نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    اگر چاہو تو آپس میں گزارا ہو بھی سکتا ہے---برائے اصلاح

    الف عین محمّد خلیل الرحمن (مطلع دوبارا ) ہمیں آپس میں دونوں کا سہارا ہو بھی سکتا ہے محبّت کا یہی انداز پیارا ہو بھی سکتا ہے (پہلے مطلع میں گزارا سے مراد،جس طرح میاں بیوی آپس میں گزارا کرتے ہیں۔ ) یا کریں گر پیار آپس میں گزارا ہو بھی سکتا ہے اسی الفت کا...
  2. ارشد چوہدری

    اگر چاہو تو آپس میں گزارا ہو بھی سکتا ہے---برائے اصلاح

    محمّد خلیل الرحمن خلیل بھائی استاد جی کے آنے سے پہلے ایک نظر دیکھ لیں تاکہ تدوین کر سکوں
  3. ارشد چوہدری

    اگر چاہو تو آپس میں گزارا ہو بھی سکتا ہے---برائے اصلاح

    الف عین شاہد شاہنواز @سیّد عاطف علی خلیل الرحمن ------------ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------- اگر چاہو تو آپس میں گزارا ہو بھی سکتا ہے مرا انداز چاہت کا پیارا ہو بھی سکتا ہے ----------- نہیں مجھ سے محبّت پھر کروں تم سے محبّت کیوں تمہارا ساتھ ایسے ہی گوارا...
  4. ارشد چوہدری

    بھول جاتے ہیں خطائیں جب کسی سے پیار ہو ---برائے اصلاح

    اس کو ابھی رہنے دیں مشق کے بعد بہتر صورت ہوئی تو پیش کروں گا
  5. ارشد چوہدری

    بھول جاتے ہیں خطائیں جب کسی سے پیار ہو ---برائے اصلاح

    الف عین (غزل دوبارا) ----------- اس کی خامی بھی گوارا جب کسی سے پیار ہو جس طرح بھی ہو سکے محبوب کا دیدار ہو ------------- جس میں سب کا ہو بھلا وہ بات اچھی سوچئے تب نہ ایسا ہو سکے گا ذہن جب بیمار ہو ------------- جب کسی کو دیکھتے ہیں ساتھ اپنے یار کے تب دعائیں مانگتے...
  6. ارشد چوہدری

    بھول جاتے ہیں خطائیں جب کسی سے پیار ہو ---برائے اصلاح

    الف عین شاہد شاہنواز خلیل الرحمن -------------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ----------- بھول جاتے ہیں خطائیں جب کسی سے پیار ہو اس قدر ہی سوچتے ہیں کس طرح دیدار ہو ------------- سوچنا ہو جب تمہیں تو بات اچھی سوچئے تب نہ ایسا ہو سکے گا ذہن جب بیمار ہو...
  7. ارشد چوہدری

    تنکے ہزار چُن کر اک آشیاں بنایا برائے اصلاح

    الف عین @شاہدشاہنواز @خلیل الرحمن @سیّد عاطف علی ------------------- ( مشق اور غزل ) ---------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن تنکے ہزار چن کر تھا گھونسلہ بنایا تنکے ہزار چُن کر اک آشیاں بنایا تنکے بہت سے چن کر تھا آشیاں بنایا ---------------- آئی جو تیز آندھی اس نے سبھی گرایا آئی جو...
  8. ارشد چوہدری

    مطلع برائے اصلاح

    مجھے تو (2) نمبر پسند آیا ہے
  9. ارشد چوہدری

    زندگی ہے کیا پتا ، غم کے سوا ، کچھ بھی نہیں------برائے اصلاح

    الف عین شاہد شاہنواز ( غزل دوبارا حاضر ہے مشق کے بعد کوشش تو کی ہے بہتر کرنے کی،باقی رب جانے یا اساتذہ ) -------------- دکھ اُٹھائے زندگی بھر ، اور ملا ، کچھ بھی نہیں زندگی میرے لئے ، غم کے سوا ، کچھ بھی نہیں --------------- میں خوشی کو ڈھونڈتا...
  10. ارشد چوہدری

    زندگی ہے کیا پتا ، غم کے سوا ، کچھ بھی نہیں------برائے اصلاح

    استادِ محترم۔۔ شاہد بھائی کو کچھ اشعار پسند نہیں ۔ انہوں نے غزل کے لئے مناسب نہیں سمجھے ان کو تبدیل کے دوبارا لکھ رہا ہوں اور مشق کر رہا ہوں تمام مصرعے فائل کر کے دوبارا انشاءاللہ کل پیش کروں گا
  11. ارشد چوہدری

    زندگی ہے کیا پتا ، غم کے سوا ، کچھ بھی نہیں------برائے اصلاح

    شاہد بھائی آپ کے مشوروں اور اصلاح کا بہت بہت شکریہ،اس سے پہلے میں نے کئی دفہ آپ کو ٹیگ کیا لیکن آپ نے توجہ نہیں دی ۔اسی طرح رہنمائی کرتے رہیں ممنون ہوں گا۔جو اشعار آپ کو پسند نہیں آئے ان کو تبدیل کر کے اسی غزل پر کام کر رہا ہوں اور استادِ محترم کے حکم...
  12. ارشد چوہدری

    نفرتوں کی بات سے انکار ہونا چاہئے

    الف عین --------- نفرتوں سے اب ہمیں بیزار ہونا چاہئے چاہتوں کا گرم پھر بازار ہونا چاہئے ------------ جاگتے ہیں جس طرح سے جو ہیں دشمن پیار کے عاشقوں کو اس طرح بیدار ہونا چاہئے ----------- یا جب رقابت جاگتی ہو دشمنوں کی آنکھ میں عاشقوں کو ہر طرح تیّار ہونا چاہئے...
  13. ارشد چوہدری

    زندگی ہے کیا پتا ، غم کے سوا ، کچھ بھی نہیں------برائے اصلاح

    الف عین (مشق--ہوم ورک) زندگی میں غم ہی غم ، اس کے سوا ، کچھ بھی نہیں ( ہیں کی کمی ہے ) غم ملے ہیں زندگی میں ، اور ملا ، کچھ بھی نہیں (م کا اتصال ) زندگی ہے کیا پتا ، غم کے سوا ، کچھ بھی نہیں (غیر واضع ) ہیں مسائل ہر طرف ، اس کے سوا ، کچھ بھی نہیں بس...
  14. ارشد چوہدری

    زندگی ہے کیا پتا ، غم کے سوا ، کچھ بھی نہیں------برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد حاضرِ خدمت ) غم ملے ہیں زندگی میں ، اور ملا ، کچھ بھی نہیں سوچئے گا آپ بھی ،اس کے سوا ، کچھ بھی نہیں ------------ سب گزاری زندگی بس سوچتے ہی سوچتے یہ کریں گے ، وہ کریں گے ، پر کیا ، کچھ بھی نہیں ------------ ہو گئے ہیں دور اُن سے...
  15. ارشد چوہدری

    زندگی ہے کیا پتا ، غم کے سوا ، کچھ بھی نہیں------برائے اصلاح

    الف عین @خلیل الر حمن @سیّد عاطف علی --------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ---------- زندگی میں غم ہی غم ، اس کے سوا ، کچھ بھی نہیں جس کسی نے کی وفا ، اُس کو ملا ، کچھ بھی نہیں -------یا زندگی ہے کیا پتا ، غم کے سوا ، کچھ بھی نہیں جانتے ہیں بس یہی ہم کو...
  16. ارشد چوہدری

    نفرتوں کی بات سے انکار ہونا چاہئے

    الف عین (اصلاح ) نفرتوں سے اب ہمیں انکار ہونا چاہئے زندگی میں پیار کا پرچار ہونا چاہئے -----------یا نفرتوں سے اب ہمیں بیزار ہونا چاہئے چاہتوں کا گرم اک بازار ہونا چاہئے ------------ جاگتے ہیں آج جیسے جو ہیں دشمن پیار کے عاشقوں کو اس طرح بیدار...
  17. ارشد چوہدری

    نفرتوں کی بات سے انکار ہونا چاہئے

    الف عین فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن نفرتوں کی بات سے انکار ہونا چاہئے اب تو دل میں ہر کسی کے پیار ہونا چاہئے ----------- دندناتے گھومتے ہیں آج دشمن پیار کے چاہتوں کا ہر طرف اظہار ہونا چاہئے ----------- علم حاصل کر رہے ہو تب ہے اچھا دوستو مومنوں کو...
  18. ارشد چوہدری

    کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے--برائے اصلاح

    الف عین بسی دنیا ہے ان کےدل میں، گو کہتے ہیں مومن ہیں منافق کی نشانی ہے یہی قرآن کہتا ہے ----------- ہمیں دل پاک رکھنا تھا، وہاں رب کو بسانا تھا ہماری بد نصیبی ہے وہاں شیطان رہتا ہے -------- نفاق دل کی بیماری میں ہم سب کی یہ حالت ہے نہیں کرتے جو کرنے کو ہمیں رحمان کہتا ہے ---------- جو خود اپنی...
  19. ارشد چوہدری

    کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے--برائے اصلاح

    الف عین (دوبارا ) کسی کا چاند سا چہرہ خیالوں میں جو رہتا ہے محبّت ہو گئی تجھ کو مرا دل مجھ سے کہتا ہے ------------ دُکھا ہے دل ،مرا ایسے ،کسی کی بے وفائی سے مری آنکھوں سے پانی ہے کہ دریا بن کے بہتا ہے ------------- یہ دنیا دیکھنے میں جس قدر معصوم لگتی ہے حقیقت جانتا ہے وہ جو اس کے ساتھ...
  20. ارشد چوہدری

    جو بیٹے بیٹیوں کو اپنی غربت دے چکا میں : غزل برائے اصلاح

    عمران بھائی ماشاءاللہ بہت اچھی غزل لکھی ہے۔نہ جانے کیوں ہم میں غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں۔میں تم سے بہت بڑا ہوں اور تم میرے چھوٹے بھائی ہو۔ ہم ایک دوسرے کو گائڈ کر سکتے ہیں۔ ماشاءاللہ بہت اچھا لکھتے ہو ۔ مطلع میں غربت کی بجائے کچھ اور بھی دیا جا...
Top