نتائج تلاش

  1. رانا

    اینڈرائیڈ اپلیکیشن بنانا سیکھنا

    میں نے یوٹیوب پر اینڈرائیڈ ٹیوٹوریلز سرچ کئے تھے سرچ رزلٹ میں سے اس ٹیوٹوریل کو سب سے پہلے دیکھا تو پھر اسی کو پورا ہفتہ جاری رکھا۔ کسی انڈین پروگرامر نے بنایا ہے تیس سے زائد اقساط پر مشتمل ہے۔ سمجھانے کا انداز آسان ہے۔ اس کے بعد جب ایپ پر کام شروع کیا تو پھر یو ٹیوب پر بعض مخصوص کنٹرولز سے...
  2. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    لوجی بِستی ہوگئی۔۔۔:whistle: وہی حال ہوا ہمارا جو کبھی کوئی دوست کسی اچھی سی مووی کا نام پوچھتا تو ہم اسے کسی پسندیدہ مودی کا نام بتاتے۔ وہ ماتھے پر شکنیں ڈال کرکہتا کہ یہ کونسی مودی ہے کبھی نام نہیں سُنا۔ ہم ماتھے پر اس سے زیادہ بل ڈال کر حیرت ظاہر کرتے کہ یار تم نے یہ زبردست مووی ہی نہیں...
  3. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    باول دے سوف واقعی لاجواب ہے۔ لیکن نئے پڑھنے والے باؤل دے سوف سے صحیح معنوں میں اس وقت ہی لطف اٹھا سکتے ہیں جب انہوں نے تھریسیا کے گذشتہ ناول پڑھے ہوں۔
  4. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اتفاق سے میں بھی ماہی بہنا کو شکرال والی مہم ہی سجیسٹ کرنے لگا تھا لیکن پھر دیکھا کہ آپ نے بھی یہی کی ہے۔ اسکا مطلب شکرال والی مہم واقعی دلچسپ ہے۔ نئے ایڈیشن میں یہ جلد نمبر پانچ میں مکمل سیٹ کی شکل میں شائع ہوئی ہے۔ ویسے امین بھائی کی بات درست ہے کہ ابن صفی کی عمران سیریز کے 120 ناولوں میں سے...
  5. رانا

    بہت تکلیف دہ خبر سنائی حمیرا بہنا۔ اللہ تعالیٰ پیارے سے معصوم سے بچے کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔

    بہت تکلیف دہ خبر سنائی حمیرا بہنا۔ اللہ تعالیٰ پیارے سے معصوم سے بچے کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
  6. رانا

    اینڈرائیڈ اپلیکیشن بنانا سیکھنا

    ڈریگ اینڈ ڈراپ ٹولز ان کے لئے بنائے گئے ہیں جن کو پراگرامنگ نہیں آتی۔ اور جن کو پروگرامنگ نہیں آتی ان سے یہ توقع رکھنا کہ وہ ڈریگ اینڈ ڈراپ کرکے پروفیشنل لیول کی ایپلیکیشنز بنا سکیں گے ایسا ہی ہے جیسے پینٹ برش پر کام سیکھنے والوں سے آپ فوٹو شاپ کے لیول کے کام کی امید رکھیں۔ اگر اینڈرائیڈ...
  7. رانا

    مبارکباد عباس اعوان بھائی بھی ہوئے ہزاری۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو عباس بھائی یہ پہلا ہزاری منصب۔:best:
  8. رانا

    باکسنگ کا بے تاج بادشاہ محمد علی وفات پا گیا۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔
  9. رانا

    مبارکباد چراغ جلتے رہیں....!!

    بہت بہت مبارک ہو لاریب بہنا یہ پہلا ہزاری منصب۔:great: آجکل پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے کہ چھ ہزاری، آٹھ ہزاری، سولہ ہزار ٹائپ کے مبارک بادی دھاگے کھل رہے ہیں۔ اب ہم ٹھہرے سنگ میل کی مبارک بادیں دینے والے تو ان سنگ میٹر اور سنگ گز وغیرہ کی مبارک باد ہم جیسے سنگ دل کیسے دیں۔:) بہرحال یہ اصلی اور جینوئن...
  10. رانا

    نصر من اللہ

    بہت ہی عمدہ اور لاجواب تحریر ہے راحیل بھائی۔
  11. رانا

    آج پھر بجٹ تقریر ہے ۔۔۔

    بروقت چھوڑ دیا ورنہ آپکے خیالات ایسے ہیں کہ پاکستانیوں نے آپ کو نہیں چھوڑنا تھا۔:)
  12. رانا

    تاسف عزیز امین صاحب کے بھانجے کے لیے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔
  13. رانا

    کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے

    ماشاءاللہ۔ شاندار راحیل بھائی۔:applause: اللہ تعالیٰ ذہن کو مزید روشن کرے۔
  14. رانا

    بہترین ساؤنڈ ٹریک؟

    یہ والا تو پہلی بار میں ہی اچھا لگا۔ کچھ کچھ مشرقی رنگ جھلک رہا تھا یا شائد مجھے ایسا لگا۔ یہ آپ نے اچھا کام کیا دو ٹریک ہوں تو موازنہ کرنے میں آسانی رہتی ہے۔ اب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ دیباچہ زیادہ اچھا تھا-:) اور واقعی پسند آیا۔:)
  15. رانا

    بہترین ساؤنڈ ٹریک؟

    اتنی تعریف سُن کر میں نے بھی ہیڈ فون کانوں پر چڑھا لئے اور دم سادھے ٹریک کا انتظار کرتا رہا چار منٹ بعد انکشاف ہوا کہ جسے میں ٹریک کا دیباچہ سمجھ رہا تھا وہی اصل ٹریک تھا۔:)
  16. رانا

    سر پھوڑ کے مر جائیں؟ سرکار، کدھر جائیں؟

    اللہ رحم کرے۔۔۔آپ شاعروں میں کوئی تسہیل تسبیغ کا نسخہ وغیرہ نہیں ہوتا؟؟
  17. رانا

    تاسف محفلین جنید اختر کے لئے دعائے مغفرت کریں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مغفرت و رحمت کا سلوک فرمائے۔ آمین۔
  18. رانا

    پانامہ پیپرز میں مذہبی جماعت کے سربراہ کا نام بھی شامل

    یہ سوال جن لوگوں کی طرف سے اٹھایا گیا ہے ان کی جماعت احمدیہ سے دشمنی ظاہر و باہر ہے اور وہ جماعت کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ اس لئے حقائق کو بھی ایسے توڑ مروڑ کر اپنی مرضی کے نتائج نکال کر پیش کرتے ہیں کہ سرسری نظر سے مطالعہ کرنے والے اپنے دلوں میں نفرت کا بیج پال لیتے...
  19. رانا

    سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے 73 کروڑ روپے برآمد

    اتنے زیادہ نوٹ دیکھ کر دیگر پولیس والے اور نیب اہلکار حسرت سے ہاتھ مل رہے ہوں گے کہ اے کاش ہم بھی اس چھاپہ مار ٹیم میں شامل ہوتے ایک آدھ گڈی تو پار کرہی لاتے۔:)
  20. رانا

    عاشق تو کسی کا نام نہیں!

    بہت ہی عمدہ تحریر راحیل بھائی۔ آپ کی اکثر تحریریں ہی لاجواب ہوتی ہیں۔ اٹھان اتنی شگفتہ اور انجام ایسا افسردہ۔:(
Top