نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    عبداللہ بھائی سچ میں مجھے معلوم نہیں تھا کیوں کہ پنجاب میں اگر اس طرح مخفف بنایا ہوتا تو زیادہ امکان ہونا تھا اللہ دتا، اللہ رکھا وغیرہ :)
  2. محمد خرم یاسین

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    بھائی آپ کا نام ہمیشہ سے "اے خان" ظاہر ہوتا ہے لیکن اس سے تو اللہ کا بندہ ظاہر نہیں ہوتا۔ مکمل نام کیا ہے آپ کا ؟
  3. محمد خرم یاسین

    ایجو کیشن ایکسپو کا آغاز ۔روئیلٹن ہوٹل صبح 9 سے 8

    ایجو کیشن ایکسپو کا آغاز ۔روئیلٹن ہوٹل صبح 9 سے 8
  4. محمد خرم یاسین

    اردو اور پشتو میں مذکر مؤنث کا دلچسپ موازنہ

    پہلی بار پشاور یونی ورسٹی کے پیپر چیک کیے تو بڑی ہنسی بھی آئی اور اس حوالے سے کچھ دکھ بھی کہ یہ بچے ایم اے اردو والے ہیں کم از کم تذکیر و تانیث کا خیال تو رکھنا چاہیے۔ بہت سے پیپرز تو بالکل طالبان کے پیپر لگتے تھے مرزا غالب جو اپنے محبوب کی بات کرتی ہے اور اسے چھیڑتی اے تو اسے سخت سزا ملے گا...
  5. محمد خرم یاسین

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    سوالات پڑھ کر اے کے بھائی گم ہوئے ہیں یا ان کی سٹی گم ہوگئی ہے :)
  6. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    شکریہ۔ جزاک اللہ۔ آپ کا حسنِ نظر ہے اور ان شا اللہ آپ کا یہ مشورہ بھی مشعلِ راہ ثابت ہوگا۔
  7. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    آپ کو اختلاف کا مکمل حق ہے۔ اس حوالے سے میں نے جو جواب پیش کیا یقینا وہ ادھورا ہے اور بذاتِ خود ایک طویل بحث کا نقطہ آغاز ہے۔ مجھے پروین شاکر پر کوئی اعتراض نہیں مجھے اگر کبھی اعتراض ہوتا ہے تو محض اس بات پر کہ آپ انفرادیت کا نعرہ لگا کر اپنی ان تمام معاشرتی روشن اقدار کو چکنا چور کرنا شروع...
  8. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    آپ جو پوچھنا چاہیں میں حاضر ہوں اپنی سمجھ کے مطابق درست جواب کی کوشش کروں گا۔
  9. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    پہلی بات تو یہ کہ یہ محض آپ کی ذرہ نوازی ہے ایسی کوئی بات نہیں اور دوسری یہ کہ الحمد للہ میں اہلِ زبان میں سے ہوں اور تیسری یہ کہ ریڈیو پاکستان کے پروگرامز میں ایک ایک لفظ تول کر بولنا پڑتا ہے ورنہ فوراً ڈائریکٹر ٹوک دیتا ہے، وہاں بھی کچھ پریکٹس ہوئی۔ لیکن اس سب کے باوجود مجھے اس حوالے سے ہمیشہ...
  10. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی میری والدہَ محترمہ کا ہیپا ٹائٹس سے شفا یاب ہونا تھا اس کے بعد تا حال تمام خوشیاں اس سے چھوٹی ہی رہی ہیں۔
  11. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    جی ہاں پڑا۔ اور وہ یہ کہ اب میں زیادہ حوصلے اور ہمت کے ساتھ اردو ادب کی کچھ مخصوص اصناف کی نمائندگی کرسکتا ہوں۔مزید یہ کہ اس کے مختلف تھریڈز کا میں اپنے دوستوں اور شاگردوں کو حوالہ بھی دیتا ہوں کہ ان کا جائزہ ضرور لیں۔ یعنی اس طرح یہ میرے خیالات کا اہم حصہ بن چکی ہے۔
  12. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    دیکھیے معاشرتی تعامل کا تعلق معاشرے کی سرگرمیوں سے ہے اور اب جب اردو کے مولد کے حوالے سے چار بڑے نظریا ت پیش کرنے والے محققین کے درمیان اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ مختلف بولیوں اور لوگوں یا قوموں کے اختلاط سے وجود میں آئی اس لیے ہمارے ثقافتی ورثے کی امین بھی ہے اور زبان بھی ہے۔
  13. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    دیکھیے یہ ٹینشن 1857 کے بعد آغاز پذیر ہوئی اور اس کی وجوہ میں اگر یہ کہوں کہ ایک شخص جس کا گھر بار لٹ چکا ہو، بچے بھوکے ہوں، جان کے لالے ہوں تو ایسی صورت حال میں اگر وہ زلف خم جاناں کا شکار رہے تو بہت بڑی زیاتی ہوگی۔ میرا بالکل اسی موضوع پر ایک تحقیقی مقالہ بعنوان "اردو شاعری بطور محرک تحریک...
  14. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    پروین شاکر کو لبرلز ہیروئن مانتے ہیں اور اسلامسٹس اس کے خاص نسوانی جذبات کے بیان کی شاعری کو بری نظر سے دیکھتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ وہ ان دو دھڑوں کے درمیان پھنس گئی ہے۔جب کوئی خاتون اپنے باطن اور ظاہر کے مخصوص اوقات کا احوال سرِ عام کھلی محفلوں میں بیان کرے گی تو عوام الناس کا ری ایکشن بنتا ہے...
  15. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    جی ہاں میں نے اپنے والدین پر کافی کچھ تحریر کیا ہے ۔ بالخصوص ان کے بچھڑنے کے موقع پر۔ ابھی میرے پاس میرا لیپ ٹاپ موجود نہیں اس لیےشئیر نہیں کرسکتا البتہ پرسوں جب میں اپنے شہر واپس پہنچوں گا تو انشا اللہ ضرورشئیر کروں گا۔ بلکہ اس حوالے سےتو میں بہت ناسٹالجک رہا ہوں جس پر ایک بار ہادیہ بہن نے...
  16. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    یہ ایک اہم بات پوائنٹ آوٹ کی آپ نے ۔ میں نے کبھی اس پر غور نہیں کیا انشا اللہ آئندہ اس بارے میں خود پر غور کروں گا۔ویسے عموم طور پر جب ایک ہال میں آپ کی تقریر کے موقع پر سبھی اٹھ کر شور مچانے لگیں یا آپ کی بات نہ سنیں تو شاید آپ دلبرداشتہ ہوکر وہ تقریر ہی نہ کریں ۔ہو سکتا ہے یہاں بھی کچھ پوسٹس...
  17. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    آج کل کے تصوف کا ذکر کریں جس پر جب تک پیر صاحب کا پاوں نہ چومیں ، چادر نہ چڑھائیں یا رنگ برنگے جھنڈوں کے سائے میں بھنگڑا نہ ڈالیں یا چرس پی کر جھولے لعل کا نعرہ نہ لگائیں تو کوئی آپ کو صوفی نہیں سمجھتا ، میں اس سے سخت بیزار ہوں۔ کچھ لوگوں نے اسی کے رد عمل میں کہا ہے کہ تصوف ہم نے ہندوں سے لیا...
  18. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    یہ بات بالکل درست کہی آپ نے۔ یہاں بہت کم کم اور ایسا ادب ہی شئیر کرتا ہوں جو کہیں سے اچانک سامنے آجائے جیسے کوئی پرانی فیس بک پوسٹ وغیرہ اس لیے بھی اور اس لیے بھی کہ عمومی طور پرنظم کسی وجدانی کیفیت کا نتیجہ نہیں ہوتی اس لیے بھی میری پوسٹس میں آپ کو وجدانی کیفیات نظر نہیں آئیں گی۔ ایک وقت تھا...
  19. محمد خرم یاسین

    محمد خرم یاسین بھائی کا انٹرویو

    مجھے جہاں تک یاد ہے شاید "نقوش" رسالہ تھا اس کا سرقہ نمبر پڑھا تھا اور کئی بار حیرت سے دوچار ہوا تھا۔ اس کے بعد تقریبا اسی سے ملتا جلتا سوال میں نے ریڈیو پاکستان کے ایک مصاحبے میں ڈاکٹر نعمان سے کیا تھا جن کی تین ناول قسط وار مختلف پاکستانی رسائل میں شائع ہوچکے ہیں تو انھوں نے معلومات میں اضافہ...
Top