نتائج تلاش

  1. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    ہاہاہا۔ ہمیں یہ علم نہیں کہ فاتح بھائی پر خاکے لکھنے کی ابتدا سب سے پہلے کس نے کی تھی۔ ہمارا خیال ہے کہ شائد ابتدا مقدس بہنا نے یہاں اس دھاگے کا آغاز کرکے کی تھی پھر ہمیں بھی ہمت ہوگئی۔:) اور پھر نور بہنا اور اب پھر مقدس بہنا کی باری آنے والی ہے۔:)
  2. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    واہ واہ نور بہنا۔ لاجواب۔:p آپ تو استاد ہی بن بیٹھیں فاتح بھائی کی۔ اطلاعا عرض ہے کہ یہ گدی ہمارے پاس تھی کسی زمانے میں۔ اور ہمیں یاد نہیں پڑتا کہ ہم نے کبھی اس گدی سے کنارہ کرنے کا ارادہ بھی کیا ہو۔:LOL: گدی نشینی کی لڑائی ہوجائے گی۔:) بہتر ہے باہر ہی باہر مک مکا کرلیں۔ یہاں سب کے سامنے فاتح...
  3. رانا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    میں تو چاہ رہا ہوں دیگر محفلین کو موقع ملے اور وہ یہ دھاگے کھول ڈالیں۔:):) پھر وہاں سب مل کر ایسے تعارف پیش کریں گے کہ مذکورہ لڑی کا تعارف تو مختلف زخمی محفلین اپنے اپنے رنگ میں پیش کرسکیں گے اور ہر رنگ زخموں کو ہرا کردے گا۔۔:LOL:
  4. رانا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    کوئی دو سال ہوئے محفل پر سعادت بھائی کا ایک افسانہ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ اس کی ایک سطر نے ہمارے ذہن کو پٹڑی سے اتار دیا اور ایک افسانہ مزاحیہ رنگ میں لکھنا شروع کیا۔ لیکن ابھی دو پیراگراف ہی لکھے تھے کہ کہیں اور مصروف ہوگئے۔ پھر وہ بات ہی ذہن سے نکل گئی۔ آج یہ دھاگا کھولا تو خیال آیا کہ اپنا...
  5. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    ہاہاہا:LOL:جواب نہیں آپ کے سطر بہ سطر تبصرے کا۔:p یہ مشورہ دھاگا کھولنے کے بعد کے لئے مفید ہے۔ پہلے ڈیٹول آزما لیتے تو آپ کی اصلاح کون کرتا۔:) ہاہاہا :rollingonthefloor:۔ یہ بڑا اوکھا کام ہے۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor: جن کی اصلاح ہوگئی ہے زبردستی۔:ROFLMAO: :p:ROFLMAO: اسی لئے تو...
  6. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    نور بہنا ہلکا ہاتھ رکھنے کا تکلف نہیں کرنے کا۔ اس دھاگےمیں کسی شاعر کی مجال نہیں آپ کو کچھ کہہ سکے۔:ROFLMAO: ہمیں تو افسوس ہورہا ہے کہ راحیل بھائی کے ایک شعر پر ہمارا ہاتھ تھوڑا ہلکا پڑگیا۔ اب دوبارہ دیکھا تو احساس ہوا کہ اس میں تو مزید اٹھاخ پٹاخ کی ابھی بہت گنجائش تھی۔:rollingonthefloor:
  7. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    بہت عمدہ نور بہنا۔:) امین بھائی کو بھی اصلاح کی ضرورت تھی ہمیں تو علم ہی نہ تھا۔ اچھا ہوا آپ کے ہتھے چڑھ گئے۔ امین بھائی مفت میں اصلاح آجکل کہیں نہیں ملتی۔ یہ تو رضاکارانہ نور بہنا نے فرض سمجھ کر خدمت انجام دے ڈالی۔ آئندہ اپنی نئی غزلیں شائع کرنے سے پہلے نور بہنا کو ضرور دکھا لیا کیجئے۔:ROFLMAO:
  8. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    اصل میں جس زمرے میں یہ ارسال کی ہے اس میں سالگرہ کے سابقے مہیا نہیں تھے۔ اب منتظمین ہی اسے سالگرہ والے زمرے میں منتقل کرسکتے ہیں سابقہ کے ساتھ۔
  9. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    ہیں جی۔۔۔ چلیں جناب آپ ہماری چھوڑی بہن ہیں اس لئے آپ کو شرائط میں عملی ترمیم کے تمام جملہ حقوق عطا کئے جاتے ہیں۔:rollingonthefloor: لیکن اب شرط یہ ہے کہ اگلے ایک سال تک سکہ بند شاعروں کی چوپال میں نہیں بیٹھنا۔ اگر کبھی دیکھ لیا نا کہ آپ نے پابند بحور شاعری کے زمرے میں کچھ ارسال ورسال کیا ہے تو...
  10. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    ارے بھائی اگر کوئی ہمارے غیرشاعرانہ گروپ میں شامل ہونا ہی چاہ رہا ہے تو آپ کیوں پریشان ہو رہے ہیں۔ آپ کو ڈر لگ رہا ہے کہ ہماری نفری بڑھ گئی تو آپ شاعر حضرات کہیں کے نہ رہیں گے۔ وہ تو آپ ویسے بھی کہیں کے نہیں رہنے والے مقدس بہنا ابھی آتی ہوں گی آپ کی اصلاح کرنے کو۔:rollingonthefloor:
  11. رانا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    عمران سیریز کے ناول تو اکثر نے پڑھے ہوں گے۔ بلکہ کوئی بھی ناول ہوں سب نے کوئی نہ کوئی ناول چاہے رومانی ہو پڑھا ہوگا۔ ان میں اکثر ایک دو جملوں میں کوئی واقعہ بیان کردیا جاتا ہے لیکن تفصیل نہیں بیان کی جاتی کہ اس کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ایک ایسا دھاگا کھولا جائے جس میں ایسے مناظر کی پرمزاح انداز میں...
  12. رانا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    پہلا عنوا ن تھوڑا تکنیکی تھا اس لئے زیادہ تفصیل سے لکھنا پڑگیا۔ دوسرا عنوان مزاح سے متعلق ہے کہ ایسا دھاگا کھولا جائے جس میں ناولوں کے اشتہار کی طرز پر مختلف دھاگوں کا تعارف کرایا جائے۔ جیسے عمران سیریز کے ناولوں کے آخر میں دیگر ناولوں کے اشتہار اس رنگ میں پیش کئے جاتے ہیں کہ بندہ انہیں خرید کر...
  13. رانا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    اردو چیٹ بوٹ: ایلس نام کا چیٹ بوٹ کافی معروف ہے۔ جس سے لوگ لکھ کر بات کرتے ہیں اور وہ ذہین انسان کی طرح آپ کو جواب دیتا ہے۔ خاکسار کو کچھ عرصہ پہلے یہ خیال آیا تھا کہ اردو محفل کے پلیٹ فارم سے ایک اردو چیٹ بوٹ کا آغاز کیا جائے۔ اس پر تھوڑی سی ریسرچ بھی کی تھی اور ایک تجرباتی چیٹ بوٹ بنایا بھی...
  14. رانا

    وہ دھاگے جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    بعض اوقات ہمارے ذہن میں کوئی عنوان آتا ہےجس پر دھاگا کھولنے کا موڈ ہوتا ہے۔ لیکن کبھی فرصت نہیں ملتی کہ ان پر دھاگےکھولے جائیں۔ تو یہاں سب محفلین ایسے ہی عناوین شئیر کریں گے تاکہ دیگر نئے ایسے محفلین کو مدد ملے جو کچھ لکھنا تو چاہتے ہیں لیکن کوئی خیال ذہن میں نہیں آتا۔ بلکہ ہو سکتا ہے کہ یہاں...
  15. رانا

    منگل کے دن - (نظم)

    واہ واہ شکیب بھائی۔ وہ لڑی اور پھر یہ نظم۔ :rollingonthefloor:
  16. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    بالکل مقدس بہنا۔ نیک کام میں دیر کیسی۔ آخر ہمارا بھی حق ہے ادب کی خدمت کرنے کا۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  17. رانا

    محفل کے شاعروں کی اصلاح کریں۔۔۔ (گیارہویں سالگرہ)

    اس دھاگے میں ہم ان خواتین و حضرات سے مخاطب ہیں جنہیں شاعری سے کوئی دور کا بھی علاقہ نہیں۔ کبھی زندگی میں کوئی شعر نہیں کہا کبھی عروض کا کوئی سبق نہیں لیا۔ لیکن اس سب کے باوجود ان میں شاعری کی اصلاح کے ایسے جراثیم چھپے ہوئے ہیں جن تک سیف گارڈ کی ابھی تک رسائی نہیں ہوئی۔:) ان سب بھائیوں اور بہنوں...
  18. رانا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت اعلیٰ لاریب بہنا۔ بہت ہی عمدہ ہلکی پھلکی شگفتہ سی تحریر لکھی ہے۔:):)
  19. رانا

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    ہاہاہاہاہا۔ لاجواب راحیل بھائی۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor: فی الوقت تو اس چاند کی دستاویزات کورٹ میں چیلنج ہوگئی ہیں۔ اب صبر کے ساتھ انتظار فرمائیے۔:)
  20. رانا

    منٹو

    واہ واہ راحیل بھائی۔ لاجواب۔:best:
Top