نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    آمین۔ جزاک اللہ :)
  2. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    اگراس بات کو میں محض اور محض اپنی ذات تک ہی محدود رکھوں تو میں نے بہت بار کامیابی کو اتنا قریب دیکھا کہ یقین ہوگیا کہ یہ میری منزل ہے جیسے سی ایس ایس ایسے امتحان کو مکمل پاس کرنا وغیرہ لیکن پھر اچانک یہ اتنی دور چلی گئی کہ حیرت کے سوا کچھ نہ بچا۔ اسی طرح بہت بار سروس کے دوران بھی اور عام زندگی...
  3. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    جہاں تک بات مناسب ماحول کی ہے تو میرا خیال ہے کسی مرد کے ساتھ جانے والی خواتین زیادہ محفوظ اور ایزی ہوتی ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اکثر اجلاس لیٹ شروع ہوتے ہیں اورکوئی ادیب بیٹھا سگریٹیں پھونک رہا ہوتا ہے، کوئی مخصوص حلقہ بنائے دوسروں کی عیب جوئی میں مبتلاہوتا ہے کوئی بلند آواز میں ہنسی مذاق کر رہا...
  4. محمد خرم یاسین

    فیصل آباد آرٹس کونسل میں چاروں صوبوں کے مخصوص رقص کی محفل کا اعلان۔

    فیصل آباد آرٹس کونسل میں چاروں صوبوں کے مخصوص رقص کی محفل کا اعلان۔
  5. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    راز تو پتہ نہیں اسے کہہ سکتے ہیں یا نہیں البتہ یہ ہے کہ عام زندگی میں لوگ جلد میرے دوست بن جاتے ہیں۔بہت سے دوستوں نے اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی لیکن میرے خیال میں اس کے سوا اور کوئی وجہ نہیں ہوسکتی کہ آپ لوگوں کو عزت دیں اور انھیں سنیں اور یہ بھی کہ اگر کوئیبات کڑوی کسیلی بھی لگے تو اس کو حوصلے...
  6. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    جی ہاں یہ بات حقیقت ہے اور اس حقیقت کا تعلق جنریشن گیپ سے بھی ہے۔ بچے اکثر موبائل میں اتنے مستغرق ہوتے ہیں کہ انھیں والدین کے حکم پر عمل کرنا تو دور ان کی بات تک سننے کا وقت نہیں ملتا اور اگر ان کا موبائل کھنگال لیا جائے تو اس میں ان کی وابستگی کے ایسے ایسے جہان ملیں گے کہ الامان والحفیظ۔ بوڑھے...
  7. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    بالکل ضروری ہے بلکہ دونوں کے لیے ہی ضروری ہے بصورتِ دیگر نفس و شیطان کی کاروائیوں سے محفوظ رہنا مشکل ہوجاتا ہے۔ جتنے مسائل کسی دور میں ورکنگ وومن کو ہوتے تھے آج کل ایسے ہی مسائل سے دہ مرد حضرات بھی دو چار ہیں جو خواتین کے درمیان کام کر رہے ہیں اس لیے بجائے کسی مسئلے کا شکار ہونے کے شادی کے بندھن...
  8. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    ریسکیو میں ہمیں حادثات کی نوعیت کے حوالے سے تین درجات پڑھائے جاتے تھے ۔ میں اسے اول درجے کا نقصان قرار دوں گا۔ ویسے یہاں ایک مشورہ ہے اگرچہ وہ سوال سے متعلقہ نہیں۔۔۔ اور وہ یہ کہ یہاں کئی ایسے تھریڈز موجود ہیں جن پر پوری کتاب مرتب ہوسکتی ہے۔ اگر ایسی کتب مرتب کر کے مارکیٹ اور لائبریریوں تک بھیجی...
  9. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    سہل پسندی اور آسانی کے لیے۔ اصل میں یہ وقت کا اصول ہے کہ جو اس کے مطابق نہیں چلتا وہ زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتاہےاسی لیے جوں جوں انسانی زندگی میں جدت آتی گئی، وہ آسائش کی جانب متوجہ ہوتا گیا اور نتیجہ صنعتی انقلاب کی صورت میں نکلا ۔"وول ڈیورنٹ" کی تہازیبِ عالم کے حوالے سے ایک کتاب ہے جسے جب...
  10. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    والدِ محترم ہومیو پیتھک ڈاکٹر تھے اور گھر میں ہر وقت فی سبیل اللہ مریضوں کا آنا جانا رہتا تھا لیکن مجھے ان سے طریقہ علاج پر ہمیشہ شدید اختلاف رہا۔ میں ان سے یہ بنیادی سوالات پوچھتا رہتا تھا کہ کسی شخص کے اندر کیا مرض پل رہا ہے اس کا آپ کو کیسے پتہ چلے گا؟ بنا ٹیسٹ رپورٹس کروائے آپ اس کے مرض کی...
  11. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    ہٹلر کے بارے میں زیادہ نہیں پڑھا البتہ اس کے خلاف بننے والی بہت سی یہودی فلمیں جن میں "بوائے ان دا سٹرپڈ پجاما"، "بی فور فال"، "لائف از بیوٹی فل" اور دیگر کئی فلمیں دیکھی ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ایک سخت گیر اور ظالم شخص تھا لیکن بہرحال فلمیں کہانیوں پر بنائی جاتی ہیں اور کہانیاں ضروری...
  12. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    اگر میں اپنی ذات کی بات کروں تو مجھے لگتا ہے کہ میری زندگی کا سکون میرے اعزاو اقربا کی خوشی سے جڑا ہے۔ اگر میرے پاس اپنے بچوں کو دینے کے لیے گھر نہیں، مناسب خوراک نہیں، اچھا سکول نہیں تو میں غربت میں جتنا بھی مطمئن ہوں، اپنے بچوں کی جانب سے غیر مطمئن ہی رہوں گا۔ اس لیے اگر محض اپنی ذات کی بات ہو...
  13. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    آپ نے "فن" کی بات کی ہے تو کسی بھی فن میں کمال حاصل کرنے کے لیے محنت کی ضرورت ہوتی ہے البتہ ساری اردو شاعری میں مجھے محض ایک مثال ایسی ملی ہے جس میں ایک شخص بنا استاد کے نہ صرف نعت کا عظیم ترین شاعر بنا بلکہ اس میں ایسے ایسے کمالات بھی کیے کہ حقیقتاً عقل دنگ رہ جائے مثلاً ایک نعت میں حسنِ مطلع...
  14. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    علمِ تصوف کے بارے میں علامہ محمد اقبا ل ہی کے خیالات سے آغاز کروں گا۔ علمِ تصوف روحانی تجربہ ہے اور یہ تجربہ آپ کو وہ علم بخشتا ہے جو فلسفہ اور شاعری نہیں بخشتی ۔ یہ آپ کو وجدان سے دوچار کرتا ہے اور وجدان علمِ حیرت کی اگلی شاخ ہے جہاں آپ محض متحیر رہ کر دیوانگی کی جانب نہیں بڑھتے بلکہ اللہ...
  15. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    جی ہاں جامعہ پنجاب ہی مادرِ علمی رہی ہے۔
  16. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    شاید ہوں لیکن مجھے نہیں لگتے۔آ پ کا مطالعہ یقینا ً زیادہ ہوگا اس لیے آپ کی رائے کا احترام ہے۔ ویسے ممتاز مفتی کو جو بولڈ کہا جاتاہے میرے خیال میں اس کی ایک ہی وجہ ہے اور وہ ہے خانہ کعبہ کو "کالا کوٹھا" کہنا۔ میرے نزدیک ان کے بولڈ ہونے کی اور بھی بہت سے وجوہ ہیں جن میں سے ایک تو یہ ہے کہ وہ لگی...
  17. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    آمین۔ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا۔
  18. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    فیصل آباد میں بہت سی مستقل ادبی نشستیں ہوتی ہیں جن میں ہر جمعے کو شام 7 بجے اور بعض اوقات یہ وقت بدل بھی جاتا ہے جیسے مغرب کے بعد حلقہ اربابِ ذوق کا اجلاس پریس کلب میں ہوتا ہے۔ ایک مستقل نشست اتوار کے روز حلقہ ارباِبِ قلم کے تحت ہوتی تھی اب اسے سردار آصف نے سنبھال لیا ہے ۔ یہ نشست آرٹس کونسل کی...
  19. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    اقبال: تحریک کرشن چندر: صاف گو منٹو:"محض" افسانہ نگار افتخار عارف:باکمال اردوگو ممتاز مفتی: بولڈ لکھاری کشور ناہید: بولڈ شاعرہ محمد خرم یاسین:راہیء منزل
Top