا دیا روشن جو دل میں ہو بجھایا جا نہیں سکتا ------------ نظر آ بھی کہیں جائیں ،نظر سے گر گئےہوں جا اُنہیں پھر...
  10. ارشد چوہدری

    پیار کرنے کےلئے بھی حوصلہ درکار ہے برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن -------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ---------- پیار کرنے کےلئے بھی حوصلہ درکار ہے اس کی ہمّت وہ کرے گا جو بڑا جیدار ہے ---------- کر دیا مجبور دل نے پیار ان سے ہو گیا اب نہیں انکار ممکن، سوچنا بیکار ہے ---------------...
  11. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح : دل ہے منزل کی جانب رواں آج پھر

    بہت خوب بہت اچھےالفاظ ہیں، صرف ایک جگہ تھوڑی غلط فہمی کا امکان ہے۔تیرے قدموں کے پائے نشاں۔ لفظ پائے کی جگہ اگر دیکھے نشاں کر لیں تو زیادہ واضع بات ہو گی
  12. ارشد چوہدری

    کسی کے پیار کو ایسے بھلایا جا نہیں سکتا ----برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: خلیل الرحمن ------------------ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------- کسی کے پیار کو ایسے بھلایا جا نہیں سکتا دیا روشن جو دل میں ہو بجھایا جا نہیں سکتا ----------- جو گِر جاتے ہیں نظروں سے انہیں سب بھول جاتے ہیں دلوں میں مرتبہ پھر سے وہ پایا جا نہیں سکتا...
  13. ارشد چوہدری

    ترا پیار پانا مرا امتحاں ہے---برائے اصلاح

    اس فراخدلی کا شکریہ بھائی راحل۔استادِ محترم آجکل کم نظر آ رہے ہیں
  14. ارشد چوہدری

    محفل کے جِن بھوت

    ہمارے ساتھی رہے ہیں تخلّص فلسفی لکھتے ہیں پچھلے سفحات میں آپ کو ان کی بہت سی غزلیں مل جائیں گی
  15. ارشد چوہدری

    ترا پیار پانا مرا امتحاں ہے---برائے اصلاح

    حسینوں کے ڈیرے میں آپ نے جو مصرعہ لکھا بہت خوب ہے مگر ایکچھوٹا سا مسئلہ ہے کہ اگر تمام کے تمام مصرعے آپ کے لے تو غزل میری کہاں رہی۔ہاں البتہاغلاط کو درست کیا جا سکتا ہے 2--آپ نے یہ شعر نیلے رنگ میں لکھا ہے۔یہ کس طرح کرتے ہیں مجھےبھی بتائیں مجھے کمپیوٹر کا...
  16. ارشد چوہدری

    محفل کے جِن بھوت

    ایک ہمارے ساتھی تھے ( فلسفی ) بہت اچھی شاعری کرتے ہیں ۔کئی مہینوں سے غائب ہیں۔ ان کا بھی پتہ کریں
  17. ارشد چوہدری

    ترا پیار پانا مرا امتحاں ہے---برائے اصلاح

    بھائی راحل صاحب تبدیلیاں کر دی ہیں اب استادِ محترم کا انتظار ہےکہ وہ بھیدیکھ لیں
  18. ارشد چوہدری

    برائے اصلاح

    فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن جو زمانے تھے یونہی دیدار کی حسرت میں گئے قلبِ مضطر کی قسم ایک قیامت میں گئے ---------- راحل بھائی سیکھنے کے لئے عرض کر رہا ہوں ۔اگر مطلع کو اس طرح کر دیا جائے تو کیا تقطیع کے لحاظ سے ٹھیک ہو گا
  19. ارشد چوہدری

    ترا پیار پانا مرا امتحاں ہے---برائے اصلاح

    الف عین @محمڈ خلیل الرحمن محمّد احسن سمیع :راحل: شاہد شاہنواز --------- فعولن فعولن فعولن فعولن ------------- الٰہی یہ کیسا کڑا امتحاں ہے؟ تھا اک مہرباں، اب وہی بدگماں ہے! ---------- اگر یہ بہاروں ہی کے دن ہیں یا رب مرے دل پہ کیوں پھر یہ چھائی خزاں ہے؟ ----------- بہاروں کے دن ہیں یہ کہتی ہے...
  20. ارشد چوہدری

    شبِ وصل آئی ملی شادمانی---برائے اصلاح

    الف عین ------------ مرے یار نے یہ مری بات مانی مرا بن کے آیا ملی شادمانی ------ حفاظت کروں گا میں خود سے بھی بڑھ کر مرے پاس اس کی ہے جو بھی نشانی -------- ترا پیار پایا مری خوش نصیبی مجھے دی محبّت تری مہربانی ----------- میں اک غیر تھا مجھ کو اپنا بنایا مرے دل کو...
Top