نتائج تلاش

  1. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی شہرِ جنوں میں چل مری محرومیوں کی رات مصطفی زیدی

    جی یہ نظم ہے، میرے پاس یہ نظم دو کتابوں میں ہے، "گریباں" جس میں "شہرٰ جنوں میں جا " لکھا ہے اور "قبائے ساز "جس میں شہرٰ جنوں میں "چل" لکھا ہے۔میں نے اسے "گریباں" سے ٹائپ کیا ہے۔
  2. علی فاروقی

    اجتماعی خود کشی کی طرف سفر ۔۔۔۔۔ پاکستان میں پانی کی صورتحال

    واہ محترمہ مہوش علی صاحبہ،آپ نے خود ہی پانی کے موضوع پر تھریڈ سروع کر کے اسے آبادی میں اضافے کی طرف موڑ دیا،جبکہ میری نظر میں اصل مسلہ پانی ہے۔آبادی کے مسائل تو تقسمِ دولت کے غیر منصفانہ نظام کا تحفہ ہیں۔زمین کی گود اتنی تنگ نہیں ہے،البتہ ہمارے ہاتھوں زمین کو جو نقصان پہنچ رہا ہے،ہمیں اس کی...
  3. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی شہرِ جنوں میں چل مری محرومیوں کی رات مصطفی زیدی

    شہرِ جنوں میں چل مری محرومیوں کی رات اُس شہر میں جہاں تیرے خوں سے حنا بنے یوں رائیگاں نہ جائے تری آہِ نیم شب کچھ جنبشِ نسیم بنے،کچھ دعا بنے اِس رات دن کی گردشِ بے سُود کے بجائے کوئ عمودِ فکر کوئ زاویہ بنے اِک سمت اِنتہاءَ اُفق سے نمود ہو اِک گھر دیارِ دیدہ و دل سے جدا بنے اِک داستانِ...
  4. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی چراغاں مصطفی زیدی

    تیری راہ پر ہم نے کلیاں بکھیری تھیں،تارے سجائے تھے کیا کچھ کیا تھا جو برسوں سے چاک و دریدہ چلا آرہا تھا ،وہ اپنا گریباں سِیا تھا نئے پھول مالی سے منگوائے تھے ،بام و در پر نیا رنگ و روغن کیا تھا کتابیں سلیقے سے رکھ دیں تھی،بوتل ہٹا دی تھی گھر میں چراغاں کیا تھا اگر عِلم ہوتا کہ تو آج کی شب نہ...
  5. علی فاروقی

    مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

    اچھی شاعری ہے،خوب انتخاب
  6. علی فاروقی

    میر غزل -تیری گلی سے جب ہم عزمِ سفر کریں گے -میر تقی میر

    سر جائے گا ولیکن آنکھیں ادھر ہی ہو ں گی کیا تیری تیغ سے ہم قطع نظر کریں گے بہت خوب، واہ،کیا کہنے
  7. علی فاروقی

    طارق عزیز کون مناوے سوگ

    مہربانی، ماظق بھای، امید کر دے آں،جے تُسی ایدر چکر لاندے روؤ گے،تے طارق عزیز دا مزید کلام وی پیش کرو گے
  8. علی فاروقی

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    اللہ تعالی مرحوم کی بخشش فرماے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماے۔آمین
  9. علی فاروقی

    تعارف میں ماظق ھوں

    خوش آمدید ماظق بھای، امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا،اور ہمیں بھی آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  10. علی فاروقی

    این آر او اور آرٹیکل 6 پر کابینہ کا ممکنہ اجلاس

    پہلے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے پیرو کاروں کا سا طرز عمل اختیار کیجیے،پھر ان جیسا حکمران بھی مل جاے گا
  11. علی فاروقی

    سیدۃ النساء

    شکریہ طالوت بھای، ایک بات عرض کرنی تھی،آپ نے قرآن کی جن آیات کے حوالے دیئے،ان میں سے کچھ کے ساتھ نمبر آیت نہیں لکھا،گو کہ یہ جانی پہچانی آیات ہیں،مگرجو لوگ باقاعدگی سے قرآن کامطالعہ نہیں کرتے انہیں خاصی مشکل پیش آے گی ،بات کو سمجھنے میں۔ بہر حال جیسے آپ نے بات آگے بڑہای، بہت خوبصورت انداز...
  12. علی فاروقی

    آپ اور آپ کی خوشی صاحب - عائشہ انمول

    میں نے سچ بولنے کی جراءت کی بات سب کو لگی بری صاحب واہ،کیا کہنے
  13. علی فاروقی

    غزل - ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے - معراج فیض آبادی

    بہت عمدہ غزل ہے، بہت شکریہ شامل محفل کرنے کا
  14. علی فاروقی

    سیدۃ النساء

    شکریہ طالوت بھای، کو شش جاری رکھیے، یہاں تو روایات نے وہ گرد اڑائ ہے کہ اب حقیقت تک رسائ ناممکن کی حد تک مشکل لگنے لگی ہے۔بالآخر ہمیں قرآن کی طرف لوٹنا پڑے گا،
  15. علی فاروقی

    جانور ہوں تو کیا ہوا پڑھنے دو مجھے

    جبھی تو ملک اس حال کو پہنچ گیا۔یہ جاہل لوگ اتنا نہیں جانتے کہ درسگاہ کا مقام تو مسجد جیسا ہے۔
  16. علی فاروقی

    تاسف صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ تعالی آپ کی بہن کو صحت و تندرستی عطا فرماے۔آمین
  17. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی سایہ مصطفی زیدی

    تمام شہر پہ آسیب سا مسلط ہے دُھواں دُھواں ہیں دریچے ہوا نہیں آتی ہر ایک سمت سے چیخیں سنائ دیتی ہیں صدائے ہم نفس و آشنا نہیں آتی گھنے درخت ، درو بام ، نغمہ و فانوس تمام سحر و طلسمات و سایہ و کابوس ہر ایک راہ پر آوازِ پائے نا معلوم ہر ایک موڑ پہ ارواحِ زِشت و بد کا جلوس...
  18. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی کیا کیا نظر کو شوقِ ہوس دیکھنے میں تھا مصطفی زیدی

    کیا کیا نظر کو شوقِ ہوس دیکھنے میں تھا دیکھا تو ہر جمال اسی آئینے میں تھا قُلزُم نے بڑ ھ کے چو م لئے پھول سے قدم دریائے رنگ و نور ابھی راستے میں تھا اِک موجِ خونِ خَلق تھی کس کی جبیں پہ تھی اِک طو قِ فردِ جرم تھا ،کس کے گلے میں تھا اِک رشتہ ءِ وفا تھا سو کس...
  19. علی فاروقی

    مصطفیٰ زیدی افتاد مصطفی زیدی

    اگر آپ یہ رہنمائ فرمادیں کے شعراء کا تعارف محفل کے کس دھاگے میں پوسٹ کیا جاسکتا ہے تو میں کوشش کر سکتا ہوں۔
Top