نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    جی بہت شکریہ جزاک اللہ۔ مصاحبے کا قبل از وقت آغاز کردیا گیا اس لیے یہ لفظ بے توقیر ہوئے بہرحال آپ کے لیے تھے اور آپ تک پہنچے۔۔۔اس کی خوشی ہے۔
  2. محمد خرم یاسین

    ادبی تنظیم تمثیل گر کی جانب سے عالمی مشاعرے کا فیصلہ۔۔۔انعقاد کا جلد اعلان متوقع

    ادبی تنظیم تمثیل گر کی جانب سے عالمی مشاعرے کا فیصلہ۔۔۔انعقاد کا جلد اعلان متوقع
  3. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    جی ہاں میں نے رات 12 بجے کے بعد پوسٹ کیا تھا اور ارادہ اگلے دن سہ پہر تین بجے کا ہی تھا اور اس کے لیے خصوصی کاوش سے پرومو بھی تیار کیا تھا لیکن یہاں قبل از وقت اس کا آغاز زیک بھائی نے کردیا۔
  4. محمد خرم یاسین

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    چند سوالات: تخلیقی ادب میں آپ کی خدمات ؟ آج تک کوئی ایسی ادبی کامیابی جس پر نازاں ہوں؟ کن رسائل میں لکھتی رہیں اور کن کی باقاعدہ قاریہ ہیں؟ آپ کو شاعری سے زیادہ لگاو ہے ، خود غزلیں کیوں نہیں کہتیں ؟ کیا ہمارے ادب کو کسی قسم کے انقلاب کی ضرورت ہے ؟ موقع ملے تو کس قدیم صنفِ سخن کو زندہ کرنا پسند...
  5. محمد خرم یاسین

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یعنی آپ نے انٹرویو نہیں لیا تھا ۔۔۔خوب خبر لی تھی :)
  6. محمد خرم یاسین

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کس نوعیت کا تخلیقی کام ؟ نظم یا نثر میں ؟
  7. محمد خرم یاسین

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    حضرات مصاحبہ کمیٹی تو کب کی حاضر ہے بس ذرا یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ محفلین اس مصاحبے کے لیے کتنے بے چین ہیں :) :)
  8. محمد خرم یاسین

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    یعنی آپ جنا ب کے بقول اس کا زندگی سے کوئی تعلق نہیں ؟
  9. محمد خرم یاسین

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    چند ادبی سوالات: اردو ادب سے کب سے تعلق ہے اوریہ تعلق کیسے بنا ؟ احباب میں کونسے معروف شعرا اور نثار شامل ہیں؟ گھر میں اور کون کون اردو ادب سے دلچسپی رکھتا ہے ؟ آپ ابھی ما شا اللہ نوجوان ہیں لیکن عروض سے آپ کی خاصی واقفیت ہے، اس کی کوئی خاص وجہ ؟ مشقِ سخن کب سے جاری ہے اور اساتذہ میں کون...
  10. محمد خرم یاسین

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    آپ کا مکمل نام اور یہ کس نے انتخاب کیا ۔۔؟ نام کے ساتھ ذات کے لاحقے کی کوئی خاص وجہ ؟ پیدائش کا ضلع ، عمر اور آپ کے ضلع کی کوئی خصوصیت ؟ کچھ گھر والوں کے بارے میں بتائیے۔خاندان میں کون کون شام ہے؟ آج کل طالب علم ہیں یا یہ سلسلہ رک چکا ہے ؟ اگر رک چکا ہے تو عملی زندگی میں کیا کر رہے ہیں ؟ اب تک...
  11. محمد خرم یاسین

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    جناب ریحان قریشی صاحب ! مصاحبہ کمیٹی اور دیگر تمام محفلین کی جانب سے اس مصاحبے میں بہت بہت خوش آمدید! آئیے باقاعدہ طورپر سوال و جواب کے سلسلے کا آغاز کرتے ہیں۔
  12. محمد خرم یاسین

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    الحمرا ہال کا اندرونی منظر ۔۔۔حاضرین و ناظرین نشستوں پر براجمان ہوچکے ؛ جس کے بعد روشنیاں گُل کردی گئی ہیں۔ پس منظر میں ٹھمری کی اتنی آہستہ آوازکہ اس کا سحر متکلم و سامعین میں سے کسی کے کلام یا سماعت کو نگل نہ لے ۔۔۔اسٹیج کے بائیں جانب رکھی نشست پریک نقطی روشنی(سپاٹ لائٹ) دھیمے سے روشنی ہوتی ہے...
  13. محمد خرم یاسین

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    محترم محفلین! ان شا اللہ کل تین بجے اردو فورم کی ہر دل عزیز محفلین محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبے کا اہتمام کیا جائے گا۔جس میں محترم عدنان اکبر نقیبی صاحب، محترمہ مریم افتخار صاحبہ، محترم فہد اشرف صاحب اور خاکسار مصاحبہ کمیٹی کی خدمات سر انجام دیں گے۔
  14. محمد خرم یاسین

    منی بیگم کے ساتھ ایک یاد گار شام۔۔۔فیصل آباد لطف و سرور میں نہا گیا۔

    منی بیگم کے ساتھ ایک یاد گار شام۔۔۔فیصل آباد لطف و سرور میں نہا گیا۔
  15. محمد خرم یاسین

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    محترم محفلین! ان شا اللہ ہمارے پیارے محفلین محترم ریحان قریشی صاحب کے ساتھ کل دوپہر 12 بجے ایک مصاحبے کا اہتمام کیا جائے گا۔جس میں محترم عدنان اکبر نقیبی صاحب، محترمہ مریم افتخار صاحبہ، محترم فہد اشرف صاحب اور خاکسار مصاحبہ کمیٹی کی خدمات سر انجام دیں گے۔
  16. محمد خرم یاسین

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    وااہ واہ کمال ہے۔ آپ سے ایسے حقیقت پسندانہ جواب کی ہی توقع تھی۔ سدا سلامت رہیے۔ویسے ہمیں پختہ یقین تھا کہ آپ اس اچار میں تڑکا ضرور لگائیں گے۔ :)
  17. محمد خرم یاسین

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    خلیل بھائی نام کی نسبت سے اس کہاوت سے آپ کی کیا مناسبت ہے ؟ "وہ دن گئے جب خلیل میاں طوطے اڑایا کرتے تھے "
  18. محمد خرم یاسین

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    یعنی ڈبل آئی ڈیز والے ؟
Top