نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    آآآآآآآآآآآآمین :party:
  2. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  3. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  4. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کافی دیر سے لیموں کا میٹھا شربت چسکیاں لے لے کر ہضم کر رہا ہوں ;)
  5. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    کوئی گپ شپ نکڑ میں نہیں آ رہا آج کل
  6. میم نون

    چکن رائس

    یعنی سارہ کچھ مرغے کو کھلا کر اسکی اللہ اکبر پڑھ لی جائے :dancing:
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    یعنی اب آپ دوسروں سے بدلہ لے رہے ہیں، ہا ہا ہا
  8. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    "لنگوٹی تک" کہنا چاہتے ہیں شائد :worried:
  9. میم نون

    چکن رائس

    واقعی ہی انھوں نے چکن بھی ایک ہی لکھا ہے، چاہے ایک پاؤ کا ہو یا تین کلو کا :party:
  10. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    اوہو کتنی دفعہ بولوں کہ ابھی کوئی پتہ نہیں۔ شمشاد بھائی آپ جو افواہیں پھیلا رہے ہیں ناں، فکر نہ کریں میں بھی بدلہ لے کر ہی چھوڑوں گا :worried:
  11. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  12. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    پاکستان تو انشاء االلہ آٹھ اگست کو جا رہا ہوں۔ آپ سب کو دعوت عام ہے آپ آئیں تو اچھی سی دعوت کی جا سکتی ہے :)
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    میں بھی اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ اور ہاں آپ میرے چائے خانے پر نظر نہ رکھیں کچھ نہیں بننے والا، آہو :surprise:
  15. میم نون

    چکن رائس

    ان میں سے کونسا؟ :grin: :tongue:
  16. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    کیوں کیا اتنے میں ہی گھبرا گئے :grin:
  17. میم نون

    کودک کہانی، تبصرہ

    ہیں تو امی کو کدھر بھیجا :eek:
  18. میم نون

    اسلامی ممالک میں رمضان

    ہیں انگریزی کیوں استعمال کرنے لگے بھلا :confused: وہ کوئی ان پڑھ تھوڑی ہیں، عربی ہی استعمال کرتے ہوں گے، یا پھر پاکستانی انڈین لوگوں سے اردو یا پنجابی میں :grin:
  19. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اللہ کے کرم سے اچھا گزرا ہے، اور مزید اچھے کی امید ہے :)
Top