نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    سوال

    میرا عروض سیکشن کام نہیں کر رہا ۔۔ کیا میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے یا سب کے ساتھ۔۔ اور کب تک ٹھیک ہو گا
  2. ارشد چوہدری

    آدمی ہی آدمی کے درد کا درمان ہے---برائے اصلاح

    اُس کا آنا جب اٹل ہے کیوں ڈرے وہ موت سے جانتا ہے یہ حقیقت جو نڈر انسان ہے ------------------
  3. ارشد چوہدری

    ایک دوست کا کلام برائے تبصرہ

    شتر گربہ سے لبریز کیا تلاش کرنے کے لئے تلاشو لفظ ٹھیک ہے ۔ میں نے پہلی دفہ سنا ہے ہم پر عیاں اپنی حقیقت نہ کیجئو ہونا چاہئے سردی میں دستِ سرد سے چھو لو جو میرے گال ------- اس طرح لکھنے سے شترگربہ ٹھیک ہو سکتا ہے
  4. ارشد چوہدری

    شبِ وصل آئی ملی شادمانی---برائے اصلاح

    الف عین محمّد خلیل الر حمن شاہد شاہنواز -------------- فعولن فعولن فعولن فعولن ---------- مرا بن کے آیا مری بات مانی شبِ وصل آئی ملی شادمانی ------ حفاظت کروں گا میں خود سے بھی بڑھ کر مرے پاس تیری ہے جو بھی نشانی -------- تجھے پیار دوں گا وفاؤں کے بدلے مجھے دی...
  5. ارشد چوہدری

    آدمی ہی آدمی کے درد کا درمان ہے---برائے اصلاح

    الف عین دال روٹی بھی ہے مشکل آجکل کے دور میں چار پیسوں کے لئے ہر آدمی ہلکان ہے ---------- اُس کا آنا جب اٹل ہے کیوں ڈروں میں موت سے جانتا ہے یہ حقیقت جو نڈر انسان ہے ------------------ ہم جو کرتے ہیں غلامی رات دن اس نفس کی یہ ہماری آخرت کا ہر طرح...
  6. ارشد چوہدری

    آدمی ہی آدمی کے درد کا درمان ہے---برائے اصلاح

    الف عین ----------- آدمی ہی آدمی کے درد کا درمان ہے اک بھلے انسان کی کیا خوب یہ پہچان ہے ---------یا دوسروں کے دکھ بٹانے میں تمہاری شان ہے ---------- دور ہوتا جا رہا ہے آدمی سے آدمی یہ ہمارے دور کا سب سے بڑا بحران ہے --------- دال روٹی بھی ہے مشکل آجکل کے دور میں...
  7. ارشد چوہدری

    آدمی ہی آدمی کے درد کا درمان ہے---برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: محمّد خلیل الرحمن شاہد شاہنواز ---------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ------------ آدمی ہی آدمی کے درد کا درمان ہے کام آئے جو کسی کے ، وہ بھلا انسان ہے --------- دور ہوتا جا رہا ہے آدمی سے آدمی یہ ہمارے دور کا سب سے بڑا بحران ہے...
  8. ارشد چوہدری

    جانتے تھے لوگ مجھ کو پھر بنے انجان کیوں--- برائے اصلاح

    الف عین ( محترم اگر حکم دیں تو مشق بھی ساتھ لگا دیا کروں۔آپ کا کام بڑھ جائے گا کہ اس کو بھی دیکھیں ) اور دل لگی میں ل کا اتصال کیا قابلِ قبول ہے ---------- جانتے تھے لوگ مجھ کو پھر بنے انجان کیوں مجھ کو حیرت ہے کہ وہ بھولے مری پہچان کیوں ----------- چور...
  9. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    اس میں دو طرح کے قوافی استمال ہوئے ہیں ۔ ایک ڑ والے اور دوسرے ر والے ۔ دونوں اکٹھے ایک غزل میں شائد نہ چلیں
  10. ارشد چوہدری

    جانتے تھے لوگ مجھ کو پھر بنے انجان کیوں--- برائے اصلاح

    راحل بھائی السلام علیکم۔ آپ کے مشورے بہت اچھے ہیں۔۔اکثر جگہ پر آپ نے کمی کو محسوس کر کے دور کیا ہے ۔اب استادِ محترم بھی ایک نظر دیکھ لیں تو پھر تبدیلیوں کو سامنے رکھ کر دوبارا ترتیب دوں گا ۔آپ کو ٹیگ کرنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ آپ مشورے دیتے ہیں ۔...
  11. ارشد چوہدری

    سوال

    ( میں اس مطلع کو آگے بڑھانا چاہتا ہوں۔ لیکن لفظ دل لگی میں (ل) کا اتصال کھٹکتا ہے ۔یہ رکاوٹ کیسے دور کی جائے (دل لگی جہاں بھی لکھا جائے گا (ل) کا اتصال ہو گا ------------- دل لگی ہی دل لگی میں دل کو میرے بھا گئے دور جانا چاہتے تھے پاس میرے آ گئے...
  12. ارشد چوہدری

    جانتے تھے لوگ مجھ کو پھر بنے انجان کیوں--- برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع راحل خلیل الرحمن شاہد شاہنواز ------ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ---------- جانتے تھے لوگ مجھ کو پھر بنے انجان کیوں آج تک حیران ہوں بھولے مری پہچان کیوں --------------مطلع ثانی ہو گیا ہے جرم کرنا اس قدر آسان کیوں کام جن کا تھا حفاظت سو گئے...
  13. ارشد چوہدری

    گزاری زندگی ہم نے بنا سوچے بنا سمجھے----برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد حاضرِ خدمت ) ---------- نظر آتی نہیں خامی جسے اچھا سمجھتے ہیں برائی دیکھ کر بھی ہم اسے اس کی ادا سمجھے -------------- مدد مانگے اگر کوئی تو ہم اترن ہی دیتے ہیں اسے وقتی ضرورت تھی ہم اس کو بھی گدا سمجھے ------------ ورق چاندی...
  14. ارشد چوہدری

    گزاری زندگی ہم نے بنا سوچے بنا سمجھے----برائے اصلاح

    الف عین شاہد شاہنواز @محمّد احسن سمیع :راحل: ----- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------ گزاری زندگی ہم نے بنا سوچے بنا سمجھے ہماری جاہلانہ عادتوں کو کوئی کیا سمجھے -------------- نظر آتی نہیں خامی جسے اچھا سمجھتے ہیں برائی دیکھ کر بھی ہم اسے اس کی ادا سمجھے ---------------- کسی کو گر ضرورت ہو...
  15. ارشد چوہدری

    مجھے دولت نہ شہرت کی نہ راحت کی ضرورت ہے---برائے اصلاح

    الف عین اگر کرنا ہے کوئی کام اس کو سیکھ لو پہلے یہاں ہر کام کرنے کو ،مہارت کی ضرورت ہے ----------- سکونِ دل نہیں ملتا جہاں کی ٹھوکریں کھا کر ارے ناداں تجھے رب سے محبّت کی ضرورت ہے ---------- بہت معذرت۔۔گربہ کشتن کی کوشش کرتا ہوں مگر پھر بھی نادانی سے شتر گربہ آ ہی...
  16. ارشد چوہدری

    مجھے دولت نہ شہرت کی نہ راحت کی ضرورت ہے---برائے اصلاح

    الف عین شاہد شاہنواز @سیّد عاطف علی محمّد خلیل الرحمن --------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن -------- مجھے دولت نہ شہرت کی نہ راحت کی ضرورت ہے مریضِ عشق ہوں تیری محبّت کی ضرورت ہے -------------------- بنا سوچے بنا سمجھے چلو گے جب تو بھٹکو گے اگر پانا ہے منزل کو...
  17. ارشد چوہدری

    ہم بنائیں گے وطن کو اک فلاحی مملکت----- برائے اصلاح

    الف عین مسکنت جن معنی میں بنی اسرائیل کے لئے استمال ہوا ہے ( ذلّت ،رسوائی، اور غربت وافلاس کے لئے استمال ہوتا ہے ) ضُرِبت علیھم الذلّتُ والمسکنت ہم بنائیں گے وطن کو اک فلاحی مملکت سب زمانہ جانتا ہے تھی کبھی وہ سلطنت ------------یا مسلمانوں نے بنائی تھی کبھی جو...
  18. ارشد چوہدری

    ہم بنائیں گے وطن کو اک فلاحی مملکت----- برائے اصلاح

    الف عین شاہد شاہنواز محمّد خلیل الرحمن ---------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ----------- ہم بنائیں گے وطن کو اک فلاحی مملکت تھی قرونِ اولیٰ میں جس طرح کی سلطنت -------------- لوگ ہم کو جانتے ہیں بھیک منگی قوم ہیں -----یا بھیک ہم جو مانگتے ہیں دوسری اقوام سے ہم سے...
  19. ارشد چوہدری

    اگر چاہو تو آپس میں گزارا ہو بھی سکتا ہے---برائے اصلاح

    الف عین محمّد خلل الرحمن شاہد شاہنواز ---------------- اگر چاہو ہمارا دل تمہارا ہو بھی سکتا ہے تمہارا دل بھی ایسے ہی ہمارا ہو بھی سکتا ہے ----------- نہیں مجھ سے محبّت پھر کروں تم سے محبّت کیوں تمہارا ساتھ ایسے ہی گوارا ہو بھی سکتا ہے ---------یا جہاں تک ساتھ رہنا ہے ،گوارا ہو...
Top