نتائج تلاش

  1. علی فاروقی

    پروین شاکر بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے - پروین شاکر

    شکریہ فاتح صاحب، آپ تو واقعی فاتح ٹہرے،
  2. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی جہاں میں ہوں،،،،،،،،مصطفی زیدی

    نَفس کو فِکرِ جو ہر ہے جہاں میں ہوں سمندر ہی سمندر ہے جہاں میں ہوں بجھی جاتی ہیں قندیلیں توّھُم کی طلوعِ عقلِ خاور ہے جہاں میں ہوں نظر آتی ہے اپنی ماہیت جس میں وہ آئینہ میسر ہے جہاں میں ہوں اَزل کی بے نقابی او ر اَ جل کی بھی سبھی امکاں کے اندر ہے جہاں میں ہوں نہ کوہِ...
  3. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی نذرِ داغ،،،،،،،،،،مصطفی زیدی

    اُمید و بیمِ دست و بازوِ قاتل میں رہتے ہیں تمہارے چاہنے والے بڑی مشکل میں رہتے ہیں نکل آ اب تو ان پردو ں سے باہر ، دُخترِ صحرا کہ باہر کم ہیں وہ طوفان جو محمل میں رہتے ہیں جنھیں دیکھا نہیں دنیا کی بے تعبیر آنکھوں نے بہت سے لوگ ان خوابوں کے مستقبل میں رہتے ہیں چلو...
  4. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی نذرِ غالب مصطفی زیدی

    اس کشمکشِ ذہن کا حاصل نہیں کچھ اور انکار کو ٹھکرائے نہ ، اقرار کو چاہے مفرور طلب رات کو حاصل کرے بن باس مغرور بدن گرمئ بازاز کو چاہے سنبھلے نہ خمِ زیست سے بوجھ آب و ہواکا آسائشِ دنیا درو دیوار کو چاہے آنکھیں روشِ دوست پہ بچھتی چلی جایئں...
  5. علی فاروقی

    یوم آزادی کے لیے میرے بنائے گئے وال پیپرز

    بہت خوب مرزا یاسر صاحب، بہت محنت کی آپ نے
  6. علی فاروقی

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    میں نے تو از خود "نہ" رکھ دیا تھا،،،،،، یوں کر لیں کہ جب تک شاعر کا پتہ نہیں چل جاتا، جو جس کے حسب حال ہو ،وہ وہی رکھ لے
  7. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی دو راہہ مصطفی ذیدی

    شکریہ سخنور صاحب، مجھ سے ٹائپنگ میں غلطی ہو گئ تھی۔
  8. علی فاروقی

    ابن انشا نجات کا طالب،،غالب،،،،ابن انشاء

    لو مرزا تفتہ ایک بات لطیفے کی سنو۔کل ہر کارہ آیا تو تمہارے خط کے ساتھ ایک خط کرانچی بندر سے منشی فیض احمد فیض کا بھی لایا جس میں لکھا ہے کہ تمہاری صد سالہ برسی مناتے ہیں۔ جلسہ ہوگا جس میں لوگ تمہا ری شاعری پر مضمون پڑھیں گے۔بحث کریں گے،تمہاری زندگی پر کتابیں چھپیں گی۔ایک مشاعرہ بھی کرنے کا...
  9. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی پاگل خانہ مصطفی زیدی

    پاگل خانہ مصطفی زیدی ہر طرف چاکِ گریباں کے تماشائ ہیں ہر طرف غولِ بیاباں کی بھیانک شکلیں ہم پہ ہنسنے کی تمناء میں نکل آئ ہیں چند لمحوں کی پُر اسرار رہائش کے لیے عقل والے لبِ مسرور کی دولت لے کر دور سے آئے ہیں اشکوں کی نمائش کے لیے عقل کو زہر ہے وہ بات جو معمول نہیں عقل والوں کے...
  10. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی دو راہہ مصطفی ذیدی

    جاگ اے نرم نگاہی کے پراسرار سکوت آج بیمار پہ یہ رات بہت بھاری ہے جو خود اپنے ہی سلا سل میں گرفتار رہے اُن خداوں سے میرے غم کی دواء کیا ہوگی سوچتے سوچتے تھک جایئں گے نیلے ساگر جاگتے جاگتے سو جائے گا مدھم آکاش اِس اچھلتی ہوئ شبنم کا ذرا سا قطرہ کسی معصوم سے رخسار پہ جم جائے گا ایک تارہ...
  11. علی فاروقی

    یہ عجیب فصلِ فراق ہے

    میرے پاس تو یہ نظم محسن نقوی کی نظموں کے مجموعے"میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی" میں ہے۔ ویسے جہاں تک مجھے یاد ہے،یہ نظم "عذاب دید"جو کہ محسن نقوی کی غزلوں اور نظموں کا مجموعہ ہے،اس میں بھی پڑھی تھی۔
  12. علی فاروقی

    زمانہ کی ادا ہے کافرانہ - سرور عالم راز سرور

    شکریہ، بہت خوبصورت انتخاب ہے
  13. علی فاروقی

    یہ عجیب فصلِ فراق ہے

    بہت عمدہ نظم ہے، شکریہ محفل میں پیش کرنے کا۔ اس کے شاعر محسن نقوی ہیں۔
  14. علی فاروقی

    محفل کا ترانہ

    کیا کہنے ابن سعید صاحب ،لاجواب، دل خوش ہو گیا
  15. علی فاروقی

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    منزل سفر میں تھی ، قدم فاصلوں میں تھا میں دور تھا ضرور مگر راستوں میں تھا شکریہ سخنور صاحب
  16. علی فاروقی

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    "میں دور تھا ضرور مگر راستوں میں تھا" یہ شعر کا دوسرا مصرعہ ہے، پہلا مصرعہ بھول گیا،اگر کسی کو یاد تو براے مہربانی بتا دیں
  17. علی فاروقی

    آج کا شعر - 4

    میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کردے
  18. علی فاروقی

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
Top