نتائج تلاش

  1. رانا

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    ہمیں تو پتہ بھی نہیں تھا کہ کوئی مالک فلم بنی ہے وہ تو حکومت نے پابندی لگا کر بتایا کہ دھواں والے نے کوئی فلم بنائی ہے۔ اب دل کررہا ہے دیکھنے کو۔
  2. رانا

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    محمد وارث بھائی آپ کا یہ دھاگہ پڑھ کر حیرت تو ہونی ہی تھی کہ ایسا تو کبھی سوچا بھی نہ تھا لیکن آپ کی بیان کردہ وجوہات سے بھی صرف نظر نہیں کیا جاسکتا۔ محفل کی نظامت جتنا عرصہ بھی آپ کے پاس رہی آپ نے بہت خوب نبھائی۔ یہ کتنا کچھ کٹھن کام ہے اسکا اندازہ تو ہے ہی۔ البتہ آپ کے جانے سے محفل ایک انتہائی...
  3. رانا

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    زبردست شکیب بھائی۔ بہت عمدہ ٹول بنایا ہے۔ میں نے ابھی چیک کیا ہے بہت اچھا کام کررہا ہے۔ بہت مبارک باد قبول کریں۔ ٹول کی افادیت تو اپنی جگہ مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ اردو کمپیوٹنگ میں ایک اور بندے کا اضافہ ہوا ہے۔ آپ کی اس میدان میں پہلی اینٹری ہی مفید اور بامقصد ہے تو امید ہے کہ اللہ تعالیٰ آگے...
  4. رانا

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد ۔ شہناز بیگم

    نہیں میں نے سوچا آپ کہیں ایک کلاس میں دو دو سال نہ لگاتے رہے ہوں۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: پھر تو یہ واقعی نہیں تھی۔ ہماری تقریب اگر ہمیں ٹھیک یاد ہے تو شانی ہوٹل میں ہوئی تھی اب اس نام کا ہوٹل پورے کراچی میں کہیں ڈھونڈے سے نہیں ملتا۔:) ویسے اس کے قریب ہمیں یاد...
  5. رانا

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد ۔ شہناز بیگم

    اور مجھے "اس پرچم کے سائے تلے" والا نغمہ شائد اس لئے پسند ہے کیونکہ اس نغمے پر ہم نے آٹھویں جماعت میں ٹیبلو کیا تھا جس میں کراچی کے کافی سارے اسکولز شامل ہوئے تھے اور خاکسار اس میں پنجابی بنا تھا۔:):) ویسے فاتح بھائی آپ کا یہ ایونٹ کہاں ہوا تھا؟ کہیں ہم اور آپ ایک ہی ایونٹ میں تو نہیں تھے؟:):)
  6. رانا

    مبارکباد عارف کریم پچیس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو عارف یہ پچیس ہزار۔:)
  7. رانا

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بہت شکریہ زیک بھائی۔ ابھی کمپیوٹر پر بیٹھے بیٹھے ہی گوگل فٹ کو پلے اسٹور سے انسٹال کرالیا ہے۔ اور ساتھ ہی گوگل کی مزید ایپس سرچ کیں تو کئی مفید معلوم ہوئیں جن میں گوگل گوگلز، گوگل ہینڈرائیٹنگ، آفس سوئٹ، گوگل اسٹریٹ ویو، گوگل ڈرائیو ، گوگل فوٹوز اور بلاگر شامل ہیں۔ ان پر بھی انسٹال کا بٹن کلک...
  8. رانا

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بہت شکریہ تابش بھائی۔ ابھی انسٹال کرکے دیکھا ہے اس میں تو پہلے والے کی نسبت کچھ زیادہ اشتہار ہیں۔ فل پیج کے بھی اور بعض چھوٹے چھوٹے بھی جو نیچے یا اوپر اچانک کہیں ڈسپلے ہوجاتے ہیں۔ اسے تو واپس ان انسٹال کردیا ہے۔ فی الحال ایڈوب ریڈر ہی کرلیتا ہوں ساتھ ساتھ دوسرے بک ریڈرز کو چیک کرتا رہوں گا۔...
  9. رانا

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    خاکسار نے ایک عدد اینڈرائیڈ سیٹ لیا ہے اور اس میں کچھ ضروری ایپس تو اس دوست نے ہی انسٹال کردیں جس سے اوپننگ کرائی تھی کچھ پہلے سے انسٹال تھیں جیسے واٹس ایپ اور فیس بک وغیرہ اور کچھ بعد میں خود کی ہیں۔ مزید کے لئے اس دھاگے کو دیکھا جو سمجھ آیا ان کے مطابق مزید ایپس کی ایک لسٹ بنالی ہے جو اب...
  10. رانا

    محمد علم اللہ سے ایشیاء ٹائمز کی بات چیت

    بہت بہت مبارک ہو علم اللہ بھائی۔ اللہ تعالیٰ کامیابیوں کا سفر آگے بڑھاتا چلا جائے۔
  11. رانا

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    اتنے عرصے بعد عینی بہنا کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ ویلکم بیک عینی بہنا اور مدیحہ بہنا۔:) بہت دعائیں ہماری دونوں بہنوں کے لئے۔:):)
  12. رانا

    تاسف فاروق احمد بھٹی کے والد صاحب وفات پا گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان سے مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔ آمین
  13. رانا

    اردو ٹیکسٹ باکس برائے وژول سٹوڈیو - وی بی ڈاٹ نیٹ

    بہت شکریہ سعود بھائی۔ آپ کے توجہ دلانے پر ابھی گٹ ہب پر اکاونٹ بنایا اور بہت آسانی سے کوڈ ہوسٹ ہوگیا جب کہ میرا خیال تھا کہ شائد اس کے لئے بھی سورس ٹری انسٹال کرنا پڑتا ہوگا۔ بہرحال آپ نے آج خاکسار کی گٹ ہب سے اجنبیت بھی ختم کرادی۔:) اب گٹ ہب پر اس کوڈ کا لنک درج زیل ہے۔...
  14. رانا

    اردو ٹیکسٹ باکس برائے وژول سٹوڈیو - وی بی ڈاٹ نیٹ

    مجھے ایک سافٹوئیر کے لئے ایک ٹیکسٹ باکس میں اردو ڈیٹا کی ضرورت محسوس ہوئی تھی تو اس کے لئے صارف کو اردو کی بورڈ کی زحمت سے بچانے کے لئے ایک چھوٹا فنکشن بنایا تھا جو ابن سعید بھائی کے چاچو ٹائپنگ ٹیوٹر کے جاوا اسکرپٹ کے کوڈ کو ہی سی شارپ کے مطابق ڈھالا تھا۔ وہاں کیونکہ بہت سادہ کام درکار تھا اس...
  15. رانا

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    بہت بہت مبارک ہو arifkarim اور سید ذیشان بھائی۔ اتنی اہم ریلیز اور میری نظروں سے ہی رہ گئی۔ میں شائد اسے نستعلیق کی ٹیسٹنگ والی لڑی ہی سمجھتا رہا اور عنوان پورا پڑھا ہی نہیں۔ آج اکٹھے بیس صفحے ایک ساتھ پڑھنے پڑے۔ یہ بھی پتہ لگا کہ بیس صفحے پڑھنے میں کتنا وقت لگتا ہے۔:) تمام محبان اردو کو بھی...
  16. رانا

    فونٹ حکومتِ ہند کی جانب سے جاری کردہ 13 خوبصورت اردو فونٹس

    جزاک اللہ۔ یہ لنک کام کررہا ہے۔
  17. رانا

    فونٹ حکومتِ ہند کی جانب سے جاری کردہ 13 خوبصورت اردو فونٹس

    Tahreer سافٹوئیر ڈاونلوڈ کرنا چاہ رہا ہوں لیکن اس صفحے پر کہیں ڈاون لوڈ لنک نظر نہیں آرہا۔ ڈاونلوڈ پیج پر بھی Tahreer کے نام سے کوئی سافٹوئیر نہیں مل رہا۔ کیا آپ Tahreer کے ڈاون لوڈ کا ڈائریکٹ لنک شامل کرسکتے ہیں؟
  18. رانا

    مسنگ یو بابا جانی

    بالکل مقدس بہنا اور ایسے ہی ہونا چاہئے کہ اپنا دکھ انسان اپنوں سے ہی شئیر کرلے ورنہ اگر انسان اپنوں سے بھی شئیر نہ کرے اور اپنے اندر ہی اپنا غم دبا کر رکھے تو یہ انسان کے حوصلوں اور شخصیت پر برا اثر ڈالتا ہے۔ شکیب کا ایک شعر بھی کچھ کچھ اسی مفہوم کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ گفتگو کیجئے کہ یہ فطرت...
  19. رانا

    ہر 4 سال بعد فروری میں اضافی دن کیوں ہوتا ہے؟

    اسلامی کیلنڈر سے مراد آپ کی قمری کیلنڈر ہے جو کہ اسلام سے پہلے بھی رائج تھا۔ دراصل سورج اور چاند دونوں اللہ نے بنائے ہیں اور قرآن میں بتادیا کہ دونوں انسان کے فائدہ کے لئے بنائے گئے ہیں تو پھر نامناسب ہے کہ قمری کیلنڈر سے تو فائدہ اٹھایا جائے اور شمسی کیلنڈر کو چھوڑ دیا جائے۔ دونوں کے اپنے اپنے...
  20. رانا

    مسنگ یو بابا جانی

    مقدس بہنا جانے والے کی یاد تو آتی ہے جب کہ جانے والی ہستی بھی ایسی ہو تو پھر یادوں کے آگے بند تو باندھا نہیں جاسکتا ان کی یاد کو منانے کے لئے ایک کوشش یہ بھی ہمیشہ رہنی چاہئے کہ جانے والے کی اچھی باتوں اور یادوں کو زندہ رکھا جائے۔ جو اچھے کام وہ اپنی زندگی میں کرتے تھے ان کو اب آپ آگے جاری رکھیں...
Top