نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    اردو کی برقی کتابیں پر ہماری کتب

    کیا کہنے سر خلیل صاحب! اس سے قبل معلوم نہ تھا کہ آپ ماشا اللہ متنوع اصناف میں طبع آزمائی کر چکے ہیں۔
  2. محمد خرم یاسین

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    بچپن میں تو سب سے زیادہ متاثر ایڈونچرز آف ٹام سویر نے کیا تھا اس کے بعد ممتاز مفتی کی لبیک پھر خطباتِ اقبال نے ۔ چند دیگر کتب ہیں جنھوں نے متاثر کیا ان میں: بوائے ان دا سٹرپڈ پجاما، زندگی، کلیاتِ میر انیس، حدائقِ بخشش وغیرہ شامل ہیں۔
  3. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ابنِ عربی کی ایک تفسیر تو یہ ہے ربط ملاحظہ کیجیے: تفسير ابن عربي - الشيخ الأكبر محي الدين بن عربي : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive یہ بھی ہے : http://www.sufi.ir/books/download/arabic/ibn-arabi/tafsir-ibn-arabi-2-jeldi.pdf لیکن یہ دونوں انگلش میں نہیں ہیں
  4. محمد خرم یاسین

    ڈاکٹر انور سدید صاحب کے تعارف کے حوالے سے مواد چاہیے۔ ( حوالہ سمیت )

    بھائی جان اس پر سرگودھا سے انور سدید نمبر بھی شائع ہوا ہے اور ان کی کتب اردو ادب کی مختصرتاریخ، اردو میں سفر نامہ، اردو ادب کی تحریکیں کے دیباچے وغیرہ پڑھ لیجیے باآسانی مواد مل جائے گا۔ میرا ایک دوست اسی ٹاپک پر پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھ رہا ہے۔ کہتے ہیں تو اس کا نمبر بھی ارسال کر دیتا ہوں
  5. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اپنی پڑھی ہوئی کتب کی فہرست سے آگاہ کیجیے اور ہر کتب پر تبصرہ بھی فرمائیے۔
  6. محمد خرم یاسین

    تنزانیہ سفاری

    واہ۔ سبحان اللہ
  7. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    کسی روز آپ سے گیت سنتے ہیں پھر :)
  8. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    یہ خواتین کا عمومی مسئلہ ہے لیکچر کے دوران۔ ویسے میری ایک سٹوڈنٹ اکثر سوجاتی تھی میں ساتھ والی طالبہ کو اشارہ کر کے اسے جگاتا تو وہ معاملہ بھانپ کر کہتی سر دراصل بچے ساری رات سونے نہیں دیتے۔ ایک دن پتہ چلا اس کی تو شادی ہی نہیں ہوئی :)
  9. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    دو رومال میں بھی بھیجتا ہوں :)
  10. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    تیرہویں سالگرہ - محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!
  11. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    جی جزاک اللہ۔
  12. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    جی ہاں جو بندے تھے انھیں پکڑ لیا :)
  13. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    شکریہ جزاک اللہ :) یہاں ایسا کافی سارا مواد ہے جو شئیر کیا جاسکتا ہے لیکن مسئلہ شئیر کی پیچیدگیوں کا ہے۔
  14. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    پھر تو یقینا آپ کوموسیقی سے بھی شغف ہوگا ؟
  15. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    واہ۔ یہ آپ نے بنائی ؟ بہت کمال کی ہے ما شا اللہ
  16. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    اور یہ پہلی بار خود کو پینٹ کرتے ہوئے کارٹون بنانے کا کارنامہ ہے :)
  17. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    ویسے تو گرافک ڈیزائننگ کافی کی ہے یہ اردو محفل کے لیے ڈیزائن کیا تھا گزشتہ سالگرہ پر : اردو محفل
  18. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    یہ ہماری عرصہ دراز قبل کی کوشش ہے جو ہم نے دیوار خراب کرنے کی صورت کی تھی۔ حاضر ہے :) [/URL][/IMG]
Top