السلامُ علیکم، آپ لوگوں کو تنگ کرنے دوبارہ سے حاضر خدمت ہوں :grin:
میم نون محفلین جولائی 28، 2011 #586 شمشاد نے کہا: تو آپ نے بھی تو کسی کو تنگ نہیں کیا ہو گا ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمم، سوچنے والی بات ہے لیکن مقدس نے کہا: السلام علیکم میں بھی آ گئی ہوں تھوڑی دیر کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں؟
شمشاد نے کہا: تو آپ نے بھی تو کسی کو تنگ نہیں کیا ہو گا ناں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمم، سوچنے والی بات ہے لیکن مقدس نے کہا: السلام علیکم میں بھی آ گئی ہوں تھوڑی دیر کے لیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں؟
مقدس لائبریرین جولائی 28، 2011 #587 میں ٹھیک ہوں نون بھیا آپ کیسے ہیں آپ شادی کے لیے کب جا رہے ہیں پاکستان
میم نون محفلین جولائی 28، 2011 #589 میں بھی اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ اور ہاں آپ میرے چائے خانے پر نظر نہ رکھیں کچھ نہیں بننے والا، آہو
میں بھی اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ اور ہاں آپ میرے چائے خانے پر نظر نہ رکھیں کچھ نہیں بننے والا، آہو
مقدس لائبریرین جولائی 28، 2011 #590 شمشاد بھیا ہم خود چلے جائیں گے ناں اور نون بھیا کون سا آپ کا چائے خانہ وہ ہمارا ہے ہی ہی ہی
میم نون محفلین جولائی 28، 2011 #591 پاکستان تو انشاء االلہ آٹھ اگست کو جا رہا ہوں۔ آپ سب کو دعوت عام ہے آپ آئیں تو اچھی سی دعوت کی جا سکتی ہے
پاکستان تو انشاء االلہ آٹھ اگست کو جا رہا ہوں۔ آپ سب کو دعوت عام ہے آپ آئیں تو اچھی سی دعوت کی جا سکتی ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2011 #592 ولیمے کی ہوئی تو پھر ٹھیک ہے۔ نہیں تو آنے جانے کا کرایہ ادا کرنا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2011 #594 میرے مانیں تو 14 اگست رکھ لیں، پھر ہر سال پورا پاکستان سالگرہ منایا کرے گا۔
میم نون محفلین جولائی 28، 2011 #595 اوہو کتنی دفعہ بولوں کہ ابھی کوئی پتہ نہیں۔ شمشاد بھائی آپ جو افواہیں پھیلا رہے ہیں ناں، فکر نہ کریں میں بھی بدلہ لے کر ہی چھوڑوں گا
اوہو کتنی دفعہ بولوں کہ ابھی کوئی پتہ نہیں۔ شمشاد بھائی آپ جو افواہیں پھیلا رہے ہیں ناں، فکر نہ کریں میں بھی بدلہ لے کر ہی چھوڑوں گا
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2011 #596 ہاہاہاہا، بدلہ اور مجھ سے، میں تو پہلے ہی شادی شدہ ہوں اور دوسری شادی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 28، 2011 #600 تو پھر 14 اگست پکی، ابھی بس چند منٹ کے بعد خبروں کی شہ سرخیان سُن کر لم لیٹ ہونے جا رہا ہوں۔