نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    آپ کا مصاحبے میں انتظار کیا جارہا ہے جلدی پہنچیے
  2. محمد خرم یاسین

    تنزانیہ سفاری

    زیک بھائی آپ کے اس تصویری سفر نامے نے یہ کمال کیا کہ اس بار بچوں کو سفر نامہ پڑھاتے ہوئے میں نے آپ کے اس "تصویری سفر نامے " کو بطور حوالہ پیش کیا۔ تصویری سفر نامہ اردو ادب کی اچھی روایت بنتی جارہی ہے ۔ اسے جاری رکھیے۔
  3. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    ربیع م ! آپ کا انٹرویو کب کیا جائے ؟
  4. محمد خرم یاسین

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    ما شا اللہ۔ اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
  5. محمد خرم یاسین

    فہیم بھائی کا انٹرویو

    محترم فہیم بھائی۔۔۔۔السلام علیکم! چند ادبی سوالات :) اردو ادب سے کب سے تعلق ہے اوریہ تعلق کیسے بنا ؟ احباب میں کونسے معروف شعرا اور نثار شامل ہیں؟ گھر میں اور کون کون اردو ادب سے دلچسپی رکھتا ہے ؟ خاندان میں کون کون اردو ادب سے دلچسپی رکھتے ہیں؟ با آسانی عروض سیکھنے کے لیے کیا کرنا ضروری ہے ؟ آپ...
  6. محمد خرم یاسین

    محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اردو ادب سے کب سے تعلق ہے اوریہ تعلق کیسے بنا ؟ احباب میں کونسے معروف شعرا اور نثار شامل ہیں؟ گھر میں اور کون کون اردو ادب سے دلچسپی رکھتا ہے ؟ خاندان میں کون کون اردو ادب سے دلچسپی رکھتے ہیں؟ با آسانی عروض سیکھنے کے لیے کیا کرنا ضروری ہے ؟ آپ کے خیال میں اردو کے دامن میں کیسے وسعت لائی جاسکتی...
  7. محمد خرم یاسین

    محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    محترم سید عاطف علی! آج کی شام مصاحبہ میں خوش آمدید۔ امید ہیں بخیر و عافیت ہوں گے۔ چلیے باقاعدہ سوال و جواب کا آغاز کرتے ہیں۔۔۔!
  8. محمد خرم یاسین

    محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    نو تعمیر شدہ انجینئرنگ یونی ورسٹی کا ایگزی بیشن ہال۔۔۔ جس کی ہر دیوار پر لٹکتی سینما سکرین اور اس سکرین پر پڑتی روشنی ۔۔۔وہ روشنی جس کی رگِ جاں ملٹی میڈیا پہ چلتی ویڈیوزسے جا ملتی ہے ۔۔۔ویڈیوز جن میں بہت سے چاند تارے اڑتے پھر رہے ہیں۔۔۔اور ہر تارے کا قالب کہیں غزل سے روشن ہے، کہیںنظم سے۔۔۔کہیں...
  9. محمد خرم یاسین

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    چند ادبی سوالات: اردو ادب سے کب سے تعلق ہے اوریہ تعلق کیسے بنا ؟ احباب میں کونسے معروف شعرا اور نثار شامل ہیں؟ گھر میں اور کون کون اردو ادب سے دلچسپی رکھتا ہے ؟ اردو کے دامن میں کیسے وسعت لائی جاسکتی ہے ؟ اصنافِ ادب میں سب سے زیادہ کیا پسند ہے ؟ نظم یا نثر ؟ اردو کی قدیم اور جدیداصنافِ نظم...
  10. محمد خرم یاسین

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    آپ کا مکمل نام ؟ م حمزہ سے کیا مراد ہے ؟ م کوئی ذات ہے، کوئی مخفف ہے، نام کا لازم حصہ ہے یا کچھ اور ؟ کچھ گھر والوں کے بارے میں بتائیے ؟ والدین میں سے کس کے زیادہ قریب ہیں ؟ پیدائش کا ضلع ، عمر اور آپ کے ضلع کی کوئی خصوصیت ؟ اگر یہاں سے نقل مکانی کرنی پڑے تو کہاں جانا چاہیں گے اور کیوں ؟ آج کل...
  11. محمد خرم یاسین

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    محترم م حمزہ صاحب! شامِ مصاحبہ میں خوش آمدید۔امید ہے بخیر و عافیت ہوں گے۔مریم بہنا کے بقول سیٹ بلٹ باندھ لیجیے کہ وہ آج کچھ خصوصی سوالات کے ساتھ تشریف لائی ہیں البتہ نور سعدیہ، عدنان اکبری نقیبی بھائی اور مجھ فقیر کے سوالات سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔۔ہم خبر نہیں لیں گے انٹرویو ہی لیں گے :)
  12. محمد خرم یاسین

    محترم م حمزہ بھائی سے مصاحبہ!

    محترم محفلین۔۔۔السلام علیکم ! اپنی بے شمار خصوصیات کی وجہ سے نادر و نایاب اور کم یاب محفلین کو ملکوں ملکوں ڈھونڈتے پھرتے آج ہم پاکستان کی شہہ رگ یعنی کشمیر بے نظیر تک آن پہنچے ہیں۔۔۔آن پہنچنے ہیں وہاں جہاں یہاں سے وہاں آنکھوں کو خیرہ کرتا سبزہ ہے۔۔۔وہ سبزہ جو کسی بے کراں سمندر کی طرح سارے منظر...
  13. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    ہم نے تو سنا ہے سارا سمندر اس کے آنسووں سے بنا ہے۔ ایسے میں کتنے ٹشو درکار ہوں گے :)
  14. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    اس صورت میں موبائل تلے اندھیرا بھی چھا جائے گا :)
  15. محمد خرم یاسین

    غمِ روزگار

    آداب! ہمیشہ خوش خوش رہیے :)
  16. محمد خرم یاسین

    مبارکباد یاز بھیا کے 18000 مراسلے

    بہت تتتتتتتتتتتتت زیادہ مبارک ہو جناب کو :)
  17. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا آپ ن لیگ والے ہیں آج کل ؟
  18. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    جی ہاں کیوں نہیں۔ نئی شیروانی کی پابندی بس عمران خان کے لیے ہے باقی سب جو چاہیں پہنیں :)
  19. محمد خرم یاسین

    سخن ور (نئے اور پرانے) از سید عبداللہ درکار ہے

    السلام علیکم! سخن ور (نئے اور پرانے) از سید عبداللہ درکار ہے۔ اگر کسی دوست کے پاس ہے، کوئی آن لائن لنک موجود ہے یا کسی پبلشنگ ادارے کا معلوم ہے جہاں سٹاک میں موجود ہے تو براہِ کرم رہنمائی فرمائیے۔
  20. محمد خرم یاسین

    تعارف تعارف نامہ

    نسیم بہنا خوش آمدید۔ اپنے شوہر کی لائبریری کی کتب لسٹ مہیا شئیر کیجیے گا۔
Top